کانگریس کی کامیابی پر مسٹر محمد علی شبیر کو مبارکباد

کاماریڈی /13 مئی ( فیاکس ) نامور افسانہ نگار و صدر انجمن ترقی اردو جناب رحیم انور نے کانگریس کی کامیابی ( میونسپل کاماریڈی کے انتخابات میں ) سابق ریاستی وزیر و ایم ایل سی جناب محمد علی شبیر کو مبارکباد پیش کی اور منتخب کونسلرس وارڈ نمبر 1 جناب محمدجمیل احمد وارڈ نمبر 3 ، فیروز سلطانہ ، مسعود علی کانگریس 17 جناب محمد امجد وارڈ نمبر 25 اور و

میونسپل کارپوریشن چتور پر تلگودیشم کا جھنڈا

مدن پلی /13 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ انتخابات میں ضلع چتور میں میونسپالٹیوں میں تلگودیشم کے حق میں 3 اور وائی ایس آر کاگنریس کے حق میں تین میونسپالٹی گئے ۔ چتور کارپوریشن پر تلگودیشم کا جھنڈا لہرایا جائیگا ۔ کارپوریشن کے 50 ڈیویژنوں میں 33 ڈیویژن پر ٹی ڈی پی کامیاب ہوئی ۔ سابق ایم ایل اے سی کے بابو اپنا الگ پیانل آزاد امیدواروں کا

سنگاریڈی میں چیرمین بلدیہ کے عہدہ کیلئے سیاسی چپقلش شروع

سنگاریڈی /13 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ سنگاریڈی میں عہدہ چیرمین حاصل کرنے سیاسی جماعتوں میں اپنی سرگمیاں شروع کردی ہیں ۔ بلدی سنگاریڈی میں 31 وارڈس ہیں اور عہدہ چیرمین حاصل کرنے 16 کونسلروں کی ضرورت ہے ۔ سنگاریڈی بلدیہ میں سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی کے 11 کونسلرس منتخب ہوئے ہیں اور کانگریس پارٹی ہی چیرمین عہدے کی دعویدار ہے تاہ

کورٹلہ میں ٹی آر ایس کا ناقص مظاہرہ

کورٹلہ /13 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کورٹلہ کے 2010 کے ضمنی الیکشن میں ٹی آر ایس پارٹی کے ٹکٹ پر 80 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والے مسٹر کوالکنٹلہ ودیا ساگر راؤ ایم ایل اے حلقہ اسمبلی کورٹلہ کے مجلس بلدیہ کورٹلہ کے کونسلروں کے انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی کے ناقض مظاہرہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے جناب محمد ریاض صدر

پالتوں کتوں کے حملے میں 3 بکریاں ہلاک

مد ہول ۔13مئی ( سیاست ڈسڑ کٹ نیوز)شہر مدہول میں ان دنوں آوارہ کتوں کی کثرت اور پالتوں کتوں کے حملے میں تین بکر یاں ہلاک ہو گئی آج مد ہول نالصاب گلی میں حا جی نا می الیکڑ یشن کی بکری پر آج ایک کتوں کی ٹولی نے حملہ کر تے ہوئے ہلاک کر دیا جس پر مالک نے افسوس کااظہار کر تے ہوئے گرام پنچا یت عہدیداروں کے خلاف بر ہمی کا اظہار کیا انہوں نے کہا

ویلفیر پارٹی کے ارکان عوامی خدمات میں مصروف ہوجائیں

نظام آباد۔ 13 مئی (فیاکس) صدر ویلفیر پارٹی آف انڈیا آندھرا پردیش جناب ملک معتصم خان امیدوار حلقہ پارلیمان نظام آباد نے بلدی انتخابات کے نتائج پر عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ملک معتصم خان نے کہا کہ ویلفیر پارٹی نے آندھرا پردیش و تلنگانہ میں بلدی انتخابات میں بھرپور و پرجوش انداز میں حصہ لیا ہے۔ مجھے بڑی خوشی ہے کہ ویلفیر پارٹی ک

تعلیم کے بغیر سماج کی ترقی ممکن نہیں

مد ہول۔13 مئی ( سیاست ڈسڑ کٹ نیوز)تعلیم کے بغیر سماج میں سدھار کا تصور ممکن ہی نہیں نا ممکن ہے تعلیم ہی انسان کو زند گی کے ہر شعبہ میں صیح راہ ہموار کرواتی ہے اس بات کااظہار مسٹر گنگارام ایجو کیشن آفیسر مدہو ل منڈل نے شہر مدہول میں ایک سمر کیمپ سے مخاطب ہو کر کیا انہوں نے کہاکہ ہر قوم کی ترقی تعلیم پر منحصر ہے آج جو قوم اعلی تعلیم یا ف

نمازوں کی پابندی کی تلقین

ظہیرآباد۔13 مئی (راست) جماعت اسلامی ہند گزشتہ 65 سال سے اقامت دین کا کام کررہی ہے۔ امت مسلمہ کو اس کی منصبی ذمہ داریوں کو یاد دلاتی ہے۔ تحریکی شعور کو بیدار کرنے کا کام کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا محمد ریاض الدین ناظم جماعت اسلامی ہند ضلع میدک نے ظہیرآباد کے مسلم شادی خانہ میں منعقدہ سہ ماہی تربیتی و تنظیمی کیڈرمیٹ کے شرکاء سے ک

شاہین پی یو کالج ہمناآباد اور گلبرگہ کے شاندار نتائج

منااکھیلی ۔12مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شاہین پی یو کالج ہمناآبا د اور شاہین پی یوکالج گلبرگہ کے نتائج شاندار آئے ہیں جس کی اطلاع دیتے ہوئے عبدالمنان سیٹھ صدر شاہین ادارہ جات بیدر نے بتایاکہ گلبرگہ شاہین کا نتیجہ74%اور شاہین ہمناآباد کا نتیجہ 57% رہاہے ۔گلبرگہ میں تین ڈسٹنگشن اور 65درجہ اول سے کامیاب ہوئے ہیں ۔ہمناآباد میں 33طلباء نے

امن کے ماحول میں ہی سب کی ترقی ممکن

مد ہول۔ 12مئی (تجمل احمد کی رپورٹ) بھینسہ کی عوام ایک دوسرے کے خلا ف حسد ، جلن ، بغض و عداوت جیسے دل کی بیماریوں کو چھوڑ کر بھائی چارگی رحم دلی جیسی اعلی صفات کا مظاہرہ کر یں تو یقینا بھینسہ ضلع عادل آباد میں ترقی کے اعتبار سے پہلا مقام ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار مسٹر آر گری دھر ڈی ایس پی بھینسہ نے تجمل احمد نمائندہ سیاست کو ڈی ایس پی آ

آئیڈیل پی یو کالج بسواکلیان کے شاندار نتائج

بسواکلیان /12 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آئیڈیل پی یو کالج بسواکلیان ایک ایسا ادارہ ہے جس نے صرف سائنس پر دھیا ن نہ دیتے ہوئے نئی نسل اور انسانی ضرورتوں کو سامنے رکھ کر کامرس ، آرٹس اور سائنس جیسے شعبہ جات رکھے ہیں ۔ ایک ایسے وقت جبکہ قوم کا سوادِ اعظم سائنس کی طرف متوجہ ہے اور کالجس صرف سائنس پڑھانے کو ترقی کا ذریعہ تصور کررہے ہیں ایس

ہمناآباد میں ٹرافک پولیس کی لاپرواہی سے پریشانی

ہمناآباد/12 مئی ( ذریعہ ای میل ) ہمناآباد میں ٹرافک پو لیس کی لا پرواہی کی وجہہ سے ٹھیلہ بنڈی،ترکا ری فروشوں سے اہلیان ہمناآبادکو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،ٹھیلہ بنڈی والے بیچ سڑک پر اپنی ٹھیلہ بنڈی لگا رہے ہیںاور ترکا ری فروش فٹ پاتھ پر اپنی دوکا نیں سجائے ہو ئے بیٹھے ہیں جسکی وجہہ سے ٹرافک کے بہائو میں خلل اندازی ہو رہی ہے

ہائی ماسٹ لائیٹ کی تبدیلی کا مطالبہ

منااکھیلی :11مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کمال نگر کے بسویشورچوک پر لگائے گئے ہائی ماسٹ لائٹس گذشتہ ایک ماہ سے روشن نہیں ہیں جس کی وجہ سے چوک پر اندھیرا ہے۔ تقریباًڈیٹرھ لاکھ روپئے کے خرچ سے ضلع پنچایت نے یہ ہائی ماس لائٹ کی تنصیب کی تھی ۔ شہرکے اس اہم چوراہے پر اندھیرا ہونے سے تاجر پیشہ حضرات اور عوام کو پریشانیوں کاسامنا کرنا پڑرہاہے۔ جس

بودھن میں کانگریس کو اکثریت

بودھن /12 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ماہ مارچ کی 30 تاریخ کو مجلس بلدیہ بودھن کی 35 نشستوں کیلئے ہوئی رائے دہی کی آج نظام آباد مستقر پر واقع نرملہ ہردیا ہائی اسکول میں رائے شماری ہوئی ۔ بودھن کے شہری کسی بھی ایک سیاسی جماعت کو کونسل میں اکثریت سے منتخب نہیں کیا لیکن کانگریس پارٹی نے سب سے زیادہ 15 نشستیں جیت کرر پہلا مقام پایا اور اس طرح ٹی

ٹی آر ایس قائد کا اظہار تشکر

بودھن /12 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی آر ایس پارٹی کے انچارج حلقہ اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر نے بلدیہ کے نتائج پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بودھن شہر کی عوام کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت سے منتخب نہیں کیا ۔ انہوں نے بودھن کے رائے دہندوں سے ان کی پارٹی کے 9 امیدوروں کو منتخب کرنے پر اظہار تشکر کیا اور جناب شکیل نے ک

تقریر و تحریر ، علم کو عام کرنے کے بہترین ذرائع

بودھن /12 مئی ( ذریعہ فیاکس ) مولانا محمد عبدالحمید السائح قاسمی صدر جمعیتہ علماء بودھن کے بموجب ہندوستان کے مشہور و معروف دینی ادارہ جامعہ مظاہر علوم سہانپور کے طلبہ مہاراشٹرا کی انجمن بزم زکریا کی دعوت پر مولانا عبدالقدیر عمری رئیس جامعہ دارالفلاح مکھیڑ ضلع ناندیڑ نے شرکت فرمائی ۔ انجمن کے سالانہ اختتامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے فر

بلدیہ نارائن پیٹ پر بی جے پی کا قبضہ

نارائن پیٹ /12 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ بلدیہ پر بی جے پی نے قطعی اکثریت حاصل کرلی ہے ۔ 23 وارڈوں کے منجملہ بی جے پی نے 12 نشستوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے بلدیہ نارائن پیٹ پر اپنا قبضہ جمالیا ہے ۔ کانگریس کو 3 تلگودیشم کو 3 ٹی آر ایس کو 2 مجلس کو 2 اور ایک آزاد امیدور کو نشست حاصل ہوئی ہے ۔ اس طرح تقریباً 10 سال بعد بی جے پی کو بلدی

بلدیہ سنگاریڈی میں کانگریس کو پہلا اور مجلس کو دوسرا مقام

سنگاریڈی /12 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میدک کی 6 بلدیات سنگاریڈی سداسیوپیٹ ، ظہیرآباد ، اندول ، گجویل اور میدک کے 145 بلدی وارڈس مہیلا پرانگنم میں صبح 8 بجے سے شروع ہوئی ۔ ضلع کے تمام 6 بلدیات کے 145 بلدی وارڈس کے ووٹوں کی گنتی کا کام اندرون 3 گھنٹے یعنی صبح 11 بجے تک مکمل ہوگیا اور نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔ ضلع کلکٹر و الیکشن آفیسر سمیتا

بلدیہ مریال گوڑہ پر کانگریس کا قبضہ

مریال گوڑہ /12 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مریال گورہ کے بلدی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کی ۔ جملہ 36 وارڈوں میں کانگریس نے 30 ٹی آرایس 2 سی پی ایم 2 بی جے پی 1 اور آزاد امیدوار ایک نے کامیابی حاصل کی ۔ جبکہ تلگودیشم کے کسی بھی امیدوار نے کامیابی حاصل نہیں کی ۔ جبکہ تلگودیشم نے تمام وارڈوں میں اپنے امیدوار کھڑا کئے تھے

ضلع کڑپہ میں ایک کارپوریشن اور 7 بلدیات کی رائے شماری

کڑپہ 11؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کڑپہ میں بلدی انتخابات کے نتائج کا کل اعلان ہوگا کڑپہ بلدی کارپوریشن کے علاوہ ضلع کے پروداٹور، جمل مڈگو، رائے چوٹی ،بدویل،میدکور ،پلیویندلہ اور یراگنٹلہ بلدیات کے 236 وارڈوں کیلئے انتخابی میدان میں رہے 1183 امیدواروں کی قسمت کا کل فیصلہ ہوجائے گا ۔ کل صبح 7 بجے سے ووٹوں کی گنتی کا آعاز ہوگا سہ پہر تک