آئیڈیل گلوبل اسکول ایس ایس سی کے شاندار نتائج

منااکھیلی۔20مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آئیڈیل گلوبل اسکول بسواکلیا ن کا پہلااور واحد سی بی ایس ای ااسکول ہے جو ضلع بیدر میں بھی پہلی مسلم انتظامیہ کاریکارڈ رکھتاہے۔ امسال اس اسکول کے طلباء کا پہلا دہم جماعت کا بیاچ صد فیصد کامیابی سے ہمکنارہوا۔ جس میں 26میں سے 26طلباء نے کامیابی حاصل کی ۔ جن میں 12ڈسٹنگشن، 9طلبانے 80%سے زائد اور5نے اول مقا

انجمن پاسبان اُردو نرمل کے مشاعرے کا انعقاد

نرمل۔ 20 مئی (فیاکس) انجمن پاسبان اُردو نرمل کا ماہانہ طرحی و غیرطرحی مشاعرہ بطرح ’’ ہر جگہ ذکر خدا ہی عام ہونا چاہئے‘‘ 18 مئی بمقام پینشن ہاؤز احاطہ تحصیل آفس نرمل پر بصدارت ڈاکٹر ہادی منزہ منعقد ہوا۔ مہمانان خصوصی جناب افتخار احمد نمائندہ ’’رہنمائے دکن‘‘ اور جناب علی احمد تھے۔ جناب عبدالماجد نثار کی تلاوت کلام پاک اور نعت شریف

انجمن پاسبان اُردو نرمل کے مشاعرے کا انعقاد

نرمل۔ 20 مئی (فیاکس) انجمن پاسبان اُردو نرمل کا ماہانہ طرحی و غیرطرحی مشاعرہ بطرح ’’ ہر جگہ ذکر خدا ہی عام ہونا چاہئے‘‘ 18 مئی بمقام پینشن ہاؤز احاطہ تحصیل آفس نرمل پر بصدارت ڈاکٹر ہادی منزہ منعقد ہوا۔ مہمانان خصوصی جناب افتخار احمد نمائندہ ’’رہنمائے دکن‘‘ اور جناب علی احمد تھے۔ جناب عبدالماجد نثار کی تلاوت کلام پاک اور نعت شریف

انجمن پاسبان اُردو نرمل کے مشاعرے کا انعقاد

نرمل۔ 20 مئی (فیاکس) انجمن پاسبان اُردو نرمل کا ماہانہ طرحی و غیرطرحی مشاعرہ بطرح ’’ ہر جگہ ذکر خدا ہی عام ہونا چاہئے‘‘ 18 مئی بمقام پینشن ہاؤز احاطہ تحصیل آفس نرمل پر بصدارت ڈاکٹر ہادی منزہ منعقد ہوا۔ مہمانان خصوصی جناب افتخار احمد نمائندہ ’’رہنمائے دکن‘‘ اور جناب علی احمد تھے۔ جناب عبدالماجد نثار کی تلاوت کلام پاک اور نعت شریف

محبوب نگر میں جلسہ ٔ فیضان غریب نوازؒ و طرحی مشاعرہ

محبوب نگر ۔ 20 مئی (ڈاک) محمد ابراہیم قادری کی اطلاع کے بموجب انجمن فیضان شرفیہ ضلع محبوب نگر کا ماہانہ جلسہ و طرحی مشاعرہ 25 رجب المرجب مطابق 25 مئی بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام درگاہ تاج العارفین حضرت برہنہ بادشاہؒ، محلہ بادشاہ باؤلی محبوب نگر منعقد ہے۔ جلسہ کا آغاز حافظ برہان محبوب کی قرأت کلام پاک سے آغاز ہوگا جس کی نگرانی حضرت

کے سی آر کو تلنگانہ کے پہلے وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد

سدی پیٹ۔ 20 مئی (پریس نوٹ) محمد عبدالقادر صدر ملت اسلامیہ ویلفیر سوسائٹی نے کے سی آر کو تلنگانہ کے پہلے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور کہا کہ تلنگانہ تحریک کی ابتداء بھی سدی پیٹ سے ہوئی تھی جہاں آنجہانی مدن موہن نے1969ء میں اس کو زبردست انداز میں چلایا اور اس کا کامیابی سے اختتام کے سی آر نے کیا جہاں ان کی قائدانہ صلاحیتوں ک

کریم نگر میں ڈائیل یورکلکٹر پروگرام کا انعقاد

کریم نگر۔20 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈائیل یور کلکٹر پروگرام کے ذریعہ عوامی مسائل کی عاجلانہ یکسوئی ہوگی۔ ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے پیر کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں ضلعی عہدیداران، کلکٹر نے ڈائیل یور کلکٹر پروگرام کو منعقد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کیا۔ ہر پیر کی صبح 10:00 تا 10:30 بجے تک ڈائیل یور کلکٹر پروگرام کا انعقاد کیا جارہاب ہے۔ عوا

اقراء اُردو اسکول بودھن کی 3 طالبات کی امتیازی کامیابی

بودھن۔ 20 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اقراء اُردو اسکول رئیس پیٹھ بودھن میں زیرتعلیم دسویں جماعت کے طلبہ سالانہ امتحان 2014ء میں صد فیصد کامیاب ہوئے اور انہیں ڈیویژن سطح پر نمایاں مقام حاصل ہوا۔ سال 2014ء کے سالانہ امتحان میں اسکول ہذا کے 60 طلبہ نے ایس ایس سی کے سالانہ امتحان میں شرکت کئے تھے جن میں سے ثریا کوثر نامی طالبہ ہال ٹکٹ نمبر 1429133175

حصول وزارت کیلئے جدوجہد شروع

محبوب نگر /19 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نوتشکیل شدہ ریاست تلنگانہ میں ٹی آر ایس کی حکومت میں کابینہ کی شمولیت کیلئے ضلع کے 2 یا 3 ایم ایل ایز کو جگہ ملنے کے قوی امکانات ہیں ۔ ضلع کے 14 اسمبلی حلقہ جات کے منجملہ 7 اسمبلی حلقوں محبوب نگر ، شادنگر ، جڑچرلہ ، دیورکدرہ ، ناگرکرول ، اچم پیٹ اور کولاپور پر ٹی آر ایس نے کامیابی حاصل کی ہے ۔ تلنگانہ

ٹی آر ایس کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

سدی یپٹ /19 مئی ( ذریعہ ای میل ) 2014 کے عام انتخابات میں نئی ریاست تلنگانہ سے 119 کے منجملہ 63 حلقہ اسمبلی جات سے ٹی آرایس امیدواروں کی اور لوک سبھا کے 17 نشستوں میں سے 11 نشستوں پر ٹی آرایس پارٹی کے امیدواروں کیک شاندار کامیابی پر سلطان محمد عارف اقبال ٹی آر ایس گلف اووسیز سکریٹری نے سعودی عرب میں مقیم تمام تلنگانہ عوام کی جانب سے تمام کامیا

بزرگان دین کی تعلیمات مشکل راہ

محبوب نگر ۔19مئی (اسٹیٹ سماچار)اسلام اپنی بنیادی ضرورتوں کے ساتھ ساتھ حقوق اللہ اور حقوق العباد کے لئے مسلمانوں پر زور دیتا ہے کہ وہ اللہ جل مجدہ سے محبت کرنے سے پہلے آقائے دو جہان ﷺ سے فرمانبرداری و اتباع لازمی طور پر اپنا لیں ان خیالا ت کا اظہار فضیلۃ الشیخ حضرت سید احمد حسون غریب رفاعی جانشین و سجادہ نشین حضرت سید احمد کبیر رفاع

ضلع کرنول میں وائی ایس آر کانگریس کا شاندار مظاہرہ

نندیال19 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کرنول کے نندیال کو ایک منفرد مقام حاصل ہے ۔ کیونکہ ایک زمانے میں پی وی نرسمہا راؤ پارلیمانی حلقہ نندیال سے کامیابی حاصل کرکے ہندوستان کے وزیر اعظم کا مقام ح اصل کرچکے تھے ۔ نیلم سنجیوا ریڈی بھی اس پارلیمانی حلقہ سے کامیابی حاصل کرکے دیش کے صدر کے عہدہ کو سنبھالا تھا ۔ اسی طرح پارلیمانی حلقہ نندیا

مسلمانوں کے مسائل کی یکسوئی کی خواہش

حیدرآباد /19 مئی ( راست ) تلنگانہ علماء کونسل کے ریاستی صدر مولانا یوسف زاہد نے کے سی آر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور الیشکن میں ٹی آر ایس کے شاندار مظاہرہ پر پرخلوص مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ کے سی آر کی جرات مندانہ قیادت میں تلنگانہ کی تعمیر نو ہوگی اور یہاں کی مسلم اقلیت کے دیرینہ مسائل کی یکسوئی ہوگی اور نئی بننے والی

ایک ہی پارٹی کے 2 امیدواروں کے ووٹوں میں فرق

ظہیرآباد /19 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پارلیمانی حلقہ ظہیرآباد کے انتخابات میں منتخب ٹی آر ایس امیدوار بی پی پاٹل کو سات کے منجملہ چھ اسمبلی حلقہ جات میں اپنے قریبی حریف کانگریس امیدوار سریش کمار شیٹکار کے مقابلے میں زائد ووٹ حاصل ہوئے ۔ حلقہ اسمبلی جکل میں ٹی آر ایس امیدوار کو 87991 ووٹ اور کانگریس امیدوار کو 33248 ووٹ ، حلقہ اسمبلی بانسو

ڈائیل یوور ایس پی پروگرام

نظام آباد:19؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع پولیس کی جانب سے ہر ہفتہ منعقد کئے جانے والے ڈائیل یوور ایس پی پروگرام میں11 شکایتیں وصول ہوئی ہے۔ یہ بات ایس پی نظام آباد ترون جوشی نے بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ میں بھی صبح 10 بجے 11 بجے تک فون نمبر 08462-228433 پر نظام آباد، کاماریڈی، آرمور، بودھن سب ڈویژن سے تعلق رکھنے والی ع

یلاریڈی٭ ناگی ریڈی منڈل پریشد پر ٹی آر ایس کا قبضہ

یلاریڈی۔ 19 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ منڈل پریشد آفس پر پہلی مرتبہ ٹی آر ایس کا قبضہ ہونے جارہا ہے۔ اس منڈل میں منڈل پریشد آفس تشکیل سے کچھ دن پہلے تک صرف کانگریس اور تلگو دیشم جماعتوں کا قبصہ رہا تھا، لیکن 2014ء کے انتخابات میں 10 MPTC میں سے 6 ، MPTC پر ٹی آر ایس امیدوار منتخب ہوئے تو کانگریس کے 3 اور ایک MPTC بی جے پی کے نام رہا

برادرانِ وطن سے بہتر تعلقات بنانے مسلمانوں پر زور

گلبرگہ ۔ 19 مئی (ای۔ میل) حالات کی تبدیلی کوئی انہونی بات نہیں ہیں۔ ایسے حالات میں ہمیں چاہئے کہ اللہ تعالیٰ سے تعلق کو مضبوط کریں۔ ان خیالات کا اظہاراتوار کے دن ہدایت سنٹر گلبرگہ میں منعقد ہوئے جماعت اسلامی کے مرکزی اجتماع عام میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے امیر مقامی جناب ذاکر حسین نے کیا ۔انھوں نے کہا کہ مسلمانوں کو چاہئے کے وہ اپنی من