ضلع کلکٹر عادل آباد کی خدمات کی ستائش
عادل آباد /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ اسٹیٹ چیف سکریٹری مسٹر پی کے موہنتی
عادل آباد /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ اسٹیٹ چیف سکریٹری مسٹر پی کے موہنتی
نظام آباد:3؍ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی پروفیسر محمد اکبر علی خان نے ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ کے قیام پر تلنگانہ کی عوام دلی مبارکباد پیش کی ۔ نئی ریاست کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریشن بلڈنگ تلنگانہ یونیورسٹی میں ہندوستانی پرچم کشائی کے م
یلاریڈی /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ اور تمام وزراء کو یلاریڈی کے اقلیتی قائدین نے دلی مبارکباد پیش کی ۔ خاص کر جناب محمد محمود علی کو ریاست تلنگانہ کا ڈپٹی وزیر اعلی بنایا جانا خوش آئند بات ہے ۔ تلنگانہ کے پہلے ڈپٹی وزیر اعلی ہونے کا نہیں اعزاز ملا ہے ۔ جس پر یلاریڈی کے تم
محبوب نگر /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نئی ریاست تلنگانہ کی پہلی کابینہ میں ضلع محبوب نگر کو نمائندگی نہ ملنے پر ٹی آر ایس کیڈر اور عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ۔ ایک طرف زبردست جوش و خروش کے ساتھ تلنگانہ کا استقبال کیا جارہا تھا تو دوسری ضلع کے عوامی حلقوںمیں ضلع کو کابینہ میں جگہ نہ ملنے کا تذکرہ عام تھا ۔ 20 برسوں سے جب بھی ریاستی حک
عادل آباد /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ ریاست میں مسلمانوں کو 12 فیصد تحفظات تیقن کے باوجود یوم تلنگانہ تاسیس کے موقع پر مستقر عادل آباد کے پولیس پریڈ گراؤنڈ پر ضلع کلکٹر کی تقریر میں اقلیتوں کو نظر انداز کرنے کے بناء پر تلنگانہ جشن میں شریک اقلیتی طبقہ میں ناراضگی کو محسوس کیا گیا ۔ ضلع کلکٹر مسٹر احمد بابو نے ضلع میں مختلف محک
یلاریڈی /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے بعد اس صوبہ کا پہلا وزیر اعلی دلت طبقہ سے بنائے جانے کا وعدہ مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے کرکے خود ہی اس عہدہ کیلئے حلف لیکر دلتوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے ۔ یلاریڈی مستقر پر MRPS قائدین نے اخباری نمائندوں سے بتایا کہ مسٹر کے سی آر نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے صوبہ کے 80 لاکھ دلتوں کو دھوک
بیدر /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری اور امدادی مدارس میں بچوں کیلئے شروع کردہ دوپہر کے کھانے کی اسکیم میں ضلع بیدر میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کی شکایت موصول ہوئی ہیں ۔ ضلع میں اوقع سرکاری مدارس میں طلباء کی تعداد بالکل نہ ہونے کے برابر ہے ۔ کئی مدارس ایسے ہیں جہاں طلباء کی تعداد کم ہے اور غیر ضروری طور پر
کریم نگر /3 مئی ( راست ) آمینہ بیگم نائب صدر اقلیتی سیل تلگودیشم نے اپنے قریبی بہی خواہوں کے ساتھ تلگودیشم پارٹی کو خیرباد کرتے ہوئے ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ انہوں نے اپنے صحافتی بیان میں وضاجحت کی یہ فیصلہ ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اپنے ضمیر کی آواز پر ہے ۔ چونکہ تلنگانہ عوام کی اکثریت نے ٹی آر ایس پارٹی کو اقتدار میں
یلاریڈی /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی حلقہ اسمبلی جو ایک عرصہ سے پسماندگہ کے دلدل میں رہا ہے ۔ جس کی ترقی کیلئے حکومت نے اس علاقہ سے کابینہ میں جگہ دینا بھول گئی ۔ جس پر مقامی عوام میں تشویش پائی جاتی ہے ۔ جبکہ حلقہ یلاریڈی سے مسٹر رویندر ریڈی نے چار مرتبہ انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ مسٹر محمد لیاقت علی نے اپنے ایک بیان میں کہ
نیالکل /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نیالکل منڈل کے مواضعات حدنور ڈپور ملگی بنست پور مرزا پور وڈی ملگی خلیل پور نعمت آباد گنگور میں علحدہ ریاست تلنگانہ کی یوم تاسیس کا نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔ طلباء نے آگش بازی کے ساتھ رقص کیا ۔ نیالکل منڈل میں ایم آر او ایم پی ڈی او آفس پر راج شیکھر ایم ای او پربھاکر راہ سرپنچ بھاگیما مرز
بودھن /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی بودھن کی جانب سے آج تاسیس تلنگانہ کے روز ہیڈ پوسٹ آفس بودھن کے قریب واقع نہرو کے مجمہ کے پاس کانگریس پارٹی کے قائدین جمع ہوکر نہرو کے مجسمہ کی گلپوشی کی اور یہاں قومی پرچم لہرا کر کل ہند صدر کانگریس محترمہ سونیا گاندھی زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ اس موقع پر جناب شیخ محی الدین پاشاہ سابقہ چی
بیدر /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بچے مدرسہ میں داخلہ لیں اسی دن انہیں نصابی کتابیں اور یونیفارمس فراہم کرنے ریاستی حکومت نے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں ۔ وزیر پرائمری اور ہائی اسکول تعلیم مسٹر کے رتناکر نے یہ بات بتائی ۔ وزیر تعلیم نے یہ بتایا کہ ریسات کے تمام مدارس کیلئے نصابی کتابیں اور یونیفارمس کی سپلائی کا 88 فیصد کام اب تک مکمل ہ
نظام آباد۔/2جون، ( فیکس ) جناب ملک معتصم خان صدر ریاستی ویلفیر پارٹی آف انڈیا تلنگانہ پردیش نے 2جون کو تاریخی قیام تلنگانہ کے موقع پر تلنگانہ کی عوام کو نئی ریاست کی نئی حکومت کی مبارکباد پیش کی۔ موصوف نے اس موقع پر قیام تلنگانہ کے مقاصد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ علاقہ غیر متوازن ترقی اور حکمرانوں کی طرف سے ناانصافی کا شکار رہا ہے۔ م
مکہ راج پیٹ۔ /2 جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ضلع چیگنٹہ منڈل کے موضع نارسنگی قصبہ میں پچھلے کئی برسوں سے قائم کردہ سرکاری اردو میڈیم پرائمری اسکول میں تقریباً 100 سو سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں اور یہ اسکول صرف آٹھویں جماعت تک ہی محدود ہے۔ آٹھویں جماعت تکمیل کے بعد نویں جماعت کی تعلیم کیلئے قریب میں اردو میڈیم اسکول نہ ہونے
بیدر۔/2جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر برائے اطلاعات ، انفرااسٹرکچر و حج جناب آر روشن بیگ نے کہا کہ حج برائے 2014ء کی فہرست کے زیادہ سے زیادہ عازمین کو سفر حج پر روانہ کرنے وہ آخری منٹ تک کوشش جاری رکھیں گے۔ انہوں نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مرکز میں قلمدانوں کی تقسیم کا انہیں انتظار ہے۔ جیسے ہی قلمدانوں کی تقسیم ہوگی وہ اپنی
یلاریڈی۔/2جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلا ریڈی مستقر سے تعلق رکھنے والا 55سالہ پوشیا نامی شخص دھوپ کی شدت سے تمازت پر فوت ہوگیا۔ پوشیا زراعت کے کام سے جاکر دوپہر گھر آیا اور بے ہوشی کی حالت میں اسے افراد خاندان نے یلاریڈی سرکاری دواخانہ منتقل کیا۔ لیکن تھوڑی دیر میں ہی پوشیا فوت ہوگیا۔ یلاریڈی مستقر پر گذشتہ ایک ہفتہ سے تیز دھوپ سے عوا
نلگنڈہ : نوتشکیل شدہ 29 ویں ریاست تلنگانہ کے یوم تاسیس کا ضلع نلگنڈہ میں انتہائی جوش و خروش عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ ضلع کے مختلف سرکاری دفاتر ، سیاسی جماعتوں کے دفاتر اور تجارتی مراکز پر صبح کے ابتدائی ساعتوں سے ہی رسم پرچم کشائی انجام دی گئی جشن تلنگانہ کا سب سے بڑا اجتماع ضلع مستقر کے پولیس پریڈ گراؤنڈ پر دیکھا گیا جہاں ض
یلاریڈی : یلاریڈی اور اس کے تمام منڈلوں پر تلنگانہ یوم تاسیس بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔ تمام سرکاری دفاتر پر قومی پرچم لہرایا گیا ۔ طویل جدوجہد کے بعد آخرکار علحدہ ریاست کے تلنگانہکے قیام سے عوام میں بے پناہ خوشی دیکھنے میں آئی ۔ ٹی آر ایس قائدین میں اس موقع پر مسٹر گنگادھر ، بھوشنم ، انیل کمار ، محمد یوسف علی ، محمد رفیع ، سری
بودھن : بودھن میں یکم جون کے آخری لمحات جیسے ہی گذشتہ رات بارہ بجے ختم ہوئے یہاں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے امبیڈکر چوراستہ پر پٹاخے چھوڑے گئے اور تلنگانہ ریاست کے پہلے دن کے سورج نکلنے تک بودھن کے امبیڈکر چوراستہ پر عوام کی کثیر تعداد جمع ہوکر خوشیاں منائے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کیا اور صبح ہوتے ہی سرکاری دفاتر کے ملازمین جشن