دیگلور۔ 13 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دیگلور کے ایک نوجوان شہری و تاجر موبائیل شاپ سنتوش گونڈلیوار (4 مارچ 2010ء) کو روزانہ کی طرح شام میں چہل قدمی کیلئے شیوسینا کے تعلقہ صدر مہیش پٹیل اور شیوسینا کارکن بھگوان جادھو کے ساتھ دیگلور کالج روڈ (اودگیر روڈ) پر چہل قدمی
Read More »علاج کی سہولت نہ ہونے کی وجہ اموات25 سے 60 ہوگئی
جگتیال بس حادثہ مقام واقعہ پر کے سی آر کا نہ پہنچنا بدبختانہ، آر ٹی سی انتظامیہ اور سرکاری عہدیداروں کی لاپرواہی تشویشناک، تلگودیشم و کانگریس کا بیان کریم نگر۔/12 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کونڈہ گٹو کے پاس آر ٹی سی بس حادثہ نہ صرف ریاستی بلکہ قومی سطح کا
Read More »امیدواروں کے ناموں کو واپس لینے کے مطالبات میں شدت
…… کے سی آر کیلئے درد سر …… متحدہ ضلع نلگنڈہ کے کئی مقامات پر ناراض قائدین کے جلسے و جلوس نلگنڈہ۔/12 ستمبر ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی اسمبلی کی تحلیل اور ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے امیدواروں کے ناموں کے اعلان سے متحدہ ضلع نلگنڈہ میں
Read More »ووٹر لسٹ میں ناموں کی شمولیت کیلئے رہنمائی کی ہدایت
تساہلی ناقابل برداشت، ونپرتی میں عہدیداروں کو ضلع کلکٹر کا انتباہ ونپرتی۔/12 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ووٹر لسٹ میں ناموں کی شمولیت میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی۔ بوتھ لیول عہدیدار، سپر وائزر ان کے حدود کے پولنگ اسٹیشن میں ووٹر لسٹ میں ناموں کی شمولیت
Read More »ایک اور بس کو حادثہ، 54 مسافرین بال بال بچ گئے
کتہ گوڑم ۔/12 ستمبر، ( سیاست نیوز) ضلع جگتیال کے کنڈہ گٹو کے پاس ہوئے خوفناک سڑک حادثہ کو ابھی 24 گھنٹے بھی نہیں گذرے تھے کہ بھدرادری کتہ گوڑم ضلع میں ایک اور آر ٹی سی بس حادثہ کا شکار ہوگئی۔ خوش قسمتی سے اس حادثہ میں کوئی جانی
Read More »اوپن ایس ایس سی و انٹر میڈیٹ میں داخلے
کاغذ نگر۔/12 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذ نگر انور اردو ہائی اسکول ہیڈ ماسٹر محمد عارف الدین کی اطلاع کے بموجب تعلیمی سال 2018-19 کے ذریعہ اوپن فاصلاتی طرز پر اوپن ایس ایس سی اور اوپن انٹر میڈیٹ کورس میں داخلوں کے خواہشمند طلباء 31 ستمبر تک داخلہ لے
Read More »جعلی دستاویزات کے ذریعہ دھوکہ دہی
اوقافی جائیدادوں کو اپنے نام منتقل کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ نظام آباد :12؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایڑپلی پولیس نے جعلی دستاویزات تیار کرتے ہوئے قیمتی اوقافی جائیداد کو اپنے نام پر منتقل کرانے والے مرزا افسر بیگ کے خلاف دھوکہ دہی ‘ جعل سازی‘ اوقافی
Read More »ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج کیلئے رہنمائی
نظام آباد :12؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سنیئر کارپوریٹر ڈیویژن نمبر 21دھاروگلی نظام آباد مسٹر ایم اے قدوس نے اپنی رہائش گاہ نزد یونانی دواخانہ ای سیوا سنٹر پر خصوصی طو رپر عوام کی سہولت کیلئے مفت آن لائن رجسٹریشن کیلئے کاؤنٹر کا قیام بتاریخ 13؍ ستمبر 2018 صبح
Read More »کاماریڈی میں کئی نوجوانوں کی کانگریس میں شمولیت
کاماریڈی :12؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر محمد علی شبیر کی قیادت میں آج کاماریڈی منڈل کے بیشتر نوجوانوں نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ کاماریڈ ی حلقہ کے مختلف دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے محمد علی شبیر سے ملاقات
Read More »کاماریڈی ڈی ایس پی کا تبادلہ
نظام آباد :12؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پولیس کمشنر مسٹر کارتیکیا کی ہدایت پر امن کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا اس اجلاس میں مئیر آکولہ سجاتا ، میونسپل کمشنر جان سامسن کے علاوہ دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر اے سی پی سرینواس رائو نے مخاطب
Read More »ٹی آر ایس میں گروپ بندی ، اختلافات اور بغاوت کا سیلاب
اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟ ٹی آر ایس میں گروپ بندی ، اختلافات اور بغاوت کا سیلاب ٹکٹ کی تقسیم پر کے سی آر کا فیصلہ غلط شاد نگر میں ٹی آر ایس کے سینئر قائدین کا شدید اظہار برہمی شاد نگر ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست
Read More »اونٹور میں راتھوڑ رمیش کے حامیوں کی زبردست ریالی
کے سی آر کے فیصلہ پر شدید اظہار ناراضگی ، ٹکٹ کی تقسیم میں نا انصافی کا الزام اوٹنور۔8۔ ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر اوٹنور میں آج سابق رکن پارلیمان عادل آباد راتھوڑ رمیش کے حامیوں نے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے سربراہ کے چندراشیکھر رائو کی جانب سے حلقہ خانہ پور
Read More »کے سی آر نے طلبہ اور تلنگانہ تحریک کے سرگرم قائدین کو دھوکہ دیا
کاکتیہ یونیورسٹی طلبہ جیاک قائدین جی ساریا ، حکیم نوید اور دیگر کی پریس کانفرنس ورنگل ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والے طلبہ ، سرکاری ملازمین دیگر قائدین کے ساتھ ٹی آر ایس سربراہ کارگزار چیف منسٹر کے
Read More »سریش ریڈی احسان فراموش اور دھوکہ باز
سابق اسپیکر کی ٹی آر ایس میں شمولیت پر کانگریس قائدین کا ریمارک آرمور ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : سابقہ اسپیکر اسمبلی سریش ریڈی احسان فراموش ہیں ۔ انہوں نے کانگریس کارکنوں کی کبھی مدد نہیں کی ، ان کو اپنے خود کے مفادات عزیز
Read More »بی ایل ایف تلنگانہ کی تمام نشستوں پر مقابلہ کرے گی
کریم نگر میں پارٹی کنوینر ویرا بھدرم کی پریس کانفرنس کریم نگر ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ٹی آر ایس اور کانگریس کو شکست دیتے ہوئے بہوجن طاقتوں طبقات کو مستحکم کرتے ہوئے اقتدار حوالے کریں ۔ بہوجن لفٹ فرنٹ ریاستی کنوینر ویرا بھدرم نے
Read More »ٹی آر ایس حکومت تمام شعبوں میں ناکام
اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل پر تنقید ، جگتیال میں جیون ریڈی کی پریس کانفرنس جگتیال ۔ 8 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ٹی آر ایس حکومت تمام شعبوں میں ناکام ہوگئی ۔ جگتیال میں ٹی جیون ریڈی نے کارگزار چیف منسٹر کے سی آر کو
Read More »حصول اقتدار پر مزید ترقیاتی کام انجام دینے کا وعدہ :کے سی آر
حسن آباد سے ٹی آر ایس کی انتخابی مہم کا آغاز ، مسلمانوں کے تذکرے سے گریز سدی پیٹ ، حسن آباد /7 ستمبر ( محمد کلیم الرحمن و معین اطہر عثمانی کی رپورٹ ) ریاستی کارگذار وزیر اعلی مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اسمبلی کی تحلیل و قبل
Read More »جمہوریت میں اظہار خیال اور احتجاج کا حق حاصل
سنگاریڈی میں کانگریس کو جلسہ کی عدم اجازت، جگا ریڈی کا میڈیا سے خطاب سنگاریڈی /7 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سنگاریڈی میں سرکاری میڈیکل کالج کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی نے جگاریڈی سابق رکن ا سمبلی سنگاریڈی کی قیادت میں آج 7 ستمبر کو گنج
Read More »پدما دیویندر ریڈی کو دوبارہ امیدوار بنانے کا اعلان
میدک میں ٹی آر ایس کارکنوں میں خوشی کی لہر ، زبردست آتشبازی میدک /7 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدر تلنگانہ راشٹریہ سمیتی نگرانکار وزیر اعلی مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے حلقہ اسمبلی میدک سے سابق ڈپٹی اسپیکر ریاستی قانون ساز اسمبلی محترمہ ایم پدمادیویندر ریڈی کو
Read More »بودھن پولیس اسٹیشن کے روبروکانگریس کا احتجاج
بودھن /7 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ورنی منڈل موضع چندور سے تعلق رکھنے والے کانگریس پارٹی کے سینئیر قائد و سابقہ چیرمین مارکٹ کمیٹی ورنی منڈل سائی ریڈی کو گذشتہ روز ان کے موضع چندور میں ان کے دیگر دو ساتھیوں کے ساتھ پولیس نے حراست میں لیکر
Read More »