کریم نگر میں مولانا غیاث احمد رشادی کے خطابات

کریم نگر۔/30مئی، ( فیکس ) حافظ عبدالحکیم خان نائب صدر صفا کے بموجب مولانا محمد غیاث احمد رشادی صدر آل انڈیا صفا بیت المال 3جون بروز منگل کریم نگر آنے والے ہیں۔11بجے دن آر آر فنکشن ہال کارخانہ گڈہ میں خواتین کے اجتماع سے خطاب کریں گے اور ٹیلرنگ سیکھنے والی خواتین میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے جائیں گے۔ ایک بجے دن مسجد انجم عظمت میں جلسہ سے خط

محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے تربیتی اجتماع

محبوب نگر۔/30مئی، ( فیکس ) لبیک حج سوسائٹی محبوب نگر کی جانب سے منتخبہ عازمین حج کا دوسرا تربیتی اجتماع یکم جون بروز اتوار بمقام رائل فنکشن ہال روبرو گورنمنٹ گرلز جونیر کالج محبوب نگر صبح 10بجے تا شام 4بجے تک منعقد ہوگا۔ اس اجتماع کومولانا حافظ محمد منیر الدین چشتی کامل جامعہ نظامیہ ناظم مدرسہ دارالعلوم الحرمین اور مولانا سید شاہ عزی

تلنگانہ کے ساتھ ناانصافی ناقابل برداشت

یلاریڈی۔ /30مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کے ساتھ کسی قسم کی ناانصافی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ یلاریڈی منڈل ٹی آر ایس قائدین نے مقامی مارکٹ کمیٹی احاطہ میں اخباری نمائندوں کے اجلاس میں بتایا کہ علحدہ تلنگانہ ریاست کے قیام کے بعد اس علاقہ کے سات منڈلوں کو آندھرا منتقل کرنے کے آرڈیننس جاری کرنا مرکز کیلئے زیب نہیں دیتا۔ اس آرڈ

کریم نگر میں جماعت اسلامی ہند کا تربیتی اجتماع

کریم نگر۔/30مئی، (فیکس ) جماعت اسلامی ہند کریم نگر کا تربیتی اجتماع یکم جون بروز اتوار بمقام SBSفنکشن ہال کشمیر گڈہ کریم نگر بوقت 10بجے منعقدہوگاجس میں حسب ذیل پروگرام کل یومی ہوگا۔ دروس قرآن :جناب محمد عبدالعزیز سعدی سورہ ابراہیم، جناب معز الدین خان سورہ عبس، محترمہ عائشہ سلطانہ سورہ البقرہ ۔ تقریر بعنوان ہندوستان میں امت مسلمہ کی ح

مجلسی منتخب نمائندوں کے خلاف شکایت پر مباحث

نظام آباد:30؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میونسپل کارپوریشن کے مجلسی کارپوریٹرس ڈویژن نمبر29 ایم اے فہیم، ڈویژن نمبر 36 محمد شکیل، ڈویژن نمبر 25 فاطمہ زہرااور ڈویژن نمبر 39 محمدعظیم الدین کے خلاف پنچایت راج ایکٹ 1995ء ایکٹ کے تحت 2 سے زائد بچے ہونے کی عدالت میں کی گئی شکایت پرآج مجلسی کارپوریٹرس کے وکلاء اور درخواست گذار کے وکلاء کے بحث و م

بیدر میں بی جے پی عہدیداروں کی تبدیلی

بیدر۔30 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدارپر آنے کے ساتھ ہی قومی سطح پر بھارتیہ جنتا پارٹی میں عہدیداروں کو تبدیل کیا جارہا ہے ۔ ریاست اور قومی سطح پر مختلف عہدوں پرکام کرنے والے مختلف افراد اس وقت مرکزی وزیر بن گئے ہیں جس کی وجہ سے کئی عہدے خالی ہوگئے ہیں ۔ ان عہدوں پر پارٹی کے دوسرے لیڈرس کو نامزد کیا جائ

بیدر میں مانسون سیزن کی تیاریوں کا آغاز

بیدر۔30 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع بیدر میں محکمہ زراعت کی جانب سے سال 2014ء کے مانسون سیزن کیلئے تیاری کا آغاز کیا گیا ہے ۔ تخم ریزی کیلئے بیج کھاد کا اسٹاک جیسے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ 27مئی 2014ء تک ضلع بیدر کے تمام رعیت سمرک مراکز میں زائد فروختگی دکانات میں بیدر میں اسٹیٹ سیڈس کارپوریشن گودام کے بشمول 30ہزار کنٹل بیج کا اسٹاک کیا گیا

بیدر میں انسٹی ٹیوٹ آف راہ ہدایت کا اجلاس

بیدر۔30 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قرآن مجید میں سوہ آل عمران کی آیت نمبر 110 میں اللہ تعالیٰ نے اُمت مسلمہ کو خیرامت کے لقب سے نوازا ہے اور ساتھ میں اُمت مسلمہ کی ذمہ داری بھی بتاتے ہوئے فرمایا کہ تم نیکی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے روکتے ہو اللہ کے اس فرمان کی رو سے نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ۔اس ذمہ داری

سرپورٹاؤن میں تشکیل تلنگانہ کے ضمن میں تشہیری مہم

سرپورٹاؤن۔30مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن مستقر میں آج یعنی 30مئی کے روز اعلیٰ عہدیداروں کی ہدایت کے مطابق تلنگانہ کی تشکیل ہونے سے متعلق تشہیری مہم چلانے کی ہدایت پر آج تحصیلدار ٹی سرینواس ‘ میجر گرام پنچایت سرپنچ سید خیضر حسین ‘ ای او گرام پنچایت صفدر علی کے علاوہ اراکین گرام پنچایت محمد عفت حسین اور مقامی عہدیداروں کی کثیر

سرکاری دواخانوں میں زچگی کے بہتر انتظامات

مد ہول /29 مئی ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز) زچہ اور بچے کی حفاظت سماج اور محکمہ ہیلت کی اہم ذمہ داری ہے زچہ کو بہترین غذائیں ، ادویات وقت مقررہ پر دینے سے زچہ اور بچہ صحت مند ہو نگے ان خیالات کااظہار ڈاکٹر مر لی کر شنا مد ہول نے منڈل پر یشد آفس ہال میں ہیلت کیمپ سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی خاتون کے حمل سے لیکر زچگی تک اچھی غذا

پی ڈی او گرام پنچایت جنواڑہ کی معطلی کو واپس لینے کی اپیل

منااکھیلی /29 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جنواڑہ گرام پنچایت کی پی ڈی او کومعطل کرنے کے احکامات واپس لئے جانے کی اپیل کرناٹک دلت سنگھرش سمیتی (بی کرشنپا گروپ) نے کی ہے۔ اور مزید بتایاکہ پی ڈی او منگلاکامبلے کی معطلی ٹھیک نہیں ہے۔ سمیتی کے ریاستی کنوینر راجکمار مول بھارتی ، تنظیمی کنوینر اومکار بھاوی کٹی ، مڑیوالیشور سندھے وغیرہ نے ضلع پ

جہیز ہراسانی سے دلبرداستہ خاتون کی خودکشی

منااکھیلی /29 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جہیزکے مطالبہ سے تنگ آکر ایک خاتون نے کنویں میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ ہمناآباد تعلقہ کے ہڈگی دیہات میں منگل کو پیش آیا۔ آرتی کریبسپادانا)25سالہ) نے خودکشی کرکے اپنی جان کو ہلاک کرڈالا۔دلیپ کمار نندی کے کھیت میں واقع کنویں میں اس نے چھلانگ لگائی تھی۔ داماد کری بسپا اور ساس سبماں

تحفہ معراج کی قدردانی کرنے کی تلقین

میدک29مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک کے محلہ بڑا بازار میں واقع جامع مسجد میں جلسہ شب ِ معراج بڑے اہتمام سے منایا گیا۔امام وخطیب جامع مسجد جناب حافظ سید خواجہ معیز الدین نے قرات اور جناب محمد شاہد حسین صوفیانی نے نعتیہ کلام پیش کیا۔جامع مسجد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے جناب محمد سعید الدین فاضل جامعہ نظامیہ نے کہاکہ معراج کی شب اللہ جل

رائس ملس میں دھان کی عدم منتقلی

یلاریڈی /29 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کسان پریشان نہ ہوں ، تمام دھان کو وقت پر رائیس ملوں کو منتقل کیا جائے گا ۔ کل سے کثرت سے لاریاں بھیج کر دھان منتقل کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے ۔ اس تعلق سے ضلع جے سی مسٹر وینکٹیشور راؤ نے 21 مئی کو لنگم پیٹ میں احکام جاری کئے لیکن جے سی کے احکامات نظر انداز کرتے ہوئے ضلع کے رائس ملرس منتقلی کے اقدامات

کریم نگر میں تلنگانہ بند کامیاب

کریم نگر ۔ 29 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پولاورم کی تعمیر کے تحت تلنگانہ ریاست کے 7 منڈلس کو آندھراپردیش میں شامل کرتے ہوئے بی جے پی حکومت کا جاری کردہ آرڈیننس کے خلاف تلنگانہ راشٹریہ سمیتی نے جمعرات کو تلنگانہ بند کا اعلان کردیئے جانے پر ضلع کریم نگر میں اپنے آپ سبھی نے بند میں حصہ لیا ۔ اس طرح سے دلی حکومت کو اپنی ناراضگی اور بی جے پ

قرض ادا کرنے استفادہ کنندوں کو مشورہ

یلاریڈی ۔ 29 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوآپریٹیو بنک کے ذریعہ لئے گئے تجارتی قرضہ جات فوری ادا کرنے ضلع کواپریٹیو بنک ڈپٹی جنرل مینجر مسٹر لمبادری نے مشورہ دیا ۔ انہوں نے لنگم پیٹ کے NDCC بنک کا دورہ کیا ۔ تجارتی قرض لینے والوں کی تفصلات معلوم کیں ۔ اس موقع پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ لنگم پیٹ بنک حدود میں 20 لا

کوڑنگل میں حیوانات کے علاج و معالجہ میں مشکلات

کوڑنگل ۔ 29 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کوڑنگل میں ان دنوں حیوانات کے علاج و معالجہ کا معالعہ خدا کی مرضی پر منحصر ہے ۔ دیہی مقامات پر مویشیوں کا بروقت صحیح علاج نہ ہونے سے کسان برادری میں سخت مایوسی پائی جاتی ہے ۔ ایک جانب حکومت گھریلو صنعتوں کے فروغ کیلئے مویشی فراہم کرتی ہے مگر ان کی صحیح دیکھ بھال اور ضروری ادویات کی فر

واقعہ معراج میں اسلامی زندگی وعبادات کیلئے رہنمائی

نظام آباد ۔ 29 ۔ مئی ( پریس نوٹ ) مولانا محمد اسلم سلفی نے تنظیم اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات نظام آباد کے معراج النبیؐ کے اجتماع منعقدہ مسجد عرفات احمد پورہ کالونی نظام آباد سے مخاطب کیا کہ اللہ کے رسول ﷺ کو معراج النبیؐ 27 ویں شب رجب کی ساتوں آسمانوں کی سیر کروائی گئی اور اللہ کا قرب نصیب ہوا ۔ انسانیت کیلئے اور جنوں کیلئے ہدایت کا سام