برقی کٹوتی سے پانی کی سربراہی متاثر
سداسیوپیٹ /9 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سداشیوپیٹ میں گذشتہ ماہ سے مسلسل پینے کے پانی کی سربراہی میں خلل اندازی دو دو تین تین دن تک سربراہی کی مسدودی سے عوام کو مشکلات درپیش ہو رہی ہے ں۔ وجوہات کی جاننے پر برقی عہدیداروں کی عدم تعاون کا بہانہ بتایا جارہا ہے تو ادھر برقی کی مسلسل کٹوتی اور رات کے اوقات میں برقی سربراہی کی مسدودی سے دونوں