کوڑنگل نارائن پیٹ لفٹ اریگیشن کی منظوری
کوڑنگل۔ 26 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کوڑنگل و نارائن پیٹ میں قدرتی آبی وسائل نہ ہونے سے ہر دو اسمبلی حلقہ جات میں ایک عرصہ سے زمین کا بہت بڑا حصہ بنجر زمین میں تبدیل ہوچکا تھا اور عوام کو پینے کے پانی کے لئے بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اس ضمن میں بنجر زمین کی سیرابی دور پینے کے پانی کے مسئلہ کے حل لئے ریونت ریڈی کی