مکہ راج پیٹ /2 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) توپران کے قریب پچھلے ایک ہفتہ قبل ہوئے سڑک حادثہ میں زخمی گاندھی ہاسپٹل میں زیر علاج کشٹیا دوران علاج ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب توپران منڈل کا موضع اللہ پور کا 23 سالہ بی کشٹیا نامی شخص توپران
Read More »بیوی کی جدائی سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی
مکہ راج پیٹ /2 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیگنٹہ کے قریب قصبہ و ڈیارم میں بیوی میکے سے نہ آنے سے دلبرداشتہ 30 سالہ پرشانت نامی شخص نے اپنے ہی مکان میں پھانسی لیکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق قصبہ وڈیارم کا پرشانت نامی کی
Read More »کورٹلہ میں مسلمانوں کو بادشاہ گر کا موقف ، صحیح رہنمائی ضروری
ٹی آر ایس امیدوار وِدیا ساگر راؤ کی امکانی شکست کے سبب محمد محمود علی اور دیگر اہم قائدین کے دورے کورٹلہ ۔ یکم نومبر (محمد عبدالسلیم فاروقی کی رپورٹ) کورٹلہ ٹائون کے مسلمانوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ 94, 1999, 2004, 2009کے انتخابات کے موقع پر کورٹلہ کے
Read More »شاد نگر میں دوران علاج فوت شخص کے ورثاء کا احتجاج
ڈاکٹروں پر لاپرواہی کا الزام ، شاد نگر میں ہاسپٹل کے پاس پولیس دستہ متعین شاد نگر ۔ یکم نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شاد نگر ٹاؤن کے ایک خانگی ہاسپٹل میں علاج کے دوران ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔ خانگی ہاسپٹل میں علاج کے دوران فوت ہونے والے شخص
Read More »کیرامیری میں غیرمجاز ساگوان کی لکڑی ضبط
کیرامیری۔ یکم نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کیرا میری منڈل کے موضع میٹاپیری کے مضافات میں آج تقریباً 35,000 روپئے مالیت کی ساگوان کی لکڑی ضبط کرلی گئی۔ تفصیلات اور مقامی فاریسٹ رینج آفیسر سید مظہرالدین احمد کے بیان کے مطابق میٹا پیپری کے مضافات کے جنگل میں غیرمجاز طریقہ سے
Read More »ٹی آر ایس امیدوار کو عوام کی زبردست برہمی کا سامنا
نارائن پیٹ کے مواضعات سے انتخابی تشہیر کے بغیر ایس راجندر ریڈی واپس جانے مجبور نارائن پیٹ۔ یکم نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کے بعض مواضعات میں سابق رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی کو گاؤں کے عوام کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Read More »شاد نگر میں پولیس کا فلیگ مارچ
شاد نگر۔ یکم نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر شاد نگر اسمبلی حلقہ میں اے سی پی شاد نگر سریندر کی قیادت میں پولیس اور بی ایس ایف کے جوانوں نے شاد نگر ٹاؤن اور فرخ نگر ٹاؤن میں فلیگ مارچ کا انعقاد عمل میں
Read More »بھینسہ میں پولیس کا فلیگ مارچ
بھینسہ۔ یکم نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر میں مرکزی بارڈر سکیورٹی فورس ٹیم کا فلیگ مارچ زیرصدارت بھینسہ ڈی ایس پی پی راجیش عمل میں آیا۔ فلیگ مارچ سے قبل ڈی ایس پی پی راجیش نے آئی بی گیسٹ ہاؤز میں میڈیا کو بتایا کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے
Read More »چنور میں سردی کی لہر
چنور۔ یکم نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چنور حلقہ اسمبلی بھر میں سردی کا آغاز ہوگیا ہے۔ دن بہ دن رات کے درجہ حرارت میں کمی ہوتی جارہی ہے۔ رات اور صبح کی اولین ساعتوں میں سردی کی شدید لہر دیکھی جارہی ہے جبکہ دن کے درجہ حرارت میں کوئی خاص
Read More »چندرا بابو دوبارہ تلنگانہ پر قبضہ کرنے کوشاں
مہا کوٹمی کو مسترد کردینے عوام سے اپیل ، حسن آباد میں طلباء کے تائیدی جلسہ سے ہریش راؤ کا خطاب حسن آباد۔ یکم نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر آبپاشی ٹی ہریش راؤ نے آج چیف منسٹر آندھرا پردیش نارا چندرا بابو نائیڈو پر الزام عائد کیا کہ وہ
Read More »پٹرول کی فروخت سے جیل کو کافی فائدہ
کریم نگر میں پٹرول بنک کا افتتاح ، جیل آئی جی کی مخاطبت کریم نگر۔ یکم نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ میں جیلوں کے اخراجات کیلئے سالانہ 100 کروڑ روپئے کا خرچ آرہا ہے۔ اب کریم نگر میں جیل کی جانب سے قائم کردہ پٹرول پمپ سے کافی حد تک
Read More »چنور میں مرغ بازی 23 نوجوان گرفتار
چنور۔ یکم نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چنور سے کچھ دور گوداوری کے قریب چند نوجوان مرغ بازی میں مصروف تھے۔ چنور پولیس کو اطلاع ملتے ہی فوراً اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر 23 مرغ بازوں کو گرفتار کرلیا گیا اور یہاں مقام پر 24,460 اور 12 مرغ
Read More »کے سی آر عوا م کو دھوکہ دینے میں ماہر
کریم نگر میں کانگریس کی انتخابی مہم سے ایم ایل سی سنتوش کمار کا خطاب کریم نگر۔/31اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس پارٹی کریم نگر مستقر کے مختلف محلہ جات ڈیویژنوں میں انتخابی مہم چلائی کریم نگر حلقہ اسمبلی ایم ایل اے کانگریس امیدوار پونم پربھاکر کی جانب سے ڈیویژن
Read More »دوباک میں متیم ریڈی اور ڈاکٹر شراون کمار کانگریس ٹکٹ کے اہم دعویدار
دوباک۔/31 اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی دوباک میں کانگریس پارٹی ٹکٹ کیلئے دعویدار ہیں۔2014 میں ہوئے انتخابات میں ٹی آر ایس امیدوار رام لنگا ریڈی کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد سے اب تک کانگریس پارٹی کو مستحکم کرنے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ انہوں نے قوی
Read More »کوسگی میں کارڈن سرچ
کوسگی۔/31اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوسگی بی سی کالونی میں پولیس کا کارڈن سرچ عمل میں آیا جس میں محترمہ ریما راجیشوری ایس پی محبوب نگر کی نگرانی میں نارائن پیٹ ڈیویژن ڈی ایس پی اور چار سرکل انسپکٹرز مسٹر سرینواس راؤ کوسگی، نارائن پیٹ راما کرشنا، مکتھل افتخار اور
Read More »میدک میں کانگریس پارٹی کی گھر گھر مہم
میدک۔/31 اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک منڈل کے دیہاتوں برگ پلی واڑی، گاجی ریڈی پلی، اوسل پلی میں کانگریس پارٹی قائدین نے کانگریس کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے ڈور ٹو ڈور اپنی انتخابی مہم چلائی۔ اور رائے دہندوں میں ٹی آر ایس حکومت کی عوام
Read More »سرکاری دواخانوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان : کانگریس ترجمان
کریم نگر۔/31 اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع ماتا ششو آروگیہ کیندرم میں بدعنوانی کا راج چل رہا ہے ، عہدیدار توجہ نہیں دے رہے ہیں۔ ٹی پی سی سی ترجمان گوگیلا جے سری نے الزام لگایا۔ انہوں نے ماتا ششو آروگیہ کیندرم کا اچانک معائنہ کیا اور اس موقع
Read More »بھینسہ میں ہرن کا بچہ دستیاب
بھینسہ۔/31 اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر کے بھٹی گلی میں ہرن کا زندہ بچہ دستیاب ہوا جس کو محلہ کی عوام نے محکمہ جنگلات کے عہدیداران کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے بموجب صبح کے اوقات میں شہر کے بھٹی گلی میں ہرن کا زندہ بچہ برآمد ہوا۔ جس
Read More »بودھن کے اسسٹنٹ پولیس کمشنر پر جانبداری کا الزام
بودھن۔/31اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی وائی لکشمی نارائن نے ریاستی الیکشن کمشنر رجت کمار کے نام تحریر کردہ اپنے ایک مکتوب میں بودھن کے اسسٹنٹ کمشنر پولیس رگھوپر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ حلقہ اسمبلی بودھن میں شامل موضع بورگاؤں
Read More »V.V پیاٹ سے متعلق شعور بیداری
یلاریڈی۔ /31 اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی کے موضع تما ریڈی میں رائے دہندوں کو یلاریڈی آر ڈی او مسٹر دیویندر ریڈی نے (Voter Verifable Paper Audit Trail) (V.V.PAT) سے متعلق شعور بیدار ی کے تحت عوام کو نمونہ کے طور پر مشین سے واقف کروایا۔ اس موقع پر
Read More »