تلگودیشم ایم ایل سی ارکلہ نرسا ریڈی کے تقرر پر نظرثانی
نظام آباد:11؍ جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)قانون ساز کونسل تلگودیشم لیڈر کی حیثیت سے ارکلہ نرساریڈی کو مقرر کئے جانے کے فیصلہ سے مسٹر چندرا بابو نائیڈو نے دستبرداری اختیار کرتے ہوئے مسٹر ارکلہ نرساریڈی کو ڈپٹی لیڈر اور ایم ایل سی وی جی گوڑ کوسکریٹری مقرر کیا ہے دو دن قبل تلگودیشم پارٹی کے اجلاس میں اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے لیڈر کی ح