جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

عادل آباد میں وبائی امراض کیلئے بلدیہ ذمہ دار

عادل آباد میں وبائی امراض کیلئے بلدیہ ذمہ دار

کانگریس اقلیتی قائد ساجد خان کا احتجاجی دھرنا، ریمس کے ڈاکٹرس پر بھی تساہلی کا الزام عادل آباد۔/26 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر عادل آباد میں دن بہ دن پھیلنے والی مہلک بیماریوں کا ذمہ دار عادل آباد مجلس بلدیہ کو قرار دیتے ہوئے کانگریس پارٹی ضلع میناریٹی چیرمین

Read More »

ونپرتی میں 5 اکٹوبر کو ٹی آر ایس کا جلسہ عام، کے سی آر شرکت کرینگے

ونپرتی میں 5 اکٹوبر کو ٹی آر ایس کا جلسہ عام، کے سی آر شرکت کرینگے

ونپرتی۔/26 ستمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے اسمبلی کو تحلیل کرتے ہوئے وقت سے پہلے انتخابات کرانے کیلئے 105 امیدواروں کا اعلان کیا اور ٹی آر ایس پارٹی کے امیدواروں نے اپنے اسمبلی حلقوں میں انتخابی مہم کا بھی آغاز کردیا ہے۔ کل ووٹر

Read More »
[quads id=1]

اجرت ادا کرنے میونسپل مزدوروں کا مطالبہ

اجرت ادا کرنے میونسپل مزدوروں کا مطالبہ

یلاریڈی۔/26 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی میونسپل مزدوراپنی اجرتوں کی عدم ادائیگی پر درخواست لئے میونسپل کمشنر ایم پی ڈی او مسٹر چنا ریڈی کی آفس کا رخ کیا۔ ضلع CITU قائد سری راملو، ضلع میونسپل یونین صدر راجا نرسملو نے تنخواہوں کو جاری کرنے کا ڈیمانڈ کیا اور

Read More »

ناندیڑ میں رافیل معاملت کے خلاف زبردست احتجاج

ناندیڑ میں رافیل معاملت کے خلاف زبردست احتجاج

مودی حکومت پر کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کا الزام ، کانگریس قائدین کا خطاب ناندیڑ ۔ /25 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ناندیڑ میں رافیل معاملت کو لے کر کانگریس پارٹی کی جانب سے احتجاجی ریالی مہاتما پُھلے مارکٹ آئی ٹی آئی کارنر سے کلکٹر آفس تک نکالی گئی

Read More »

عوام کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے متعدد اسکیمات

عوام کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے متعدد اسکیمات

منچریال میں مختلف پروگراموں سے کارگذار ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کا خطاب منچریال ۔ /25 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع منچریال میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرتے ہوئے کارگذار نائب وزیر اعلیٰ تلنگانہ جناب محمود علی نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت نے گزشتہ چار سالوں

Read More »

میدک میں آر ایس ایس اور بی جے پی کی احتجاجی ریالی

میدک میں آر ایس ایس اور بی جے پی کی احتجاجی ریالی

میدک ۔ /25 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ٹاؤن میں گنیش نمرجن کے موقع پر بلدیہ میدک کی جانب سے تمام گنیش منڈپوں کے ذمہ داروں کو مومنٹوز پیش کئے گئے جس پر ایشیاء کی دوسری بڑی کرسچن عبادت گاہ چرچ آف ساؤتھ انڈیا کا مونوگرام بنا ہوا تھا ۔

Read More »

نارائن پیٹ میں بوتھ لیول آفیسروں و سوپر وائزروں کا اجلاس

نارائن پیٹ میں بوتھ لیول آفیسروں و سوپر وائزروں کا اجلاس

نارائن پیٹ ۔ /25 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تحصیلدار نارائن پیٹ مسٹر پارتا سارتھی کی نگرانی میں نارائن پیٹ منڈل کے 128 ، بوتھ کے بوتھ لیول آفیسروں اور سوپر وائزروں کا ایک اہم جائزہ اجلاس دفتر تحصیل نارائن پیٹ میں منعقد ہوا ۔ اس موقع پر مسٹر پارتا سارتھی

Read More »

حقوق و انصاف کیلئے کانگریس کا ساتھ دینے عوام سے اپیل

حقوق و انصاف کیلئے کانگریس کا ساتھ دینے عوام سے اپیل

ٹی آر ایس نے کسی وعدہ پر عمل نہیں کیا ، کاماریڈی میں انتخابی مہم سے محمد علی شبیر کا خطاب کاماریڈی :25؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کا قیام سونیا گاندھی کی مرہون منت ہے لیکن اس کا ثمرہ کے سی آر اور ان کے خاندان کو مل

Read More »

ٹرانسکو ملازم کی پھانسی لے کر خودکشی

ٹرانسکو ملازم کی پھانسی لے کر خودکشی

نظام آباد :25؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )IIIٹائون کے علاقہ میں مقیم ٹرانسکو کے ملازم ناگیش یادو نے اپنے ہی مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے بموجب نامدیواڑہ کے ٹرانسکو کے ملازم ناگیش پیشہ سے واچمین تھے ان کے دو فرزندان کو 21؍ جولائی کے روز ریلوے

Read More »

بودھن کے آر کے انجینئرنگ کالج چیرمین کا گھیراؤ

بودھن کے آر کے انجینئرنگ کالج چیرمین کا گھیراؤ

تنخواہوں کی عدم اجرائی پر ملازمین کا سخت احتجاج بودھن۔20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آر کے کالج آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی بودھن کے ملازمین نے انہیں 11 ماہ سے تنخواہوں کی عدم اجرائی کے باعث ملازمین نے چیرمین کالج ہذا محی الدین گھٹالہ کے دورہ بودھن کے موقع پر ان کا

Read More »

کانگریس پارٹی کا انتخابی منشور ’’عوامی‘‘ ہوگا

کانگریس پارٹی کا انتخابی منشور ’’عوامی‘‘ ہوگا

اقلیتوں کے بشمول تمام طبقات کے مسائل سے آگاہی حاصل کرنے کے وینکٹ ریڈی کا تیقن نلگنڈہ۔ 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس پارٹی ریاست کے تمام طبقات اور مختلف شعبہ حیات میں کام کرنے والوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسائل سے آگاہی حاصل کرنے کے بعد ہی اپنا

Read More »

بلدیہ ظہیرآباد کا اجلاس ، گرما گرم مباحث

بلدیہ ظہیرآباد کا اجلاس ، گرما گرم مباحث

اُردو اخبارات کے ساتھ ناانصافی پر توجہ دہانی کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ظہیرآباد۔ 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میونسپلٹی ظہیرآباد کا اجلاس زیرصدارت شبانہ بیگم صدرنشین بلدیہ آج یہاں میونسپل میٹنگ ہال میں منعقد ہوا جس میں 184 نکاتی طویل ایجنڈہ منظوری کیلئے پیش کیا گیا جسے گرماگرم مباحث

Read More »

بسوں میں گنجائش سے زیادہ افراد کی سواری پر کارروائی

بسوں میں گنجائش سے زیادہ افراد کی سواری پر کارروائی

جگتیال۔ 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال ضلع تما پور موضع میں ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ آفیسر کشن راؤ نے گاڑیوں کی تنقیح کے دوران آج جگتیال ڈپو کی دو آر ٹی سی بسوں کو ضبط کردیا جس میں ایک بس میں گنجائش سے زیادہ 120افراد کو سوار کرنے پر ضبط کیا،اور

Read More »

عادل آباد کے 4 مسلم نوجوان غرقاب

عادل آباد کے 4 مسلم نوجوان غرقاب

پین گنگا ندی میں سیلفی لینے کے دوران کشتی اُلٹ جانے سے حادثہ عادل آباد۔ 20 ستمبر (سیاست نیوز) مستقر عادل آباد کے محلہ سندریہ نگر سے تعلق رکھنے والے چار نوجوان مہاراشٹرا کی پین گنگا ندی میں کشتی کے اُلٹ جانے سے غرقاب ہوگئے جن میں دو کی موت

Read More »

مقتول پرنئے کمار کے خاندان کو مکمل تحفظ کا تیقن

مقتول پرنئے کمار کے خاندان کو مکمل تحفظ کا تیقن

متوفی کے والدین اور بیوہ امروتا کو جگدیش ریڈی کا پرسہ نلگنڈہ۔ 20 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مریال گوڑہ مستقر پر پیش آئے قتل کی واردات کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت اس ملوث افراد کو سخت سزا دینے کی عہدیداروں کو واضح ہدایت دی ہے۔ مقتول نوجوان کے والدین

Read More »

ہند۔پاک مقابلہ ،شائقین نے بلیک ٹکٹیں بھی نہیں چھوڑیں

دبئی ۔19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام )ماضی میں متحدہ عرب امارات میں شارجہ کا میدان ہند۔پاک کرکٹ مقابلوں کا سب سے اہم مرکز سمجھا جاتا تھا لیکن سیاسی وجوہات کی بنا ء پر یہ ان مقابلوں کی تعداد کم سے کم تر ہوتی گئی اور آخری مرتبہ ان دونوں ٹیموں

Read More »

ہانگ کانگ نے دل اورہندوستان نے میچ جیت لیا

ہانگ کانگ نے دل اورہندوستان نے میچ جیت لیا

دبئی ۔19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کو ہندوستان کے خلاف بھلے ہی مقابلے میں شکست ہوئی ہو لیکن اس ٹیم نے کروڑہا کرکٹ شائقین کے دل جیت لئے اور انکے اوپنرز کی جرات مندانہ بیٹنگ کے باوجود ہندوستان نے دلچسپ مقابلے میں 26رنز سے

Read More »

خانگی بس پلٹ گئی، ایک ہلاک 30 زخمی

خانگی بس پلٹ گئی، ایک ہلاک   30 زخمی

سوریہ پیٹ۔/19ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) تلنگانہ میں ایک اور بس حادثہ کا شکار ہوگئی جس میں ایک مسافر ہلاک اور دیگر 30 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوریہ پیٹ ضلع کے مونگال منڈل میں سری کرشنا ٹراویل کی بس پلٹی کھاکر گر پڑی یہ بس

Read More »

تلخ یادوں کو فراموش کرنے عوام سے خواہش، اتحاد پر زور

تلخ یادوں کو فراموش کرنے عوام سے خواہش، اتحاد پر زور

بھینسہ میں جمعہ کو گنیش وسرجن اور یوم عاشورہ کیلئے پولیس کے سخت انتظامات : آئی جی پی بھینسہ۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر جو ریاست تلنگانہ میں ایک حساس مقام تصور کیا جاتا ہے جس کی تاریخ فرقہ وارانہ فسادات سے بھری ہوئی ہے لیکن بھینسہ کی

Read More »

چاول کی غیر قانونی منتقلی کے خلاف کارروائی

چاول کی غیر قانونی منتقلی کے  خلاف کارروائی

سرپور ٹاؤن۔/19ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن پولیس اسٹیشن کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ڈی ایس پی کاغذ نگر پی سمہیا نے آفس کا تفصیلی طور پر معائنہ کیا اور عوامی مسائل اور پولیس ملازمین کی کارکردگی کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ اس موقع پر سرکل انسپکٹر پولیس

Read More »
TOPPOPULARRECENT