جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

اسلامی فکر سے ابھر نے والا ادب مقصدی ہوتا ہے

اسلامی فکر سے ابھر نے والا ادب مقصدی ہوتا ہے

جگتیال میں ادارہ ادب اسلامی ہند کے بین ریاستی مشاعرہ سے وسیم احمد کاخطاب جگتیال 6نومبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ادارہ ادب اسلامی ہند جگتیال کی جانب سے بین ریاستی مشاعرہ جشن خلش و تہنیتی تقریب کا انعقاد دفتر جماعت اسلامی ہند و کانفرنس ہا ل میں جناب وسیم احمد صدر ادارہ ادب

Read More »

شاد نگر میں گیارہ روزہ محافل میلاد النبیؐ کا اہتمام

شاد نگر میں گیارہ روزہ محافل میلاد النبیؐ کا اہتمام

مختلف مساجد میں یکم تا 11 ربیع الاول علماء و مشائخین خطاب کریں گے شاد نگر۔/6 نومبر،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تنظیم ائمہ اہلسنت والجماعت شاد نگر فرخنگر کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاول میں جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر شاد نگر فرخنگر کے مختلف مساجد میں

Read More »
[quads id=1]

عوام ٹی آر ایس حکومت کی ناکامیوں سے بدظن،نرساپور میں کانگریس کے سینئر قائد یٰسین علی کا الزام

عوام ٹی آر ایس حکومت کی ناکامیوں سے بدظن،نرساپور میں کانگریس کے سینئر قائد یٰسین علی کا الزام

نرساپور ۔ /6 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی نرساپور سے کانگریس پارٹی کی کامیابی کو یقینی قرار دیتے ہوئے جناب یٰسین علی نے کہا کہ نرساپور کی عوام اپنے حقیقی ہمدرد کو پہچان چکے ہیں ۔ کانگریس پارٹی کے سینئر ترین قائد یٰسین علی جو اقلیتی طبقہ کے علاوہ

Read More »

قیادت نے مسلمانوں کو آر ایس ایس کی چوکھٹ پر کھڑا کر دیا

قیادت نے مسلمانوں کو آر ایس ایس کی چوکھٹ پر کھڑا کر دیا

تلنگانہ کے انتخابات پر پورے ملک کی نظریں ‘ نظا م آباد میںریاستی صدر کانگریس اقلیتی سیل عبداللہ سہیل کا خطاب نظام آباد :4؍نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )مسلم قیادت نے مسلمانوں کو آرایس ایس کی چوکھٹ پر کھڑا کردیا ہے‘ مسلم ووٹ تقسیم ہونے کی صورت میں نقصانات ہوں

Read More »

گورنمنٹ ہاسپٹل ونپرتی کا معائنہ

گورنمنٹ ہاسپٹل ونپرتی کا معائنہ

ناقص کارکردگی پر کلکٹر کا اظہار برہمی ‘ 12 ملازمین کو میمو جاری کرنے کی ہدایت ونپرتی ۔ 4 ؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری ہاسپٹل کا نام لیتے ہی ہر شخص خوف و دہشت کا اظہار کرتا ہے ۔ لیکن ڈاکٹرس اور انتظامیہ بہترین خدمات انجام دینے پر

Read More »

کے سی آر جھوٹوں کے راجا

کے سی آر جھوٹوں کے راجا

میدک میں انتخابی مہم کے دوران تلگودیشم قائدین کا خطاب میدک ۔ 4 ؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر تلگودیشم پارٹی ضلع میدک و انچارج حلقہ اسمبلی میدک جناب اے کے گنگادھرراؤ اور ترجمان اعلی ضلع تلگودیشم پارٹی جناب محمد افضل نے کہاکہ اس بار حلقہ اسمبلی میدک سے

Read More »

ایم آر ایف فیکٹری کا م ملازم حادثاتی طور پر فوت

ایم آر ایف فیکٹری کا م ملازم حادثاتی طور پر فوت

انتظامیہ کے خلاف ملازمین اور ورثاء کا احتجاجی دھرنا سداسیو پیٹ ۔ 4 ؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قومی شاہراہ نمبر 65 سے متصل ایم آر ایف ٹائر فیاکٹری میں ڈیوٹی کے دوران محمد قدوس نامی نوجوان جس کی عمر 28 سال تھی حادثاتی طور پر ہلاک ہوگیا ۔

Read More »

عوام کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح

عوام کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح

کریم نگر میں کانگریس امیدوار پونم پربھاکر کا کارکنوں سے خطاب کریم نگر ۔ 4 ؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ریاستی حکومت پرانے زمانے کی گڑھیوں کے راجاوں کی طرح سے کے سی آر حکومت چلا رہے تھے ۔ اپنے آپ کو وہ عوامی منتخبہ نہیں بلکہ جائیداد

Read More »

مسلمان ، دغا باز ٹی آر ایس کو دفن کردیں : عبداللہ سہیل

مسلمان ، دغا باز ٹی آر ایس کو دفن کردیں : عبداللہ سہیل

مجلس ، دھوکہ بازوں اور فرقہ پرستوں کی حلیف ، تھوڑی سی غفلت سے آئندہ 5 سال برباد ہوجائیں گے ٭ کانگریس حکومت کے قیام پر اقلیتوں سے انصاف ہوگا : ساجد خاں ٭ عادل آباد میں ریاستی صدر کانگریس اقلیتی سیل کا زبردست خیر مقدم عادل آباد ۔ 3

Read More »

کریم نگر میں 9 آئی ٹی صنعت کار کمپنیوں کے قیام کی منظوری

کریم نگر میں 9 آئی ٹی صنعت کار کمپنیوں کے قیام کی منظوری

کریم نگر ۔ 3 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : دور دراز کے مقامات پر بھی آئی ٹی صنعتوں کا قیام عمل میں آنے کے لیے تلنگانہ حکومت نے منصوبہ عمل کی شروعات کی ہے ۔ اسی کے تحت کریم نگر کے مقامات میں آئی ٹی پارک کے

Read More »

کے سی آر ، مرکز کی گود میں بیٹھ کر عوام کو سبز باغ دکھا رہے ہیں

کے سی آر ، مرکز کی گود میں بیٹھ کر عوام کو سبز باغ دکھا رہے ہیں

وعدوں کی سیاست پر عمل نہ کرنے اقلیتوں سے خواہش ، نرمل میں مہیشور ریڈی اور سید ارجمند علی کا خطاب نرمل ۔ 3 ۔ نومبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : بھارتیہ جنتا پارٹی اور ٹی آر ایس ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔ مودی نے

Read More »

ٹی آر ایس امیدوار کو اقلیتوں کی ناراضگی کا سامنا

ٹی آر ایس امیدوار کو اقلیتوں کی ناراضگی کا سامنا

نلگنڈہ ۔ 3 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : ٹی آر ایس امیدوار حلقہ اسمبلی نلگنڈہ کو آج اپنی انتخابی مہم کے دوران اقلیتوں کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا ۔ ٹی آر ایس امیدوار جو کہ بلدیہ نلگنڈہ کے حدود میں واقع تمام حلقوں کا پیدل دورہ

Read More »

شفاف انتخابات کے لیے ہر ممکنہ اقدامات : ڈی ایس پی

شفاف انتخابات کے لیے ہر ممکنہ اقدامات : ڈی ایس پی

کوہیر ۔ 3 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : مسٹر این روی ظہیر آباد ڈیویژن ڈی ایس پی نے کوہیر منڈل کے حساس مواضعات ، موضع دگوال ، مدری ، کوہیر ، چنتل گھٹ کا دورہ کرتے ہوئے حالات کا جائزہ لیا بعد ازاں ڈی ایس پی کوہیر

Read More »

ٹی آر ایس کو سیاست سے بے دخل کرنے مہاکوٹمی کی تشکیل

ٹی آر ایس کو سیاست سے بے دخل کرنے مہاکوٹمی کی تشکیل

کریم نگر میں نا مکمل کاموں سے لوگ پریشان ، ٹی پی سی سی ترجمان گوگیلاجے سری کی پریس کانفرنس کریم نگر ۔ 3 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : سابق میں نظام دور حکومت میں رضاکاروں کو مار بھگانے کے لیے گاؤں گاؤں محلہ محلہ سبھی متحد

Read More »

کلواکرتی میں بی جے پی امیدوار کی جمعہ کے موقع پر مسلمانوں سے ملاقات

کلواکرتی میں بی جے پی امیدوار کی جمعہ کے موقع پر مسلمانوں سے ملاقات

کلواکرتی ۔ 3 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : کلواکرتی میں نماز جمعہ کے موقع پر مساجد پہنچ کر بی جے پی امیدوار ٹی آچاری نے ایک مرتبہ انہیں موقع فراہم کرنے کے لیے ووٹ کی مانگ کی ۔ آج مسجد الویزان اور مسجد ابوبکر صدیق ؓ پر

Read More »

پارٹی ٹکٹ کی عدم فراہمی پر بی جے پی میں زبردست اختلافات

پارٹی ٹکٹ کی عدم فراہمی پر بی جے پی میں زبردست اختلافات

نظام آباد کے سینئیر قائد سوریہ نارائنا کے حامیوں کا دفتر پر حملہ اور توڑ پھوڑ نظام آباد :2؍نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بی جے پی نظام آباد ( اربن ) امیدوار کی حیثیت سے سابق رکن اسمبلی سینئر بی جے پی قائد اینڈالہ لکشمی نارائنا کو ٹکٹ کے اعلان پر بی

Read More »

بلدیہ میدک کی گورننگ باڈی اجلاس کا انعقاد

بلدیہ میدک کی گورننگ باڈی اجلاس کا انعقاد

مشن بھگیرتا کے کاموں تغلب پر کونسلرس کا اظہار برہمی میدک یکم / نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ میدک کی گورننگ باڈی کا ایک اجلاس صدرنشین بلدیہ مسٹر اے ملکارجن گوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کے آغاز کے سا تھ ہی مختلف کونسلرس نے ٹاون

Read More »

بھینسہ میں مختلف پارٹیوں کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری

بھینسہ میں مختلف پارٹیوں کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری

بی ایس پی امیدوار سریکھا پرکاش راتھوڑ کا گھر گھر پرچار بھینسہ /2 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ شہر اور تعلقہ مدہول کے تمام منڈلوں میں انتخابی مہم مختلف پارٹیوں کی جانب سے زور و شور سے جاری ہے ۔ بھینسہ ڈیویژن کے کوبیر منڈل کے مرلاگونڈا کی

Read More »

کسان کی خود کشی

کسان کی خود کشی

گلبرگہ 2نومبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ایک 35سالہ کسان جسے پیر کی رات ضلع ہسپتال گلبرگہ میں شریک کروایا گیا تھا وہ اسی رات چل بسا ۔ تفصیلات کے بموجب کسان وشواناتھ ریڈی نے ساکن نطاورا گائوںتعلقہ سیڑم نے قرضوںکی ادائیگی سے مایوس ہوکر خود کشی کرلی تھی ۔

Read More »

نارائن پیٹ میں سواتی راجندر ریڈی کی انتخابی مہم

نارائن پیٹ میں سواتی راجندر ریڈی کی انتخابی مہم

نارائن پیٹ /2 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابقہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ مسٹر ایس راجندر ریڈی کی قیادت میں سابقہ چار سالوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی مثال سابقہ ساٹھ سالوں میں نہیں ملتی ۔ صرف بلدیہ نارائن پیٹ میں سابقہ چار سال میں 116 کروڑ روپئے

Read More »
TOPPOPULARRECENT