ویلفیر پارٹی آف انڈیا کا اظہار تشکر
تانڈور ۔ 15 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہندوستان کی طویل سیاسی نظام میں بے شمار سیاسی پارٹیوں کی کارکردگی خواہ وہ کوئی بھی پارٹی ہو علاقائی یا مرکزی ہر ایک نے ملک کو ہر لحاظ سے پیچھے دھکیل دیا ۔ کرپشن ، جرائم ، فرقہ پرستی ، مفاد پرستی ، خود غری اور علاقائی و مذہبی تعصب نے اصل سیکولر ڈھانچہ کو ڈھارہا ۔ ان حالات میں ، اقدار پر مبنی سیاست ک