کے سی آر اپنے آبائی مقام پر بھی توجہ دیں
سدی پیٹ۔ 10 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمعیتہ الحفاظ سدی پیٹ نے نئی ریاست تلنگانہ کے استحکام کیلئے دعائیہ اجتماع منظم کیا۔ تفصیلات کے بموجب جمعیتہ الحفاظ نے جامع مسجد سدی پیٹ میں نئی ریاست تلنگانہ کے استحکام کیلئے امام مسجد و صدر جمعیتہ الحفاظ عبدالسمیع نے دُعا کی۔ اس موقع پر صدر نے ریاست تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر را