نلگنڈہ میں انڈر گراؤنڈ ڈرینج سسٹم کی تعمیر
حکومت کی جانب سے 89.78 کروڑ کی منظوری
حکومت کی جانب سے 89.78 کروڑ کی منظوری
بودھن۔ 27 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حالیہ اسمبلی کے عام انتخابات میں برسراقتدار آنے والی سیاسی جماعت ٹی آر ایس پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے واحد رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر نتیجہ کا اعلان ہونے کے فوری بعد اسی شام صدر پارٹی مسٹر کے سی آر کی ہدایت پر حیدرآباد روانہ ہوگئے تھے۔ کل شام وہ اپنے حلقہ انتخاب بودھن لوٹے جن کا یہاں پا
٭ ضلع پولیس کی جانب سے ہر ہفتہ منعقد کئے جانے والے ڈائیل یوور ایس پی پروگرام میں11 شکایتیں وصول ہوئی ہیں۔ یہ بات ایس پی نظام آباد ترون جوشی نے بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ میں بھی صبح 10 بجے 11 بجے تک فون نمبر 08462-228433 پر نظام آباد، کاماریڈی، آرمور، بودھن سب ڈویژن سے تعلق رکھنے والی عوام کی جانب سے11 شکایتیں درج کروا
٭ رکن بلدیہ آرمور آکولہ لتا پر ان کے حریف ٹی آرایس کے امیدوار لکشمی نے عدالت میں ان کے خلاف شکایت کرتے ہوئے 2سے زائد اولاد ہونے کا الزام عائد کیا۔ آرمور بلدیہ کے وارڈ نمبر 12 سے آکولہ لتا نے کامیابی حاصل کی تھی لیکن انہیں 1995 کے بعد2 سے زائد اولاد ہونے کی شکایت کی جس پر عدالت نے ٹی آرایس کے امیدوار لکشمی کی درخواست کو قبول کی ۔ وا
نظام آباد۔27 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع نظام آبادکا مرکزی مدرسہ ادارہ مظہر العلوم ٹرسٹ آٹو نگر جہاں شعبۂ عالمیت کے ابتدائی چار سال کی تعلیم و تربیت کا بہترین نظم ہے ۔ طلباء عا لمیت کے اندر تقریر وخطابت کے ملکہ کو پروان چڑھانے کی غرض سے ہرہفتہ انجمن اصلاح اللبیان کے نام سے خطابات ومواعظ کا سلسلہ چلتاہے کل اسی انجمن کے سلسلہ کی ا
بیدر۔ 27 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے اور ایسے معاملات سماعت کے لئے خصوصی عدالتوں کی تشکیل کیلئے ریاستی حکومت کو گزشتہ دو سال سے مرکزی حکومت کی منظوری کا انتظار ہے۔ ریاست کے قانون و پارلیمانی اُمور کے وزیر مسٹر ٹی بی جئے چندر نے کہا کہ سرکاری اراضی سے قبل ہٹانے اور Encroachament کو سزا دینے
جگتیال۔ 27 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بالیکہ سنرکشنہ پتھکم کے تحت دیئے جانے والے بانڈ پیپر میں پیدائشی تاریخ میں صحیح اندراج کے بعد استفادہ کنندگان کے حوالے کرنے عہدیداروں کو ہدایت کی جگتیال سب کلکٹر آفس میں منعقدہ پرجاواہنی پروگرام میں سب کلکٹر آفس ایڈمنسٹریٹیو آفیسر مسٹر کے وی مہندر نے عوامی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے دی۔ اس موقع
نظام آباد۔27 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)نظام آباد اور بودھن کے نرسنگ ہومس پر ہوئے حملوں کیخلاف ضلع کے خانگی ڈاکٹرس کی جانب سے ضلع بھر میں ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے ڈاکٹروں کی جانب سے چلائی جانے والی ہڑتال چوتھے دن میں داخل ہوگئی ہے۔ خانگی دواخانہ بند ہونے کی وجہ سے سرکار ی دواخانوں میں مریضوں کا ہجوم دیکھا جارہا ہے خانگی ڈاکٹرس کے خلاف مر
ورنگل /27 مئی ( فیاکس ) اسلامیہ ہائی اسکول ( گورنمنٹ ایڈیڈ ) اردو میڈیم ورنگل کے مارچ 2014 ایس ایس سی کے نتائج شاندار رہے ۔ اس سال مدرسہ ہذا سے 33 طلباء و طالبات نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے 26 طلباء و طالبات نے کامیابی حاصل کی ۔ نتائج 79 فیصد رہے ۔شیرین بیگم دختر یعقوب پاشاہ صاحب جی پی اے 9.0 اور فرحا یاسمین دختر محسن علی صاحب نے جی پی اے 8.3 سے
کاماریڈی:27؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مہاجن سوشلسٹ پارٹی کے صدر مندا کرشنا مادیگا کل یہاں کاماریڈی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ تلنگانہ ریاست کے پہلے چیف منسٹر دلت طبقہ سے تعلق رکھنے والے کو بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس سے انحرف کرنے کا الزام عائد کیا۔ مندا کرشنا مادیگا نے کہا کہ 2002 ء سے 2014 ء تک چندر شیکھر رائو نے اپنی تحریک
یلاریڈی /27 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موسم گرما کی سخت گرمی اور اس پر آتشزدگی حادثات سے لاکھوں روپئے کی ملکیت آگ کی نظر ہو رہی ہیں ۔ یلاریڈی حلقہ کے سداشیونگر ،گندھاری ، لنگم پیٹ منڈلوں میں پانچ دنوں میں ہی دس آتشزدگی حادثات پیش آنے سے تقریباً 80 لاکھ روپئے کی ملکیت خاکستر ہوگئی ۔ 22 مئی کوگندھاری پر رامپور تانڈا میں حادثاتی طور پر ایک ر
بیدر /26 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کرناٹک اسٹیٹ گورنمنٹ ایمپلائیز اسوسی ایشن شاخ ضلع بیدر کے صدر مسٹر راجندر گندگے ، نائب صدر محمد عتیق احمد انجینئیر اور محمد اعجاز احمد خازن نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے بتایا ہے کہ علاقہ حیدرآباد کرناٹک کیلئے آرٹیکل 371 کی منظوری کے بعد علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے 6 اضلاع میں عوام کیلئے تعلیم روزگار و دیگر
سنگاریڈی /26 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ ( کے سی آر ) سربراہ ٹی آر ایس پارٹی و نومنتخب رکن پارلیمنٹ میدک نے آج اپنی ایم پی نشست سے استعفی دے دیا ۔ جس کے ساتھ ہی حلقہ پارلیمنٹ میدک کے ضمنی چناؤ میں ٹی آر ایس اور کانگریس پارٹی سے ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمند سیاسی قائدین ابھی سے ہی اپنی دوڑ دھوپ کا آغاز کردیا ہے اور دونوں
سنگاریڈی /26 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب ایم اے منان شوکت آرگنائزنگ سکریٹری آل انڈیا میناریٹی ایمپلائیز ورکرس اور ٹیچرس اسوسی ایشن ( اے آئی ایف ایم ای ڈبلیو اے ) نئی دہلی نے سنگاریڈی میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد میں 29 ریاستوں کے ملازمین سرکار و وظیفہ یابوں کا ایک نمائندہ اجلاس الحاج سید حسین صدر آل انڈیا م
عادل آباد /26 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر عادل آباد کا اردو گھر شادی خانہ جو پتلی باؤلی پر موجود ہے اس کی آمدنی کیا صرف کمیٹی افرار تک ہی محدود رہے گی یا اس آمدنی سے قوم کا کچھ فائدہ ہوگا ۔ ان خیالات کااظہار مقامی افراد اکثر و بیشتر چائے خانوں ، شادی کی محفلوں اور مساجد میں ایک دوسرے سے گفت شنید کے دوران کیا کرتے ہیں ۔ اردو گھر شادی خ
کاغذنگر /26 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حالیہ میونسپل الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد چند میونسپل کونسلرس نے مسٹر کونیرو کونپا رکن اسمبلی سرپور سے ملاقات کرکے صدرنشین بلدیہ اور نائب صدرنشینبلدیہ کے انتخاب کے سلسلہمیں ان سے تعاون کیاپیل کی ہے جن میں شریمتی وائی جئے لکشمی ، مسٹردیش مکھ سرینواس ، مسٹر گریش کمار ، مسٹر سیڈم سرینواس ،
ظہیرآباد /26 مئی ( فیاکس ) سابقہ ریاستی وزیر جناب محمد فریدالدین آج ظہیرآباد اپنی قیام گاہ میں ظہیرآباد سیاسی ، مسلم اقلیتوں اور دیگر منڈل کوہیر ، جھرالنگم ، نیادیل ظہیرآبادل کے قائدین کی کثیر تعداد میں ان کی قیام گاہ پر ملاقات کی اور ان کی صحت کے تعلق سے دریافت کیا گذشتہ 26 تاریخ سے محمد فریدالدین کو سینہ میں شدید تکلیف کی شکایت پر نم
کریم نگر ۔ 26 مئی (راست) آمنہ بیگم نے چندرا بابو نائیڈو سے این ٹی آر ٹرسٹ بھون پر ملاقات کرتے ہوئے انہیں آندھرا۔ سیما کا چیف منسٹر بننے پر مبارکباد پیش کی اور ان سے اقلیتی طبقے خصوصی طور پر مسلمانوں کے حل طلب مسائل کی یکسوئی کیلئے سنٹرل گورنمنٹ سے نمائندگی کرتے ہوئے مسلمانوں کو سنٹرل گورنمنٹ میں نامزد عہدوں کے لئے سعی کرنے کی گزارش کی
سنگاریڈی۔ 26 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محترمہ کلیانی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ویمنس روبرو اسٹیڈیم گراؤنڈ سنگاریڈی کے بموجب ڈگری کالج کے بی اے اردو میڈیم سیکشن میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ اردو میڈیم سے انٹر کامیاب طالبات بی اے اُردو میڈیم میں داخلے کے اہل ہیں۔ بی اے (اُردو میڈیم) میں تمام مضامین کے لیکچررس موجود ہیں اور سال گزشتہ تک ا
بیدر۔ 26 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سیاحت کی ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپئے جاری کئے گئے۔ سیاحتی مقامات میں محکمہ سیاحت کی جانب سے بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے راستے کی تعمیر، پینے کے پانی کی سپلائی، روڈ ڈیوائیڈر کی درستگی جیسے کام انجام دئے جائیں گے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر بیدر پی سی جعفر نے بتائی۔ ڈپٹی کمشنر آفس میٹنگ ہال میں م