اردو میڈیم اقامتی اسکول میں داخلے

سنگاریڈی ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کستوربا گاندھی اقامتی اسکول برائے اقلیتی طالبات اردو میڈیم موضع کاشی پور سنگاریڈی میں جماعت ششم سے جماعت نہم تک طالبات کو داخلہ دیا جاتا ہے ۔ داخلے 12 جون 2014 سے دیئے جارہے ہیں ۔ ناموں کا اندراج یکم جون 2014 سے عمل میں آیا ۔ مدرسہ ہذا RVM کے تحت زیرانتظام اے پی ریذیڈنیشنل اسکول سوسائٹی حیدرآباد کام

عوامی خدمات جاری رکھنے کا عہد

مد ہول /12 جون ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) تلنگانہ ریاست کو سنہرا تلنگانہ بنا نا کے چندر شیکھر راو وزیر اعلی کی زند گی کا مقصد ہے اس کاز کیلئے جنگی خطوط پر ریاست میں اقدامات جاری ہیں ان خیالات کااظہار مسٹر وینو گو پال چاری سا بقہ رکن اسمبلی نے بھینسہ ایم آر گاڑن میں استقبالیہ پر وگرام سے خطاب کر تے ہوئے کیا اور کہاکہ کے سی آر تلنگانہ کی ترق

مولانا ابوالکلام آزاد اردو جونیر کالج کے شاندار نتائج

دیگلور ۔ 12 ۔ جون ( ای میل ) حال ہی میں اعلان کردہ بارہویں بورڈ امتحان کے نتیجہ کے مطابق دیگلور کے مولانا ابوالکلام آزاد اردو جونیر کالج کا نتیجہ 91.67 فیصد رہا ہے اس جونیر کالج سے جملہ 48 طلباء و طالبات نے بارہویں بورڈ امتحان میں شرکت کی تھیں جس میں سے 44 طلباء و طالبات نے کامیابی حاصل کی، جس میں کالج کی ہونہار طالبہ صدیقہ فاطمہ بنت مجیب اح

آمنگل میں قبرستان کی صفائی کیلئے نمائندگی

آمنگل ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شب برات کے پیش نظر ایک وفد نے آمنگل گرام پنچایت کے سرپنچ گُرم سرینواس سے تحریری نمائندگی کی اور مطالبہ کیا کہ مسلم قبرستان کی صفائی کو یقینی بنایا جائے ۔ زائرین کی سہولت کیلئے روشنی کا انتظام کیا جائے ۔ وفد نے بتایا کہ شب برات کے موقع پر مسلمانوں کی بڑی تعداد قبور کی زیارت کیلئے قبرستان آتی ہے ۔ اس

جلسہ استقبال رمضان

نارائن پیٹ ۔ 12 ۔ جون ( راست ) مولانا محمد شفاعت علی کی اطلاع کے بموجب ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ ضلع محبوب نگر میں بتاریخ 15 جون بروز اتوار 10 بجے صبح جلسہ استقبال رمضان و فضیلت علم دین برائے خواتین ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات کی صدارت میں مقرر ہے اس جلسہ کو مفتیہ سیدہ غوثیہ شاہد ، مومناتی معلمہ ، مفتیہ

عرس و مشاعرہ

محبوب نگر ۔ 12 ۔ جون ( راست ) محمد ابراہیم قادری کی اطلاع کے بموجب عرس شریف حضرت سید شاہ دستگیر پاشاہ قادری حرم شرفی بمقام حبیب نگر کالونی محلہ بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد میں منعقد ہے ۔ جلوس صندل بعد نماز مغرب چھلہ شریف چارمینار سے برآمد ہو کر براہ شاہ علی بنڈہ ، چندرائن گٹہ سے بنڈلہ گوڑہ ، پہونچ گا ۔ رسم صندل مالی حضرت سید معراج پاشاہ قادری

ضلع میدک کا طالب علم ہماچل پردیش سے بخیر و عافیت گھر واپس

سنگاریڈی ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہماچل پردیش کی بیاس ندی میں حیدرآباد کے 24 طلباء غرقاب ہوگئے جس میں ضلع میدک سے تعلق رکھنا والا ایک طالب علم سریکانت ریڈی عمر 22 سال میردوڈی منڈل کرشماتی طور پر بچ کر اپنے گھر واپس ہوگیا اس نے بتایا کہ جملہ 48 طلباء ہماچل پردیش کیلئے روانہ ہوئے تھے جن میں سے 24 طلباء غرقاب ہوگئے ۔ سریکانت ریڈی کی و

ہمناآباد میں شاداں اسکول کا دسویں جماعت میں شاندار مظاہرہ

ہمنا آباد ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )اولاد کی صحیح تعلیم و تربیت والدین کے اہم فرائض میں سے ہے۔ ہر وہ شخص قابل ِ تحسین ہوگا جو اپنے بچوں کی خاطر خواہ تعلیم کا صحیح انتظام کر کے انہیں قابلِ فخر مسلمان اور ایک اچھا شہری بننے کا موقع فراہم کر ے۔ ہماری تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں نے دین کے ساتھ ساتھ دنیوی علوم کو اپنا کرسائنس کی دنیا میں

ضلع عادل آباد کی تقسیم سے معاشی عدم توازن کا اندیشہ

عادل آباد ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے منیچریال یا بیلم پلی کو ضلع بنانے کی صورت میں ضلع عادل آباد معاشی اعتبار سے مزید پسماندگی کا شکار ہو کر رہیگا ۔ ضلع کی آمدنی کا زیادہ تر انحصار منیچریال ڈیویژن میں شمار کیا جاتا ہے ۔ جس کی اصل وجہ ہے کہ منچریال ریونیو ڈیویژن میں 1956 میں کوئلے کی کانوں

اعلی تعلیم کیلئے ہرممکنہ سہولتوں کی فراہمی

منااکھیلی:12جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت ا علیٰ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے ہر وہ سہولت فراہم کر رہی ہے جس کی ضرورت ہے تاکہ ایک طالب علم بھی تعلیم سے محروم نہ ہو۔ یہ بات وزیر مال مسٹر سرینواس پرساد نے بیدر کے جھرہ فنکشن ہال میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایس ایس ایل سی اور پی یو سی میں امتحانات میں اول نمبر پر آنے والے طلباء کے

مواضعات میں ترقیاتی کاموں کیلئے راہ ہموار

کریم نگر۔/11جون، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے دیہی مقامات پر معرض التواء ترقیاتی کاموں کی تکمیل کا راستہ صاف ہوچکا ہے، اب ضلع کے مواضعات کے لئے بہتر دنوں کی شروعات ہونے کی توقعات پوری ہوجائیں گی۔ پنچایتوں کے چناؤ کے بعد قریب ایک سال ہونے کو آرہا تھا لیکن کسی بھی قسم کے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے سرپنچ مایوس تھے۔ اب کچھ تاخیر

شریمتی پدما دیویندر ریڈی کو ڈپٹی اسپیکر کا اعزاز

میدک۔/11جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسپیکر اسمبلی کی حیثیت سے مسٹر مدھوسدن چاری کے بلا مقابلہ انتخاب کے بعد چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے حلقہ اسمبلی میدک کی نمائندگی کرنے والی حرکیاتی رکن اسمبلی شریمتی ایم پدما دیویندر ریڈی کو ڈپٹی اسپیکر اسمبلی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چنانچہ شریمتی پدما نے اپنا پرچہ نامزدگی بھی داخل کردیا۔ ت

اسلام کی سچائی جاننے کیلئے دنیا بے چین

محبوب نگر ۔11جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایمان و یقین کی دولت اور اسلام کی نعمت جو اُمت مسلمہ کو حاصل ہے دنیا میں کوئی قوم اس کی ہمسری نہیں کرسکتی ۔ قرآن مجید جیسا معجزہ ہمارے پاس ہے جو تمام زبانوں کے انسانوں کیلئے ہدایت اور کتاب رحمت ہے ۔ یہ ہماری ذمہ داری ہیکہ ہم دنیا کے سامنے اس کو پیش کریں‘ ترستی ہوئی پیاسی دنیا کو اس سے واقف کرائیں ۔

آمنگل میں گندگی کی وجہ سے عوام کی صحت کو خطرہ

آمنگل۔11جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گرام پنچایت عہدیدار ترقیاتی کاموں کے تعلق سے تساہلی برت رہے ہیں جس کی وجہ سے ان علاقوں میں گندگی دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے ۔ اس سے عوام کی صحت کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔ بس اسٹانڈ کے آس پاس اور مین روڈ پر کچے ناریل سڑک پر پڑے رہتیہ یں جس کی وجہ سے سڑک پر گذر رہے موٹر سیکلوں سواروں کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔ سڑک عب