اضلاع کی خبریں
خانگی تعلیمی ادارہ کے مسائل کی یکسوئی کا تیقن منوہر ریڈی
کریم نگر /21 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تمام خانگی اداروں کے مسائل کی یکسوئی کیلئے ممکنہ حد تک کوشش کروں گا ۔ پداپلی رکن اسمبلی ڈی منوہر ریڈی نے ان خیالات کااظہار کیا ۔ کاونینٹ تلنگانہ حکومت کے منظورہ ہائی اسکول انتظامیہ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹی آر ایس رکن اسمبلی ٹرینٹی تعلیمی اداروں کے مالک منوہر ریڈی کو زبردست پیماین پر تہنیت پیش
عوامی مسائل کی یکسوئی کے ساتھ پارٹی کو مستحکم کرنے کا عزم
کریم نگر /21 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ تحریک میں شامل ہوکر تلنگانہ جدوجہد میں سرگرمی سے حصہ لیتے ہوئے ریاست آندھراپردیش سی ایم کے خلاف کرن کمار ریڈی حکومت کے خلاف پروگراموں میں حصہ لیا ۔ مرکزی حکومت کے احکامات کو بھی نظر اندازہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ گیٹ کے روبرو اور پارلیمنٹ کے اندر دھرنا دیا ۔ میری کامیابی کیلئے کسی کو بھی قصور
گورنمنٹ ہائی اسکول ظہیرآباد میں DIET کی مفت کوچنگ
ظہیرآباد /21 مئی ( ذریعہ فیاکس ) محکمہ اقلیتی بہبود حکومت آندھراپردیش کی جانب سے DEECET ، (DIET) 2014 کیلئے گورنمنٹ ہائی اسکول ظہیرآباد میں مفت کوچنگ کلاسیس کا آغاز 26 مئی سے ہوگا ۔ کوچنگ سنٹر میں داخلہ کیلئے آخری تاریخ 25 مئی ہے ۔ داخلہ کے خواہشمند امدیواروں کو چاہئے کہ وہ انٹر کامیاب ہوں ۔ بوقت داخلہ امیدوار 2 عدد پاسپورٹ سائز فوٹو اور DEECET کیل
ضلع بیدر کے غریب ذہین طلبہ کیلئے زرین مواقع
منااکھیلی ؍21مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع انتظامیہ اور خانگی کالجس کے ایک گروپ کی جانب سے ضلع بیدر کے غریب لیکن ذہین طلباء جوبذریعہ سائنس آگے تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں خصوصاًسرکاری ہائی اسکول اور دیہی علاقے سے تعلق رکھنے والے دہم جماعت کامیاب طلباء وطالبات کے لئے دوسالہ خصوصی پروگرام ضلع بیدر میں شروع کیاگیاہے۔ اس پروگرام کے
جماعتوں کے بدلنے پر بھی قسمت نہ بدلی
یلاریڈی /21 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) لگاتار تین مرتبہ ناکام ہونے والے نلامڈگو سریندر نے چوتھی مرتبہ بھی آخر کار شکست کا ہی سامنا کیا ۔ سریندر کی قسمت ساتھ نہیں دے رہی ہے ۔ یلاریڈی حلقہ اسمبلی سے منتخب ہونے کیلئے سریندر سیاسی جماعتوں کو بدلتے رہے پھر بھی حلقہ کی عوام نے انہیں منتخب نہ کیا ۔ تین مرتبہ شکست اٹھانے پر اس مرتبہ ان کیلئے عو
عوامی مسائل کی یکسوئی اور وعدوں کی تکمیل اولین ترجیح
محبوب نگر /21 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ راشٹرا سمیتی اپنے انتخابی منشور پر مکمل عمل کرے گی ۔ علاقہ تلنگانہ کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی کیونکہ تلنگانہ کے عوام نے یہ ذمہ داری ہمیں سونپی ہے ۔ ان خیالات کااظہار اے پی جتیندر ریڈی نومنتخب رکن حلقہ پارلیمنٹ محبوب نگر نے اپنی قیامگاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس م
۔ ضلع کریم نگر میں دھان کی خریداری کیلئے 50 کروڑ کی اجرائی
کریم نگر 21 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میںدھان کی خریداری کیلئے کسانوں کو ادا کرنے کیلئے 50 کروڑ جاری کئے گئے ریاستی سیول سپلائی کارپوریشن ایم ڈی انیل کمار نے منگل کو ضلع میں دورہ کر کے دھان کی خریداری پر کلکٹریٹ میں عہدیداران کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مابقی رقم جلد ہی جاری کی جائے گی ۔ آئی کے پی کیلئے 30
ٹی آ رایس انتخابی منشور پر عمل کی پابند عہد
ظہیرآباد /21 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نومنتخب رکن پارلیمانی حلقہ ظہیرآبادبی بی پاٹل کی شب یہاں منعدہ جلسہ انتخابی فتح کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس اپنے انتخابی منشور کی من و عن عمل آوری کی پابند عہد ہے اور وہ اقلیتوں و گریجنوں کیلئے 12 فیصد تحفظات کی فراہمی کے ضمن میں قانون سازی کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی انتخاب
جناب شکیل عامر ٹی آر ایس کے واحد رکن اسمبلی
بودھن۔21 مئی( خورشید اختر ) نوتشکیل ریاست تلنگانہ کی پہلی ریاستی کابینہ میں کیا ٹی آر ایس پارٹی مسلم وزیر کو نمائندگی دے گی ؟
عادل آباد میںڈائیٹ سیٹ کی مفت کوچنگ
عادل آباد۔21مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر جیلانی باشاہ پرنسپل ڈائیٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت آندھراپردیش محکمہ اقلیتی بہبود کی زیرسرپرستی عادل آباد گورنمنٹ ڈائیٹ پر فری ڈائیٹ کوچنگ کااہتمام کیا گیا ۔ مرکز تعلیم ترقی برائے اقلیتی بہبود طبقات CEDM جامعہ عثمانیہ کی جانب سے 2014ء ‘ DIETCET اردو میڈیم طلبہ کیلئے فری کوچنگ دی جارہی
غیر مسلموں میںدعوتی و تبلیغی پروگرام
محبوب نگر ۔21مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اصلاح ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی محبوب نگر کے زیراہتمام ’’ غیر مسلموں میں دعوتی و تبلیغی پروگرام‘‘ کا بتاریخ 31مئی 2014ء بروز ہفتہ 7بجے شام ‘ بمقام رائل فنکشن ہال روبرو گورنمنٹ گرلز کالج محبوب نگر منعقد کیا جارہا ہے ۔ پروگرام کی صدارت مولانا سید عبدالرحمن ندوی بانی و مہتمم مدرسہ سنابلی السلا
مستحقین کو وظیفہ کی اجرائی کا مطالبہ
کاغذنگر۔21 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب شبیر حسین قائد وائی ایس آر کانگریس نے کاغذ نگر کے محکمہ بلدیہ کے روبرو اپنے ساتھیوں کے ساتھ دھرنے کا اہتمام کیا ۔ انہوں نے میونسپل کمشنر مسٹر کمار سوامی کو ایک یادداشت پیش کی جس میں یہ صراحت کی گئی کہ تقریباً چار ماہ کے عرصہ سے ضعیفوں اورجسمانی معذورین کو حکومت کی جانب سے وظیفہ کی اجرائی عمل می
ملک کیلئے منموہن سنگھ کی ناقابل فراموش خدمات
کریم نگر ۔21مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گذشتہ دس برس کے دوران ملک کیلئے خدمات کی انجام دہی میں وزیراعظم منموہنسنگھ کی خدمات ناقابل فراموش رہی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ترجمان تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی پیاٹا رمیش نے کریم نگر میں اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ حاکمانہ انداز کے بجائے عوام کے
آرمور میں کون بنے گا چیرمین بلدیہ ؟
آرمور۔21مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میں ایک ماہ قبل ہوئے بلدی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو اکثریت حاصل ہوئی ۔ آرمور بلدیہ میں جملہ 23وارڈ س ہیں جس میں کانگریس پارٹی کو 11پر کامیابی اور ٹی آر ایس کو 10نشستوں پر اور تلگودیشم و بھارتیہ جنتا پارٹی کو ایک ایک نشست پر کامیابی حاصل ہوئی ۔گذشتہ آرمور بلدیہ پر کانگریس پارٹی کا قبضہ رہا ۔ اسی
رائے دہندگان سے اظہار تشکر
محبوب نگر /20 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد اقبال نائب صدر اسٹیٹ ٹی آر ایس مائناریٹی سیل محمد عبدالواحد تاج نائب صدر ضلع ٹی آر ایس محبوب نگر محمد مقبول اسٹیٹ سکریٹری مائناریٹی سیل ٹی آر ایس نے اپنے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں تلنگانہ کے باشعور رائے دہندگان بالخصوص ضلع محبوب نگر کے باعشور سنجیدہ رائے دہندگان سے اظہار تشکر کیا ہے
ضلع میدک کی ترقی کیلئے 16 کروڑ کی منظوری
گجویل 20 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 13 ویں فینانس کمیشن کے تحت ضلع میدک کے دیہی علاقوں کی ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے 16 کروڑ روپیوں کی منظوری عمل میں آئی ۔ اس بات کا انکشاف ( ڈی پی او ) ضلع پنچایت آفیسر مسٹر پربھاکر ریڈی نے مستقر کی منڈل پرجا پریشد دفتر میں دیہی پنچایت سکریٹریز کے اشتراک سے منعقد کئے گئے ۔ اجلاس میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت
کرناٹک وقف بورڈ کیلئے 88 کروڑ روپئے منظور
بیدر20 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بنگلور میں کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے دفتر میں وقف بورڈ کی ایک سالہ کارکردگی کا محکمہ کے عہدیداران اور بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر یوسف کے ساتھ جائزہ اجلاس میں شرکت کے بعد ڈاکٹر قمرالاسلام وزیر اوقاف بہبود اور بلدی نظم و نسق نے بتایا کہ وقف بورڈ کیلئے سدرامیا حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ 88 کروڑ روپئے کی گرانٹ دی
ضلع بیدر سے وزراء کی عدم دلچسپی
منااکھیلی۔20مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کرناٹک کی سدرامیا حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر بھی ضلع بیدر کادورہ کرنے والے وزرا ء کی تعداد ایک درجن تک نہیں پہنچتی ۔ جبکہ وزیراعلیٰ کرناٹک سدرامیا 4دفعہ بیدر کا دورہ کرچکے ہیں ۔ چونکہ ریاستی دارالخلافہ سے بیدر ضلع کی دوری کی بناپر یہ وزار بیدر نہیں آتے ہیں ۔ ان کے بیدر نہ آنے سے ضلع کے مسائل
گرج چمک کے ساتھ بارش
منااکھیلی۔20مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منااکھیلی مستقر پر کل رات گرج اور چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگئی۔ جیسے ہی گرج اور چمک کے ساتھ بارش شروع ہوئی جسکام نے برقی سربراہی مسدود کردی ۔ تقریباً ایک گھنٹہ تک بارش ہوتی رہی۔ اس بارش سے کسانوں نے راحت کی سانس لی ہے ۔ تاہم اس بارش سے آم کی فصل کونقصان ہونے کی ا