مسلم ووٹس کسی بھی امیدوار کی قسمت بدل سکتے ہیں، انتشار سے نقصان کا خدشہ سنگاریڈی۔/15 نومبر، ( ایم اے قادر فیصل کی رپورٹ ) ضلع سنگاریڈی کے تمام پانچ اسمبلی حلقہ جات سنگاریڈی، پٹن چیرو، ظہیرآباد، اندول اور نارائن کھیڑ میں مسلمان ووٹرس بادشاہ گر موقف کے حامل ہیں۔
Read More »حضرت صوفی عبدالقادر باشاہ قادری ادونی کا عرس شریف
18 نومبر کو جلسہ فیضان اولیاء و رسم صندل مالی، علماء و مشائخ شرکت کریں گے ادونی۔ 15 نومبر ۔ ( ای میل )حضرت صوفی عبدالقادر باشاہ ؒ کے بموجب دوسرا عرس شریف قدوۃ السالکین آگاہِ حقیقت و اسرار معرفت حضرت الحاج ڈاکٹر صوفی عبدالقادر باشاہ قادری چشتی شاذلی رحمۃ
Read More »سنگاریڈی میں 20نومبر کو جلسہ جشن میلادالنبیؐ و محفل نعت
سنگاریڈی۔/15 نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد جاوید علی قادری سرپرست اعلیٰ خواجہ غریب نواز ویلفیر سوسائٹی سنگاریڈی کے بموجب خواجہ غریب نواز ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام 20 نومبر بروز منگل بعد نماز عشاء میلاد گراؤنڈ جلال باغ سنگاریڈی پر 14 واں عظیم الشان مرکزی جلسہ جشن میلادالنبیؐ و
Read More »ماڈل اسکول سے طالبہ کے اخراج کی انکوائری
…… سیاست میں شائع خبر کا اثر …… ماڈل اسکول سے طالبہ کے اخراج کی انکوائری یلاریڈی۔/15نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے گوپال پیٹ ماڈل اسکول رہائشی ہاسٹل سے نندنی نامی طالبہ کو نکالنے کی یلاریڈی ایم ای او مسٹر وینکٹیشم نے اسکول پہنچ کر تحقیقات
Read More »پٹلم میں جلسہ شان مصطفی کے پوسٹر کی رسم اجرائی
پٹلم۔/15 نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم مساجد کمیٹی کے صدر جناب سید عبدالباسط کی اطلاع کے بموجب جلسہ شان مصطفی 21 نومبر بروزچہارشنبہ دوپہر 12 بجے مسجد طور، آٹو نگر پٹلم میں منعقد کیا جارہا ہے۔ جلسہ کی نظامت محمداسعد امام مسجد طور پٹلم کریں گے۔ مولانا سید
Read More »ظہیرآباد میں کانگریس و ٹی آر ایس امیدواروں کا ادخال نامزدگی
ظہیرآباد۔/15نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی ظہیرآباد ( ایس سی محفوظ ) کی کانگریس امیدوار ڈاکٹر جے گیتا ریڈی نے آج پرچہ نامزدگی کے ادخال کے تیسرے دن ریٹرننگ آفیسر محمد عبدالحمید کے اجلاس پر پہنچ کر اپنا پرچہ نامزدگی کے دو سیٹس داخل کئے۔ ان کے ہمراہ کانگریس
Read More »مسلمان، حقیقی ہمدرد کو پہچانیں اور ووٹوں کو تقسیم سے بچائیں
احسان فراموش قائدین نے ہی کانگریس کا دامن چھوڑا، سینئر اقلیتی لیڈر نعیم الدین کا بیان نرسا پور ۔/14 نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی نرسا پور میں مقابلہ ترقی اور وعدہ خلافیوں کے درمیان ہے ، حلقہ کی ترقی کو یقینی بنانے والی کانگریس پارٹی کو کامیاب ہونے
Read More »شاد نگر میں گاڑیوں کی تنقیح کے دوران 4 کروڑ روپئے ضبط
شاد نگر۔/14نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قومی شاہراہ نمبر 44 رائیکل چیک پوسٹ شاد نگر کے پاس پولیس چیک پوسٹ کے پاس جاری گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایک بولورو ویان گاڑی میں 4 کروڑ 42 لاکھ روپئے دستیاب ہوئے۔ مذکورہ رقم کو شاد نگر پولیس نے اپنی تحویل میں
Read More »ضلع نظام آباد میں 12 پرچہ نامزدگیوں کا ادخال
نظام آباد :14؍ نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )نظام آباد ضلع کے 6 اسمبلی حلقوں میں جملہ 12 پرچہ نامزدگیاں وصول ہوئی ۔ ضلع کلکٹر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی اطلاع کے بموجب نظام آباد اربن حلقہ اسمبلی سے تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کی جانب سے بیگالہ گنیش گپتا ، بھوجن لفٹ
Read More »عوام، تلنگانہ کی گھریلوجماعت کے ساتھ
سوریا پیٹ میں انتخابی جلسہ سے محمد محمود علی اور دیگر کا خطاب سوریا پیٹ۔/14 نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کے سی آر حکومت نے تمام طبقات کے ساتھ مساویانہ سلوک کیا۔ اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے معاملہ میں تلنگانہ حکومت نے وہ کردکھایا جو سابقہ حکومتوں نے اپنی
Read More »گدوال میں باپ کیلئے بیٹے کی گھر گھر مہم
گدوال۔/14نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گدوال اسمبلی حلقہ ٹی آر ایس امیدوار بنڈلہ کرشنا موہن ریڈی کے فرزند سائی ساکیت ریڈی نے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے اپنے والد کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے تیزی سے مہم کا آغاز کردیا اور گدوال حلقہ میں گھر
Read More »ٹی ہریش راؤکیلئے سدی پیٹ عوام کی نیک تمنائیں
سدی پیٹ۔/14 نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس کے ایک اہم قائد مسٹر ٹی ہریش راؤ کارگزار وزیر آبپاشی تلنگانہ نے آج ریٹرننگ آفیسر سدی پیٹ سے رجوع ہوکر اسمبلی حلقہ سدی پیٹ سے انتخابی مقابلہ کیلئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ قبل ازیں وہ نکنور منڈل سدی
Read More »چندر شیکھر راؤ کے بشمول اہم امیدواروں کا ادخال پرچہ نامزدگی
متحدہ ضلع میدک سے ہریش راؤ، ڈی نرسمہا، ڈاکٹر گیتا ریڈی، سنیتا لکشما ریڈی، بابو موہن کے علاوہ دیگر نے نامزدگی داخل کی سنگاریڈی۔/14نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) متحدہ ضلع میدک کے دس اسمبلی حلقہ جات میں آج بڑے پیمانے پر پرچہ نامزدگی داخل کئے گئے ۔ نجومیوں اور پنڈتوں
Read More »…… سیاست میں شائع خبر کا اثر …… ماڈل اسکول سے طالبہ کے اخراج کی انکوائری
یلاریڈی۔/14نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے گوپال پیٹ ماڈل اسکول رہائشی ہاسٹل سے نندنی نامی طالبہ کو نکالنے کی یلاریڈی ایم ای او مسٹر وینکٹیشم نے اسکول پہنچ کر تحقیقات کی۔ طالبہ نندنی اور اس کے ماں باپ کو طلب کرکے بات کی۔ جس پر طالبہ
Read More »شاد نگر میں بھی ٹی آر ایس امیدوار کو عوامی برہمی کا سامنا
شاد نگر۔/14نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شاد نگر اسمبلی حلقہ کے ٹی آر ایس پارٹی امیدوار وائی انجیا یادو نے شاد نگر حلقہ کے کندورگ منڈل کے موضع چرواتا پور کا دورہ کررہے تھے موضع پر پواتا پور میں ٹی آر ایس پارٹی امیدوار وائی انجیایادو کو عوامی برہمی کا
Read More »اسلاف کے کارناموں کو نئی نسل تک پہنچانا ضروری
طلبہ کو خود شناس اور فرض کی ادائیگی کا اہل بنانے کا مشورہ، تعلیمی کانفرنس سے مقررین کا خطاب نظام آباد :13؍ نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن تلنگانہ نے سالار ملت ہال اُردو مسکن حیدرآباد میں ریاستی تعلیمی کانفرنس کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ اس
Read More »عظیم اتحاد میں شامل ہونے مسلم لیگ کا غیر مشروط اعلان
فرقہ پرستوں کو اقتدار سے دور رکھنا ضروری مسلم لیگ کے قومی جنرل سکریٹری عبدالغنی کی پریس کانفرنس نظام آباد :13؍ نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )انڈین یو نین مسلم لیگ ریاست تلنگانہ نے آنے والے انتخا با ت میں فسطائی اور فر قہ پر ست طا قتوں کو اقتدارسے دُور
Read More »عظیم اتحاد کی تائید میں مسلم لیگ کی عنقریب مہم
آئی یو ایم ایل کے ریاستی صدر محمد امتیاز حسین کا بیان کاغذ نگر۔/13نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کے 119 حلقوں میں عظیم اتحادکے ذریعہ کانگریس پارٹی کے حق میں عنقریب مہم چلانے کا آغاز کیا جائے گا اور آئی یو ایم ایل (IUML) پارٹی کے خلاف جانے والوں
Read More »اقلیتی اقامتی اسکول نارائن پیٹ میں یوم تعلیم و اقلیتی بہبود کا انعقاد
نارائن پیٹ۔/13 نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ کے اقلیتی اقامتی اسکول برائے بوائز میں مولانا ابوالکلام آزاد مجاہد آزادی کی یوم پیدائش پر یوم اقلیتی بہبود کا انعقاد زیر صدارت پرنسپل بالا نرسمہا سوامی عمل میں آیا۔ طلباء کیلئے ڈرائنگ ، تقریری، تحریری مقابلے بعنوان ’’ مولانا ابوالکلام
Read More »ن100 نشستوں پر قابض ہونے کے سی آر کا دن میں خواب
کریم نگر میں تعلیمی اداروں کے مالکین کے سمینار سے کانگریس امیدوار پونم پربھاکر کا خطاب کریم نگر ۔ 11 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ریاست نگرانکار سی ایم کے سی آر اس چناؤ میں 100 نشستوں پر قابض ہوجانے کا دن کا خواب دیکھ رہے ہیں ‘ ان
Read More »