کریم نگر ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : کریم نگر میں صبح 7 بجے شروع ہوئی رائے دہی مجموعی طور پر پرامن رہی ۔ البتہ کارخانہ گڈہ میں رائے دہی مراکز کے قریب جہاں مسلم رائے دہندوں کی ہی بہت زیادہ تعداد ہے وہاں ٹی آر
Read More »فہرست رائے دہندگان میں بے شمار غلطیاں
کریم نگر میں ہزاروں ووٹرس کے نام غائب ، چناؤ نگران کار ذمہ داران کی لاپرواہی آشکار کریم نگر ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : اسمبلی چناؤ میں کریم نگر ضلع مستقر پر ہزاروں افراد کے نام فہرست رائے دہندگان میں شامل نہیں تھے ۔ ووٹرس
Read More »منڈل لنگم پیٹ میں پانچ ہزار ووٹرس کے نام غائب
عہدیداروں کے خلاف رائے دہندوں کا اظہار برہمی ، تحصیلدار کا گھیراؤ اور احتجاجی مظاہرہ یلاریڈی ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : عہدیداروں کی لاپرواہی وغیرہ ذمہ داری کی وجہ سے ہزاروں رائے دہندے ووٹ کے حق سے محروم ہونے کا الزام لگاتے ہوئے برہمی کا
Read More »عالمی ریکارڈ بنانے پر یاسر شاہ کو عمران خان کی مبارک باد
ابوظہبی ۔7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو 33 میچوں میں 200 وکٹیں لے کر 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے یاسر شاہ
Read More »ضلع سنگاریڈی میں رائے دہی کا پرامن اختتام
کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ، ای وی ایم میںتکنیکی خرابی کی اطلاعات سنگاریڈی /7 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع سنگاریڈی کے 5 اسمبلی حلقہ جات سنگاریڈی پٹن چیرو ، اندول ، نارائن کھیڑ اور ظہیرآباد میں آج صبح 7 بجے تا شام 5 بجے تک اسمبلی انتخابات کیلئے
Read More »قدیم کریم نگر ضلع میں پرامن رائے دہی کا اختتام
کانگریس و ٹی آر ایس کارکنوں میں معمولی تشدد پولیس کا لاٹھی چارج کریم نگر /7 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر ضلع میں جملہ 4 اسمبلی حلقوں سے بعض مقامات پر 2 رخی اور بعض اسمبلی حلقوں میں سہ رخی مقابلہ ہے ۔ کریم نگر ، چپہ
Read More »متحدہ ضلع ورنگل میں 70 فیصد سے زائد پولنگ
کانگریس اور ٹی آر ایس کے مابین سخت مقابلہ ورنگل /7 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) متحدہ ضلع ورنگل میں 70 فیصد پولنگ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ اے وی ایم مشینوں میں بند ہے ۔ 11 ڈسمبر کو نتائج گذشتہ سال 2014 کے انتخابات میں 78.54 فیصدی پولنگ
Read More »کانگریس امیدوار پر بی جے پی کارکنوں کی سنگباری
کلواکرتی /7 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس امیدوار پر بی جے پی کارکنوں کی جانب سے پتھربازی کلواکرتی حلقہ اسمبلی سے کانگریس امیدوار چلاومشی چند ریڈی پر آمنگل منڈل کے جنگاریڈی پلی کے یوتھ پر بی جے پی کارکنوں کی جانب سے مارپیٹ کی ۔ شکایت ملی ہے
Read More »ووٹر لسٹ سے نام حذف کرنے پر عادل آباد کلکٹریٹ کے روبرو دھرنا
عادل آباد /7 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر عادل آباد کے کلکٹریٹ چوک پر آج سینکڑوں افراد نے اس وقت دھرنا منظم کیا جب انہیں محسوس ہوا کہ ان کے نام فہرست رائے دہی سے ہدف کر دئے گئے ہیں ۔ تقریباً چار گھنٹہ تک ( شام پانچ
Read More »میں خرابی ، شام دیر گئے تک بھی رائے دہی جاری EVM
حلقہ اسمبلی سرسلہ سے رائے دہی کے تناسب کے حصول میں تاخیر کا امکان گمبھی راؤ پیٹ /7 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راؤ پیٹ کے موضع لنگانہ پیٹ میں الکٹرانک ووٹنگ مشین میں خرابی کی وجہ دوپہر تین بجے سے رائے دہی کے عمل کو روک دیا
Read More »فیصلے کا دن
جنگ میں قتل سپاہی ہوں گے سرخرو ظل الٰہی ہوں گے فیصلے کا دن آج تلنگانہ اور راجستھان اسمبلی کیلئے پولنگ کا دن ہے ۔ آج دونوں ریاستوں کے عوام کو اپنے جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ووٹ کے ذریعہ ایک نئی حکومت کا انتخاب کرنا ہے ۔
Read More »متحدہ ضلع نلگنڈہ کے 12 اسمبلی حلقوں میں 189 انتخابی شہسوار
اتم کمار ریڈی ، کے وینکٹ ریڈی، کے جانا ریڈی، جگدیش ریڈی، بھوپال ریڈی وغیرہ اہم امیدواروں میں شامل نلگنڈہ۔/6 ڈسمبر، (خواجہ فہیم الدین کی رپورٹ) متحدہ ضلع نلگنڈہ کے 12 اسمبلی حلقوں میں 189 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ 23 لاکھ 82 ہزار 616 رائے دہندے ان امیدواروں کی
Read More »شہریوں کا تحفظ ہماری ذمہ داری، قانون شکنی کے خلاف انتباہ
نرمل میں رائے دہی کیلئے زبردست صیانتی انتظامات، ایس پی ششی دھر راجو کا سیاست نیوز کو انٹرویو نرمل۔/6 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انتخابی عمل کو انتہائی پرامن بنانے کے لئے رائے دہی کے موقع پر نرمل ضلع کے تین اسمبلی حلقہ جات میں دو ہزار پولیس ملازمین کو
Read More »بودھن میں موثر ترقیاتی اقدامات کا تیقن : سدرشن ریڈی
بودھن۔6ڈسمبر، ( خورشید اختر)ریاست تلنگانہ کی عوام کو تلنگانہ کی اصل صورت وشکل دینے 7 ڈسمبر کو پھرایک مرتبہ گھروں سے نکل کر رائے دہی مرکز تک پہنچنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہارعوامی محاذ کے امیدوار بودھن پی سدرشن ریڈی نے نمائندہ سیاست سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے
Read More »کاماریڈی میں پولنگ مراکز کے انتظامات کا جائزہ
کاماریڈی :6؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاماریڈی ضلع میں جملہ 3اسمبلی حلقہ ہے جن میں کاماریڈی ، یلاریڈی ، جکل شامل ہے ان اسمبلی حلقوں میں جملہ رائے دہندے 578050 ہے اور ان کیلئے 740 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں اور ان کیلئے 5000 ریونیو و پولنگ عہدیداروں
Read More »سدی پیٹ سے ہریش راؤکو تاریخی اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل
سدی پیٹ ۔ 6 ۔ ڈسمبر ( راست ) ٹی آر ایس کی عوامی خدمت گذار شخصیت اور بلالحاظ مذہب و ملت عوام میں مقبول رکن اسمبلی سدی پیٹ ونگرانکار وزیرآبپاشی مسٹر ٹی ہریش راؤ کو تاریخی اکثریت سے کامیابی دلانے کی اپیل کرتے ہوئے جناب محمد عبدالوحید ٹی آر
Read More »کے سی آر اورآدتیہ ناتھ یوگی نے بودھن کے رائے دہندوں کو مایوس کیا
بودھن۔/6ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حالیہ 2018 کے عام اسمبلی انتخابات کے دوران دو چیف منسٹرس کے چندر شیکھر راؤٹی آر ایس ایس اور آدتیہ ناتھ یوگی نے بی جے پی کے امیدوار کے انتخابی جلسوں میں شرکت کی لیکن دونوں ہی نے روایتی خطاب سے ہٹ کر یہاں کے
Read More »ٹی آر ایس، بی جے پی کی کٹھ پتلی، کے سی آر اور یوگی میں کوئی فرق نہیں
جگتیال میں کانگریس کے انتخابی جلسہ سے مولانا اطہر دہلوی، مولانا معراج القاسمی اور ٹی جیون ریڈی کا خطاب جگتیال05 ڈسمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال میں گذشتہ رات مہا کو ٹمی کانگریس امیدوار ٹی جیون ریڈی کی صدارت میں جامع مسجد جگتیال سے متصل منعقدہ انتخابی جلسہ عام میں بحیثیت مہمان
Read More »گدوال میں پرامن انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل : کلکٹر
گدوال ۔ 5 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست تلنگانہ میں عام انتخابات کے پیش نظر 7 ڈسمبر کو مکانات سے پولنگ مراکز تک معمر و ضعیف افراد کو لے جانے اور لانے کیلئے گاڑیوں کی سہولت رہے گی۔ یہ بات ضلع کلکٹر مسٹر شیشانکا نے گدوال کے ایک فنکشن ہال
Read More »ضلع سنگاریڈی میں 1477 پولنگ مراکز، تمام انتظامات مکمل
ضلع کے پانچ اسمبلی حلقوں میں 62 امیدوار انتخابی میدان میں سنگاریڈی ۔ 5 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع سنگاریڈی میں اسمبلی انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ضلع سنگاریڈی میں اب تک 16.22 کروڑ روپئے کی رقم کو ضبط کرلیا
Read More »