گلبرگہ کے دیہی مسائل کا جائزہ لینے پر زور، عہدیداروں کے اجلاس سے ضلع انچارج وزیر پریانک کھرگے کا خطاب گلبرگہ 2اکتوبر :(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع انچارج وزیر گلبرگہ مسٹر پریانک کھرگے نے پیر کے دن دفتر ڈپٹی کمشنر گلبرگہ کے اجلاس ہال میں کرناٹک ڈیولپمنٹ پروگرام کے اجلاس سے
Read More »دفاتر اور دیگر مقامات سے کے سی آر کی تصاویر ہٹانے کا مطالبہ
جگتیال میں کانگریس قائد جیون ریڈی کی ضلع کلکٹر سے نمائندگی جگتیال۔/2 اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق رکن اسمبلی و کانگریس ڈپٹی فلور لیڈر مسٹر ٹی جیون ریڈی نے جگتیال آئی ایم اے بلڈنگ میں منعقدہ پرجا وانی پروگرام میں کانگریس قائدین وکارکنوں کے ہمراہ پہنچ کر کلکٹر کو
Read More »ریاستی سطح کے کھیل مقابلوں کیلئے کستوربا گاندھی کی طالبہ منتخب
یلاریڈی۔/2 اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حیدرآباد میں اس ماہ کی 12-13 کو ہونے والے ریاستی سطح کے اتھیلیکٹس انڈر 16 سیکشن میں 200 میٹر دوڑ مقابلہ کیلئے منڈل ناگی ریڈی پیٹ کستوربا گاندھی اسکول دسویں کی طالبہ سراونتی کا انتخاب عمل میں آیا۔ PET شریمتی وندنا نے مزید بتایا
Read More »محمد مسعود مجاہد کی وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوشی
کتہ گوڑم۔/2 اکٹوبر، ( ذریعہ میل ) محمد مسعود مجاہد ( جنرل منیجر پرسونل ویلفیر اینڈ سی ایس آر ) سنگارینی کالریز؍کارپوریٹ کتہ گوڑم کا تہنیتی جلسہ بضمن ریٹائرمنٹ منعقد کیا ۔ سنگارینی کالریز کی 130 سالہ تاریخ میں یہ پہلے مسلمان آفیسر ہیں جو کہ کمپنی کے اعلیٰ ترین
Read More »نظام آباد سے کے سی آر کی انتخابی مہم کا آغاز
نظام آباد :2 اکتوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )چیف منسٹر مسٹر چندر شیکھر رائو کل نظام آباد سے انتخابی مہم کا آغاز کررہے ہیں واضح رہے کہ چیف منسٹر چندر شیکھررائو نے اسمبلی تحلیل کے بعد امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا اور اس کے بعد سے ٹی آرایس
Read More »اعلیٰ مقام پر پہنچنے کیلئے تعلیم ضروری
جنگاؤں میں تہنیتی تقریب سے ایڈوکیٹ جنرل بی شیوا پرساد کا خطاب جنگاؤں۔/2اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بنڈا شیوا نند پرساد تلنگانہ ریاست ایڈوکیٹ جنرل کی جنگاؤں عدالت میں بار اسوسی ایشن کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ بنڈا شیوانند پرساد جنگاؤں کے متوطن ہیں ان کے والد بنڈا
Read More »آرمورسے اپوزیشن کا صفایہ ہوجائے گا
آج کے سی آر کے جلسہ میں شرکت کیلئے عوام بے چین: جیون ریڈی آرمور ۔/2 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نظام آباد مستقر پر ہونے والے آشیرواد نامی جلسہ میں کارگذار وزیر اعلی کے چندر شیکھر رائو شرکت کریں گے آرمور حلقہ اسمبلی سے 30ہزار افراد کی شرکت یقینی
Read More »بورنگ اسپتال عملے کو کم تنخواہوں کا الزام بے بنیاد
عملے کے تقرر کیلئے حکومت کو تجویز روانہ، خواجہ محی الدین کی وضاحت بنگلورو۔/2 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر کے باوقار بورنگ اینڈ لیڈی کرزن اسپتال جہاں پر عنقریب میڈیکل کالج اور ریسرچ سنٹر قائم ہونے والا ہے، میں عملے کی قلت اور ڈی زمرے کے ملازمین کو کم تنخواہیں
Read More »کرنول میں وائی ایس آر سی پی کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج
کرنول۔/2اکٹوبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کرنول کے دھرنا چوک پر وائی ایس آر سی پی کی جانب سے بیروزگار نوجوانوں نے اپنے 48گھنٹے کی زنجیری بھوک ہڑتال کا آغاز کیا ہے۔ریاست کے 13اضلاع میں وائی ایس آر سی پی کی جانب سے ایک پروگرام چلایا جارہا ہے۔ اس موقع پر حفیظ خان
Read More »نرمل میں ڈینگو بخار کی دہشت
طبی سہولتوں کا فقدان ، عوام کو شدید تکالیف کا سامنا نرمل ۔ /27 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر عادل آباد میں ایک ہفتہ سے موت ڈینگو بخار کی شکل میں سڑکوں گلیوں میں رقص کررہی ہے ۔ عوام میں خوف و ہراس کا ماحول ہے ۔ بتایا جاتا ہے
Read More »جگتیال میں زیرتعمیرڈبل بیڈ مکانات کا معائنہ
کنٹراکٹرس اور عہدیداروں کی تساہلی پر کلکٹر کا اظہار برہمی جگتیال 27 ؍ سپٹمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال نوکا پلی اربن کالونی میں حکومت کی جانب سے بے گھر غریب عوام کیلئے تعمیر کردہ 4000ہزار ڈبل بیڈروم مکانات کا ضلع کلکٹر ڈاکٹر اے شرت نے آج نوکا پلی کالونی کا
Read More »جگتیال میںووٹنگ مشین کا معائنہ
جگتیال 27؍ سپٹمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )جگتیال ضلع میں انتخابی عمل کی تیاری کے سلسلہ میں ضلع کلکٹر ڈاکٹر اے شرت نے آج اسٹرانگ روم میں موجود EVMووٹنگ مشینوں کا معائنہ کیا اس موقع پر ضلع کلکٹر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اصول و ضوابط کے عین مطابق ہر
Read More »بندروں سے نجات کیلئے تلگودیشم قائد کی دستخطی مہم
یلاریڈی کی عوام کا بندروں سے جینا محال یلاریڈی ۔ /27 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی میں ایک عرصہ دراز سے بندروں نے عوام کا جینا محال کررکھا ہے اور کئی مرتبہ عوام نے محکمہ صحرائی عہدیداروں ، گرام پنچایت ذمہ داروں کو اس تعلق سے توجہ دلائی لیکن کوئی
Read More »ٹی آر ایس حکومت کی انتقامی کارروائی
بودھن ۔ /27 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس پارٹی کے متوقع امیدوار بودھن مسٹر پی سدرشن ریڈی نے یہاں پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ ریونت ریڈی کانگریس قائد ریاستی نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار /30 ستمبر کو ضلع نظام آباد کا دور ہ
Read More »ٹی آر ایس حکومت کی انتقامی کارروائی
کریم نگر ۔ /27 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست میں کے سی آر کے طرز حکومت شاہی طریقہ کار جابرانہ نظام کے خاتمہ کیلئے اور ریاست میں مکمل جمہوری حکومت کے طریقہ کار پر عمل آوری کے لئے ہر ایک کو کوشش کرنی چاہئیے اور اس طرح کی حکومت اقتدار
Read More »سپرنٹنڈنٹ محکمہ سمکیات اے سی بی کے جال میں
سبسیڈی رقم کی منظوری کیلئے رشوت ستانی کے خلاف کارروائی کریم نگر۔/26ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت کی منظور شدہ سبسیڈی قرض کی رقم کی حوالگی کے تحت کریم نگر محکمہ سمکیات دفتر کے سپرنٹنڈنٹ وینکٹیشورلو اوٹ اسٹانڈنگ ملازم شوا لنگم کے ذریعہ سے 10 ہزار کی رشوت کی رقم
Read More »ٹی آر ایس کے ناراض قائدین کی کے ٹی آر سے ملاقات
آتماکور۔/26 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی مکتھل کے ٹی آر ایس پارٹی کے ناراض قائدین نے کے تارک راما راؤ سے ملاقات کی ۔ کے ٹی آر نے تمام قائدین سے تفصیلی گفتگو کی ۔ حلقہ اسمبلی کی حالت اور حکمت عملی سے متعلق بات کی اور صاف
Read More »ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بکشا پتی کا دورہ سرپور ٹاؤن
سرپور ٹاون۔/26 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن مستقر کے ضلع پریشد ہائی اسکول تلگو میڈیم اور اردو میڈیم اسکول کا آج یعنی 26 ستمبر کے روز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بکشا پتی نے اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر ضلع پریشد ہائی اسکول انچارج ہیڈ ماسٹر محمد عزیز سے
Read More »کے سی آر، دھوکہ بازوں کے شہنشاہ
مسلمانوں کے فیصلہ کن ووٹ کا نگریس کو حاصل ہوں گے، وحید خان چیرمین راجنا زون کا ادعا میدک۔ /26ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ تحریک کے بانی ریاست کے نگران وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی خاندانی حکمرانی کا کھیل اب خاتمہ کی طرف رواں دواں ہے۔ دوران
Read More »دیہی عوام کو الکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق شعوربیداری پروگرام
یلاریڈی۔/26 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مواضعات کے رائے دہندوں کو ووٹنگ مشینوں سے متعلق شعور بیدار کرنے کی غرض سے عہدیدار روزانہ تین مواضعات کا دورہ کرکے عوام کو الکٹرانک ووٹنگ مشین کے تعلق سے شعور دلانے کا کام آج چہارشنبہ سے آغاز کئے ہیں۔ یلاریڈی تحصیلدار مسٹر انجیا
Read More »