پٹلم میں تین گھنٹے برقی سربراہی مسدود

پٹلم۔/31مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم تھانگر روڈ نیتا جی نگر کے محلہ میں سامان سے لدی ایک لاری الکٹرک پول سے ٹکراگئی جس کی وجہ سے پول کے تارگر گئے۔ اے پی ٹرانسکو کے اے ای مسٹر راجیشور کو فون کے ذریعہ اطلاع ملنے پر انہوں نے لائن انسپکٹر مسٹر گنگادھر، لائن مین سدرشن، لائن مین شیکھر اور ہیلپرس کو طلب کرکے تین گھنٹے میں درست کرکے ب

حجاب سے بے حجابی تک

ڈاکٹر فریدہ زین
قدرت کے سارے شاہکار کو کائنات کی وسعتوں میں اُجاگر کرکے خود کو حجاب میں رکھا۔ یہ اس رب کائنات کا طرۂ امتیاز ہے جس نے حجاب کو ہر شئے کا مظہر بتایا۔ اپنی ذات کو صفات میں پوشیدہ کیا۔
اللہ نور السموات والارض
اپنے حبیب پاکؐ کو کلمے کے حجاب میں رکھا۔ حدیث کے ذریعہ سمجھایا۔
انا من نوراللہ کل شئی من نور

مولانا صلاح الدین سیفی کا دورہ محبوب نگر

محبوب نگر 30 مئی (فیاکس)مولانا افتخار احمد خان قاسمی کی اطلاع کے بموجب ملک کے ممتاز عالم دین مولانا صلاح الدین سیفی خلیفہ حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی دامت برکاتھم جامعہ اسلامیہ سراج العلوم محبوب نگر کی دعوت پر 9 شعبان 1435ھ مطابق 8 جون 2014 اتوار کو محبوب نگر تشریف لا رہے ہیں۔ مولانا جامعہ اسلامیہ سراج العلوم میںمنعقد ہونے والے جلسہ دستار

ضلع نظام آباد میں یوم تاسیس تلنگانہ کی تقاریب

نظام آباد:30؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ قیام کے روز سرکاری طورپر تقاریبات منانے کیلئے گورنر نرسہمن ضلع کلکٹر پی ایس پردیو منا کو احکامات جاری کیا ہے۔ 2؍ جون کے روز تلنگانہ کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے اس روز یوم تاسیس تلنگانہ بڑے پیمانے پر منانے کیلئے ضلع کلکٹر کواحکامات گورنر کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں اس روز 8:45 بجے پولیس پ

کسانوں کو تخم اور کھاد کی موثر سربراہی کی ہدایت

کریم نگر 30 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کے تمام زرعی عہدیداران تعیناتی مقام پر ہی قیام کریں خریف سیزن میں کسانوں کو کسی بھی قسم کی دشواری نہ ہو تخم و کھاد کی سربراہی مقررہ وقت میں فصل قرضہ جات کی تقسیم کرنے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے جمعرات کو کیمپ آفس میں خریف سیزن میں تخم ،کھاد کی تقسیم فصل قرضہ جات کی منظوری پر متعلقہ عہدیداران کے

جائز حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

نارائن کھیڑ 30 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ٹی آر ایس انچارج حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ مسٹر ایم بھوپال ریڈی نے آج دفتر ٹی آر ایس نارائن کھیڑ پر منعقدہ پریس کانفرنس کومخاطب کرتے ہوئے مرکز میں نریندر مودی کی زیر قیادت برسر اقتدار این ڈی نے حکومت کی جانب سے نو تشکیل شدہ ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم کے حدود میںواقع 7 منڈلوں کو سیما آندھرا میں ضم کر

بانسواڑہ کے منڈلوں میں جشن

بانسواڑہ 30 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بانسواڑہ رکن اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی نے اپنی قیامگاہ پر پریس میٹنگ کے دوران انہوں نے پارٹی قائدینوں اور عوام کو مشورہ دیا کہ 2 جون صبح 8بجکر 10 منٹ پر تلنگانہ ریاست کی جدید حکومت عمل میںلائی جارہی ہے اور تلنگانہ ریاست حکومت کے منتخب چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راو کی حلف برداری بھی عمل میںلائی جارہی

کارپوریٹر کو عدالتی نوٹس

نظام آباد:30؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مجلسی کارپوریٹرس کیخلاف عدالت میں حریف امیدواروں نے 2 سے زائد بچے ہونے کی شکایت کرنے پر فاضل جج نے کانگریسی امیدواروں کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے نوٹس جاری کی ہے ۔ ڈویژن نمبر 13 محلہ پھولانگ کے محمد یوسف عرف مظہر پٹیل کے خلاف کانگریسی امیدوار محمد جاوید علی عرف صابر نے منتخبہ مجلسی کارپوریٹر مح

جشن تلنگانہ کیلئے ایک لاکھ روپئے کا عطیہ

کریم نگر 30 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع میں تلنگانہ ریاست کے تاسیس کے موقع پر جشن تقاریب کے انعقاد کیلئے ٹی این جی اوز کا ایک لاکھ روپیوں کا عطیہ دیا ۔ تلنگانہ عوام کی 60 سالہ تحریکوں کا نتیجہ و ثمر علحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے ضمن میں جشن تقاریب ضلع میں یکم جون کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے والہانہ طور پر انعقاد کیا جارہا ہے یہ جشن کو مز

پری میٹرک ہاسٹل میں داخلوں کیلئے درخواستیں مطلوب

محبوب نگر 30 مئی (پریس نوٹ)ضلع مائناریٹی ویلفیر آفس محبوب نگر کے نگرانی میں پری میٹرک ہاسٹل برائے (لڑکے )کے 2014-15اکیڈیمک سال کیلئے چھٹویں جماعت سے دسویں جماعت میں زیر تعلیم طلباء سے داخلوں کے درخواست جملہ 100 طلبہ کیلئے طلب ہے ۔ ایسے تمام مائناریٹی طلباء (مسلم کرسچن ،بدھ سٹ ،جینی ) کے کمیونٹی کے طلباء اس ہاسٹل میںداخل کے اہل ہوں گے ایسے