کورٹلہ میں ’سیاست‘ کے ٹیلرنگ سنٹر کا آج افتتاح، جناب عامر علی خاں شرکت کریں گے کورٹلہ ۔/11جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عبدالسلیم فاروقی نگرانکار سیاست ٹیلرنگ سنٹرمحلہ نظام پورہ کورٹلہ نے صحافت کو جاری کردہ بیان میںکہا کہ کورٹلہ کی خواتین و لڑکیوں کو خود مکتفی بنانے کے
Read More »ترقیاتی کاموں میں سست رفتاری سے عوام بدظن
کریم نگر میں عہدیداروں کے خلاف ارکان اسمبلی کی ایٹالہ راجندر سے شکایت کریم نگر۔/11جولائی،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت کا کافی اہمیت کا پروگرام مشن بھگیرتاڈبل، بیڈ روم تعمیر قدیم ضلع کریم نگر میں انتہائی سست رفتاری سے چل رہا ہے، ہر دفعہ کاموں کی تکمیل کیلئے مقررہ میعاد
Read More »گمبھی راؤ پیٹ میں بی جے پی کا بند، راستہ روکو مظاہرہ
گمبھی راؤ پیٹ۔/11جولائی، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہندو مذہبی رہنما سوامی پریپورتانند کو پولیس کی جانب سے گھر پر نظر بند کرتے ہوئے ان کی جانب سے کی جانے والی دو روزہ دھارمکہ چیتنیہ یاترا کو اجازت نہ دینے کے واقعہ کے خلاف آج گمبھی راؤ پیٹ میں بی جے پی
Read More »ناقص فیصلوں کو قبول کرنے والے ،جائز مطالبات منوانے میں ناکام
۔12فیصد تحفظات مسئلہ اسمبلی میں منظورہ قرارداد کو مرکز میں پاس کروانا بھی ریاستی حکومت کی ذمہ داری: امرناتھ بابو بودھن۔/11جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی نائب صدر تلگودیشم پارٹی مسٹر امرناتھ بابو نے یہاں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر
Read More »اقلیتی اقامتی اسکول محبوب نگر میں داخلے، ہشتم تا دہم 40نشستیں مخلوعہ
محبوب نگر۔/11جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈسٹرکٹ مائناریٹی ویلفیر آفیسر وینکٹیشورلو نے بتایا کہ پری میٹرک مائناریٹی ہاسٹل محبوب نگر میں ہشتم تا دہم جماعت کے طلباء کے داخلوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔ انہوں نے صحافتی بیان میں بتایا کہ محبوب نگر کے پری میٹرک ہاسٹل میں
Read More »یلاریڈی میں آج طلباء کیلئے بس پاس کاؤنٹر
یلاریڈی۔/11جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر کے آر ٹی سی بس اسٹانڈ میں آج 12 جولائی جمعرات کو بس پاس کاؤنٹر رکھا جارہا ہے۔ بانسواڑہ آر ٹی سی بس ڈپو منیجر مسٹر سائیلو نے اپنے ایک بیان میں مزید کہا کہ یلاریڈی منڈل کے مختلف اسکولوں، کالجوں میں تعلیم
Read More »اوپنر فخر زماں کے شاندار 91 رنز کی بدولت آسٹریلیا پر کامیابی
ہرارے۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے اوپنر فخر زماں کے 91 رنوں کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی۔20 سیریز کے فائنل میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا 8 وکٹس پر 183 رنز کا پیچھا کرتے ہوئے فخر زماں اور شعیب ملک نے سنچری بنائی ۔ شعیب
Read More »یوکرین میں روس ۔ کروشیا میچ میں روسی شائقین کا جوش و خروش
ڈونیٹس۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) یوکرین کے ڈن باس ارینا علاقہ میں روسی فٹبال شائقین نے اپنی پسندیدہ ٹیم کا کروشیا کے ساتھ میچ دیکھنے کیلئے جمع ہوئے تھے۔ یوکرین پہلے سے ہی جنگ کے باعث تباہی کا شکار ہے۔ شائقین روسی جھنڈے لہرا رہے تھے۔ اسی اثناء ان کی
Read More »سدی پیٹ میں ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کا قیام
ایم ایل اے کیمپ آفس کا بھی افتتاح ‘ٹی ہریش راؤ کا چیف منسٹر سے اظہار تشکر سدی پیٹ ۔ 8 ؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر بھاری آبپاشی ٹی ہریش راؤ رکن پارلیمنٹ کوتہ پربھاکرریڈی وضلع کلکٹر وینکٹ رام موہن کے ہاتھوں سدی پیٹ ضلع مرکز میں ایم
Read More »فرخ نگر میں بارش سے عیدگاہ کی دیوار منہدم
کنٹراکٹر وانجنیئرس کی لاپرواہی آشکار‘ اقلیتی قائدین کا اظہار برہمی شادنگر ۔ 8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر شادنگر اور اس کے اطراف و اکناف میں کل رات کے ابتدائی اوقات میں تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ تقریبا تین گھنٹے تک جاری رہا جس کی وجہ سے مستقرشادنگر
Read More »بچی کے اغواء کے نام پر ہجوم نے باپ کی پٹائی کر دی
کرناٹک میں ضلع اڈپی کے اجیر سے مقام پر واقعہ ‘ پولیس کی مداخلت گلبرگہ8جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سوشیل میڈیا پر بچوں کو اغوا کرنے کی افواہوں سے ملک کے بیشتر شہروں میں عوام نے کئی لوگوں پر حملہ کرتے ہوئے کئی ایک کو جان سے مارڈالنے کی وارداتوں کے درمیان
Read More »کریم نگر میں روزانہ آبی سربراہی کیلئے مساعی
ہاوزنگ بورڈ کالونی میں آغاز ‘ رکن اسمبلی گنگولا کملاکر کا خطاب کریم نگر ۔8؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر مجلس بلدیہ حدود میں روزانہ آبی سربراہی تجرباتی طور پر فی الحال ہاوزنگ بورڈ کالونی سے اس کی شروعات کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ مقامی رکن اسمبلی
Read More »ناکام حکومت کو آرام کا موقع دیا جانا ضروری
ٹی آر ایس کے 4 سالہ دور میں صرف وعدے اور دھوکہ: تلگودیشم میدک ۔8؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی ٹی آر ایس حکومت کا چار سالہ دور پوری طرح ناکام رہا ‘ انتخابی جلسوں میں اور تحریک تلنگانہ کے دوران ریاستی وزیر اعلیٰ کے آسمانی وعدوں و تیقنات کو
Read More »مسلسل بارش سے مہاگاوں اور گنڈیگاوں پانی میں محصور
مقامی عوام کا اظہار برہمی ‘ اندراکرن ریڈی کا دورہ ‘ مسئلہ کے مستقل حل کیلئے اقدامات کا فیصلہ بھینسہ۔8؍جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بھینسہ ڈیویژن میں گذشتہ دو روز سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ بارش کی وجہ سے عوام بالخصوص کسانوں میں خوشی کی لہر دیکھی
Read More »آلودہ پانی استعمال کرنے سے تین افراد فوت اور 16 افراد بیمار
عادل آباد ضلع کلکٹر کا رتنم گوڑ کا دورہ ، صفائی اور علاج کا جنگی پیمانے پر کام شروع عادل آباد /6 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد کے بوتھ اسمبلی حلقہ کے Tamsi منڈل گرگاؤں گرام پنچایت میں واقع رتنم کوڑہ میں آلودہ پینے کا پانی
Read More »ہنمکنڈہ میں ایڈیڈ کالجس کے خانگی ملازمین کا احتجاج
حکومت سے نمائندگی بے سود، خدمات کو مستقل کرنے کا مطالبہ ورنگل /6 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایڈیڈ کالجس خانگی ملازمین اسوسی ایشن تلنگانہ کی جانب اپنی خدمات کو مستقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایکاشیلہ پارک ہنمکنڈہ میں زبردست احتجاج کیا ۔ اس موقع پر اسوسی ایشن
Read More »قولدار کسانوں سے لاپرواہی پر سخت تنقید
کانگریس ریاستی نائب صدر پونم پربھاکر کا چیف منسٹر کو مکتوب کریم نگر /6 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) قولدار کسانوں کو حکومت دیگر زمیندار کسانوں کی طرح سے فصل کے اخراجات کی اراضی امداد سے محروم کر رہی ہے ۔ سبھی کسانوں کے ساتھ یکسانیت کا سلوک نہیں
Read More »تالاب میں گرنے سے خاتون کی موت ، عوام کااحتجاج
مشن کاکتیہ کے ادھورے کام سے حادثہ کا الزام ، پولیس کا لاٹھی چارج یلاریڈی /6 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مشن کاکتیہ اسکیم کے تحت تین سال قبل یلاریڈی کے لنگاریڈی پیٹ کے تالاب کی مرمت کا کام انجام دیا گیا ۔ تالاب کے قدیم سیڑھیاں منہدم کرکے
Read More »بھینسہ میں پیش آئے واقعہ کے نرسیس معطل
بھینسہ /6 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل میں گذشتہ تین روز قبل پیش آئے غیر اخلاقی واقعہ میں ڈیوٹی نرس کو باہر کے غیر افراد نے طمانچہ رسید کیا جس پر ضلع نرمل DCHO ڈاکٹر سریش نے آج بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل کا دورہ کرتے
Read More »حسن آباد میں گاندھی کے مجسمے پر حملہ توہین
حسن آباد /6 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حسن آباد سرکل کے تحت موضع جنگم منڈل اکاناپیٹ میں ضلع پریشد ہائی اسکول کے احاطے میں واقع بابائے قوم آنجہانی موہن داس کرم چند گاندھی کے مجسمے پر کل رات بعض نامعلوم اشرار نے حملہ کرتے ہوئے بری طرح نقصان
Read More »