جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

کلواکرتی میں ٹی آر ایس امیدوار کیلئے نوٹ اور ووٹ مہم کا آغاز

کلواکرتی میں ٹی آر ایس امیدوار کیلئے نوٹ اور ووٹ مہم کا آغاز

سابق سرپنچ نے ایک لاکھ روپئے اور جلسہ عام میں موجود ہر فرد نے 10-10 روپئے حوالے کئے کلواکرتی۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی میں آج سے ٹی آر ایس امیدوار کی انتخابی مہم کا آغاز عمل میں لانے کیلئے سابق ریاستی وزیر جوپلی کرشنا راؤ نے ٹی آر

Read More »

برقراری امن کیلئے احتیاطی اقدامات کی ہدایت

برقراری امن کیلئے احتیاطی اقدامات کی ہدایت

کریم نگر میں کلکٹریٹ میں اعلیٰ عہدیداروں کے اجلاس سے کلکٹر سرفراز احمد کا خطاب کریم نگر۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 22 ستمبر کو ضلع میں روبہ عمل لائے جانے والے گنیش وسرجن کے معقول طریقہ سے انتظامات کئے جانے کی ضرورت ہے۔ ضلع کلکٹر سرفراز احمد نے متعلقہ

Read More »
[quads id=1]

کلکٹریٹ نرمل میں انتخابی تجاویز باکس کا افتتاح

کلکٹریٹ نرمل میں انتخابی تجاویز باکس کا افتتاح

نرمل۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام سرکاری عہدیدار بالخصوص کلکٹریٹ میں سرکاری مصروفیات میں تمام عہدیدارنظر آرہے ہیں۔ آج ضلع نرمل کلکٹر محترمہ ایم پرشانتی نے اپنے دفتر کے احاطہ میں ’’ انتخابی تجاویز باکس ‘‘ کا افتتاح انجام دیتے ہوئے عوام

Read More »

ادویات کی آن لائن خرید و فروخت کی مخالفت

ادویات کی آن لائن خرید و فروخت کی مخالفت

مکتھل۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میڈیکلس اسوسی ایشن مکتھل کے ایک غیر مصدقہ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق 28 ستمبر کو تمام میڈیکلس شاپس بطور احتجاج بند رہیں گی۔ اطلاع کے مطابق ادویات کی آن لائن خرید و فروخت کے خلاف بطور احتجاج پورے ملک میں میڈیکل شاپ

Read More »

ووٹر لسٹ میں شفافیت کے ساتھ ناموں کے اندراج کا تیقن

ووٹر لسٹ میں شفافیت کے ساتھ ناموں کے اندراج کا تیقن

شاد نگر میں عہدیداروں کو کئی اہم ہدایتیں، ضلع کلکٹر لوکیش کمار کی میڈیا سے بات چیت شاد نگر۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عوام رائے دہندگا ن کی فہرست میں اپنے ناموں کے اندراج کے موقع سے بھرپور استفادہ کریں ۔ کیونکہ حق رائے دہی سے استفادہ کیلئے ووٹر

Read More »

ووٹر لسٹ میں ناموں کی شمولیت کیلئے ظہیرآباد میں رہنمائی

ووٹر لسٹ میں ناموں کی شمولیت  کیلئے ظہیرآباد میں رہنمائی

ظہیرآباد۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جماعت اسلامی ہند ظہیرآباد نے فہرست رائے دہندگان میں ناموں کی شمولیت کے لئے اسلامک سنٹر میں ہیلپ لائن سنٹر کا قیام عمل میں لایا ہے جس کا افتتاح امیر مقامی محمد ناظم الدین غوری نے کیا۔ انہوں نے مسلمانان ظہیرآباد سے مخلصانہ اپیل

Read More »

امیدواروں کی تبدیلی کے مطالبے میں شدت

امیدواروں کی تبدیلی کے مطالبے میں شدت

ٹی آر ایس قیادت پر دباؤ مکتھل میں ناراض قائدین کا جلوس اور رام موہن ریڈی کے خلاف نعرے بازی مکتھل۔/19ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی مکتھل میں روز بروز ٹی آر ایس پارٹی کی ناراض سرگرمیوں میں اضافہ اور شدت پائی جارہی ہے اور پارٹی کے ناراض قائدین

Read More »

ناگامنی، میئر بلدیہ راما گنڈم منتخب

ناگامنی، میئر بلدیہ راما گنڈم منتخب

سیتاپرساد ڈپٹی میئر، کارپوریٹر س کے اجلاس میں انتخاب گوداوری کھنی۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) راما گنڈم بلدیہ کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے چیرمین آر ٹی سی ایس ستیا نارائنا کے زیر اہتمام ایک اجلاس بلدیہ آفس کے ہال میں منعقد ہوا۔ جس میں پدا

Read More »

لنگم پیٹ میں بس اسٹانڈ ڈپومنیجر کا گھیراؤ

لنگم پیٹ میں بس اسٹانڈ ڈپومنیجر کا گھیراؤ

یلاریڈی۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) لنگم پیٹ آر ٹی سی بس اسٹانڈ میں بنیادی سہولتوں کے فقدان پر کاماریڈی ڈپو منیجر انجیانلو کا گورنمنٹ جونیر کالج طلباء نے گھیراؤ کیا۔ بسوں کو روک کر دھرنا منظم کیا ۔ ایس آئی سکھیندر راڈی نے بس اسٹانڈ پہنچ کر طلباء کا

Read More »

یلاریڈی میں بجلی گرنے سے کئی جانور فوت، خاتون جھلس کر زخمی

یلاریڈی میں بجلی گرنے سے کئی جانور فوت، خاتون جھلس کر زخمی

یلاریڈی۔/19ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل کے اڑوی لنگال علاقہ شیوار میں شام کو ہوئی طوفانی گرج چمک کے ساتھ بارش سے بجلی گرنے کی مقامی عوام نے اطلاع دی۔ بکریوں کو چروانے کیلئے جنگل کی طرف گئی خاتون انجماں بجلی کی زد میں آنے سے جھلس کر شدید

Read More »

اسسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈر ظہیرآباد سید احمد ایڈوکیٹ کی میعاد میں توسیع

اسسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈر ظہیرآباد سید احمد ایڈوکیٹ کی میعاد میں توسیع

ظہیرآباد ۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت نے اپنے سرکاری احکام جی او آر ٹی نمبر 505 مورخہ 17 ستمبر 2018 کے ذریعہ اسسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈر ظہیرآباد سید احمد ایڈوکیٹ کی میعاد میں مزید تین سال کا اضافہ کرتے ہوئے انہیں جونیر سیول ججس کورٹس ظہیرآباد کے لئے

Read More »

نظام دکن شوگر فیکٹری ملازم کا اقدام خودکشی

نظام دکن شوگر فیکٹری ملازم کا اقدام خودکشی

گلابی کھنڈوا لگاکر چھلانگ لگانے کی کوشش ، کلکٹریٹ میں ہلچل نظام آباد :18؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )نظام دکن شوگر فیکٹری کے ملازم نے کلکٹریٹ کی عمارت سے چھلانگ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ۔ تفصیلات کے بموجب ایشیاء کی معروف نظام دکن شوگر فیکٹری گذشتہ کئی سالوں

Read More »

عوامی استفسار کے خوف سے اسمبلی تحلیل

عوامی استفسار کے خوف سے اسمبلی تحلیل

کانگریس کی کامیابی یقینی ، کریم نگر ڈی سی سی صدر کے مرتنجیم کی پریس کانفرنس کریم نگر ۔ /18 ستمبر ۔ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس پارٹی گزشتہ چناؤ کے وقت عوام سے جو وعدے کئے تھے ان پر عمل نہ کرتے ہوئے وقت سے پہلے چناؤ کیلئے

Read More »

مریال گوڑہ میں قتل کی سنگین واردات کا معمہ حل

مریال گوڑہ میں قتل کی سنگین واردات کا معمہ حل

بیٹی کی بین طبقاتی شادی سے ناراض باپ کا انتقامی اقدام ، 7 افراد گرفتار نلگنڈہ ۔ /18 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مریال گوڑہ مستقر پر ہوئی قتل کے سنگین واقعہ میں ملوث 7 افراد کو پولیس نلگنڈہ نے گرفتار کرلیا ۔ یہ بات ضلع مہتمم پولیس مسٹر رنگاناتھ نے

Read More »

وی آر او امتحان سے غیر مطمئن خاتون کی خودکشی

وی آر او امتحان سے غیر مطمئن خاتون کی خودکشی

انتہائی اقدام افسوسناک ، یلاریڈی میں تین کمسن بچے ماں سے محروم یلا ریڈی ۔ /18 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) VRO کا امتحان ٹھیک نہ لکھنے پر دلبرداشتہ خاتون کی خودکشی کرلی ، منڈل رام ریڈی کے علاقہ اوپل وائی سے تعلق رکھنے والی شادی شدہ خاتون 25 سالہ رجیتا

Read More »

مجھے قتل کی سازش کی گئی : بالکا سمن

مجھے قتل کی سازش کی گئی  : بالکا سمن

چنور میں زخمی حامیوں کی مزاج پرسی کے موقع پر سابق رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ خیال چنور۔13 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کل ہوئے اندارم حلقہ چنور کے واقعہ میں زخمی شخصیتوں کو رکن لوک سبھا پیداپلی بالکا سمن سابق رکن اسمبلی این اودیلو نے الگ الگ مقامات پر پہنچ کر

Read More »

نارائن پیٹ میں ڈینگو اور وائرل فیور کی وباء

نارائن پیٹ میں ڈینگو اور وائرل فیور کی وباء

نارائن پیٹ۔ 13 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ڈیویژن مستقر کے علاوہ اطراف و اکناف مواضعات میں وائرل فیور سے سینکڑوں افراد جن میں بچوں کی کثیر تعداد شامل ہے، متاثر ہیں۔ خانگی اور سرکاری دواخانہ پر روزانہ کئی افراد اس مرض سے متاثر ہوکر رجوع ہورہے ہیں۔ اس

Read More »

بس حادثہ مہلوکین کے ورثاء سے اُتم کمار ریڈی کی ملاقات

بس حادثہ مہلوکین کے ورثاء سے اُتم کمار ریڈی کی ملاقات

زخمیوں کے علاج میں لاپرواہی کا حکومت پر الزام ، پرانی بس چلانے کے سبب حادثہ جگتیال۔ 13 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال ضلع کنڈا گٹو میں دو یوم قبل پیش آئے سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے افراد ِ خاندان سے اظہار تعزیت کرنے تلنگانہ کانگریس کے صدر اتم

Read More »

انتخابات کو بدعنوانیوں سے پاک بنانے کی کوشش

انتخابات کو بدعنوانیوں سے پاک بنانے کی کوشش

ووٹ کی تصدیق کیلئے جانچ مشین کے استعمال کی سہولت ، نلگنڈہ میں ضلع کلکٹر کی پریس کانفرنس نلگنڈہ۔ 13 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انتخابات کو بدعنوانیوں سے پاک بنانے اور رائے دہندگان کی غلط فہمیوں کو دُور کرنے کیلئے مرکزی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ای وی ایم مشینس

Read More »

اُردو میڈیم گو رنمنٹ اسکول تانڈور کی تنقیح

اُردو میڈیم گو رنمنٹ اسکول تانڈور کی تنقیح

تانڈور۔ 13 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ ہائی اسکول اُردو میڈیم اندرا نگر تانڈور کا شری وینکٹیا گوڑ M.E.O نے کل دورہ کیا۔ ہیڈماسٹر اور اساتذہ غیرحاضر تھے۔ صبح 10 بجے کے قریب اساتذہ کی آمد شروع ہوئی۔ قبل ازیں محمد سلیم صدر اُردو گھر شادی خانہ تانڈور نے فون

Read More »
TOPPOPULARRECENT