ٹی آر ایس امیدوار کی کامیابی کیلئے منت
سنگاریڈی 21 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب ایم اے سمیع سابق رکن بلدیہ و قائد ٹی آر ایس سنگاریڈی نے عام انتخابات کے دوران حضرت یوسف باباؒ درگاہ شریف پر حاضری دیتے ہوئے مفت مانگی تھی کہ حلقہ اسمبلی سنگاریڈی سے ٹی آر ایس امیدوار چنتا پربھاکر کامیاب ہوں گے تو وہ پیدل یاترا کے ذریعہ سنگاریڈی تا درگاہ یوسفین نامپلی حیدرآباد 60 کیلو میٹر کا فا