جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

فارورڈ بلاک نے اپنا کھاتہ کھول دیا ہے

فارورڈ بلاک نے  اپنا کھاتہ کھول دیا ہے

کریم نگر۔/12 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نیتا جی کی قائم کردہ آل انڈیا فارورڈ بلاک پارٹی پہلی مرتبہ تلنگانہ اسمبلی میں اپنی آواز بلند کرے گی۔ اس پارٹی کے امیدوار نے رام گنڈم حلقہ اسمبلی سے چناؤ میدان میں شامل ہوکر کامیابی حاصل کی ہے۔ کامیاب امیدوار کو رکنٹی

Read More »

حامی امیدواروں کی شکست سے دلبرداشتہ شخص کا اقدام خودکشی، ایک شخص قلب پر حملہ سے فوت

حامی امیدواروں کی شکست سے دلبرداشتہ شخص کا اقدام خودکشی، ایک شخص قلب پر حملہ سے فوت

ویملواڑہ۔/12ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسمبلی انتخابات کی رائے شماری کے دوران حامی امیدوار کی شکست سے دلبرداشتہ افراد کی جانب سے اقدام خودکشی کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے بموجب متحدہ کریم نگر ضلع کے حضور آباد کے کانگریس پارٹی امیدوار کی شکست کی اطلاع پر ان کے حامی

Read More »
[quads id=1]

ویجلینس ٹیم کا دورہ سرسلہ اقلیتی اقامتی اسکول ت کی تنقیح

ویجلینس ٹیم کا دورہ سرسلہ  اقلیتی اقامتی اسکول ت کی تنقیح

گمبھی راؤ پیٹ۔/12 ڈسمبر، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ویجلنس ٹیم کے عہدیدار جن میں ٹیم لیڈر جناب شیخ نسیم احمد، محمد شوکت علی،محمد مسعود احمد شامل ہیں ۔ آج سرسلہ کا دورہ کرتے ہوئے تنگڈہ پلی میں واقع اقلیتی اقامتی اسکول گرلز کی تنقیح کی ۔ اس موقع پر ان عہدیداروں نے

Read More »

کریم نگر میں ٹی آر ایس و بی جے پی میں جھڑپ

کریم نگر میں ٹی آر ایس و بی جے پی میں جھڑپ

پولیس کی فوری کارروائی، دونوں گروپ اور حالات قابو میں کریم نگر۔/12 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر حلقہ اسمبلی امیدوار گنگولا کملاکر کی کامیابی پر منگل کی شام جلوس کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر دونوں گروپ بی جے پی اور ٹی آر ایس

Read More »

یلاریڈی حلقہ سے ٹی آر ایس کے علاوہ تمام کی ضمانتیں ضبط

یلاریڈی حلقہ سے ٹی آر ایس کے علاوہ تمام کی ضمانتیں ضبط

یلاریڈی۔/12 ڈسمبر ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی حلقہ اسمبلی سے مقابلہ کرنے والے بی جے پی امیدوار کے ساتھ تمام آزاد امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوگئیں۔ سوائے ٹی آر ایس امیدوار کے ، یلاریڈی حلقہ میں 195049 رائے دہندے ہیں جس میں 168504 رائے دہندوں نے اپنا ووٹ استعما

Read More »

ای وی ایم مشینوں سے چھیڑ چھاڑ کا الزام

ای وی ایم مشینوں سے  چھیڑ چھاڑ کا الزام

محبوب نگر۔/12ڈسمبر ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسمبلی انتخابات میں استعمال شدہ ای وی ایم مشینوں میں ٹمپرنگ کا الزام صدر ضلع کانگریس عبید اللہ کوتوال نے آج دوپہر ایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے لگایا۔ انہوں نے کہا کہ ای وی ایم مشینوں میں پولنگ سے زائد ووٹ

Read More »

پرگی کے چار اسمبلی حلقوں میں 3 پر ٹی آر ایس اور ایک حلقہ تانڈور سے کانگریس کامیاب

پرگی کے چار اسمبلی حلقوں میں 3 پر ٹی آر ایس اور ایک حلقہ تانڈور سے کانگریس کامیاب

پرگی۔/12 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع وقارآباد چار اسمبلی حلقوں میں تین پر ٹی آر ایس امیدواروں نے شاندار کامیابی حاصل کی ۔ تانڈور سے کانگریس امیدوار نے کامیابی حاصل کی۔ وقارآباد ٹی آر ایس امیدوار متکوانند کو 3092 ووٹوں سے اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ پرگی ٹی آر

Read More »

عہدے نہیں ، عوام کی ترقی میرانصب العین : کے وینکٹ ریڈی

عہدے نہیں ، عوام کی ترقی میرانصب العین : کے وینکٹ ریڈی

نلگنڈہ کو اپنانے کے علاوہ اور دیگر وعدے اور تیقنات کو پورا کرنے چیف منسٹر سے خواہش نلگنڈہ /12 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عوام کے فیصلہ کا احترام کے ساتھ قبول کرتا ہوں عوام کے درمیان رہتے ہوئے خدمت کروں ۔ قائدین کارکنوں اور بہی خواہوں کے علاوہ

Read More »

’’کے سی آر کا ذہنی توازن متاثر یا پھر ووٹنگ مشین سے چھیڑ چھاڑ‘‘

’’کے سی آر کا ذہنی توازن متاثر یا پھر ووٹنگ مشین سے چھیڑ چھاڑ‘‘

ٹی آر ایس کو 100نشستیں ملنے کے دعوے پرپونم پربھاکر کا ریمارک، کریم نگر میں پریس کانفرنس کریم نگر۔/9 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) متحدہ ضلع کریم نگر کے بشمول ساری ریاست تلنگانہ میں ہوئی رائے دہی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عوام میں حق رائے دہی کے استعمال

Read More »

آصف آباد میں ووٹوں کی گنتی کے لئے سخت بندوبست

آصف آباد میں ووٹوں کی گنتی کے لئے سخت بندوبست

سپر وائزر اور ملازمین کے تربیتی اجلاس سے کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو کا خطاب کاغذ نگر۔/9 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع مستقر آصف آباد میں 9ڈسمبر کو 11 ڈسمبر کے روز ووٹوں کی گنتی سے متعلق ایک روزہ تربیتی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس اجلاس میں 11

Read More »

مدہول میں اسمبلی انتخابات کیلئے پرامن رائے دہی

مدہول میں اسمبلی انتخابات کیلئے پرامن رائے دہی

مسلم ووٹس کی تقسیم پر بی جے پی امیدوار کی کامیابی کا امکان مدہول۔/9 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی مدہول کے تمام منڈلوں جن میں مدہول، بھینسہ، باسر، تانور، بوسرا ، کوبیر ، کنٹالہ، لوکیشورم میں عوام نے رائے دہی میں پورے جوش کے ساتھ حصہ لیا۔ باوثوق

Read More »

ڈاکٹر زاہد تما پوری ، مرکزی کونسل برائے فروغ اردو کے رکن نامزد

ڈاکٹر زاہد تما پوری ، مرکزی کونسل برائے فروغ اردو کے رکن نامزد

بنگلور: 9۔ڈسمبر:( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر زاہد تماپوری متوطن گلبرگہ حال مقیم بنگلور کو مرکزی وزارت برائے فروغ انسانی وسائل حکومت ہند کے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی تشکیل جدید میں تین سال کی مدت کے لئے اردو اسکالرس کے زمرہ سے گورننگ کونسل کا رکن نامزد کیا گیا ہے ۔

Read More »

حلقہ اسمبلی بودھن کی رائے شماری 17راؤنڈ میں تکمیل

حلقہ اسمبلی بودھن کی رائے شماری 17راؤنڈ میں تکمیل

بودھن۔/9 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) متحدہ ضلع نظام آباد کے جملہ نو اسمبلی کی نشستوں سے تین مسلم امیدواروں نے بعض پڑوسی سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر انتخاب لڑا جن میں سے دو کے کامیاب ہونے کی مسلم حلقوں میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ جبکہ انہیں شکست دینے

Read More »

سرپور ٹاون اور آصف آباد میں پرامن انتخابات کا انعقاد

سرپور ٹاون اور آصف آباد میں پرامن انتخابات کا انعقاد

ای وی ایم میں خرابی کی شکایت ، بعض مقامات پر دیر تک رائے دہی کاغذ نگر ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ضلع کمرم بھیم آصف آباد کے دونوں حلقوں میں رائے دہی کا پرامن انعقاد عمل میں آیا اور کچھ پولنگ اسٹیشنوں میں ای

Read More »

یلاریڈی میں کانگریس ، ٹی آر ایس ارکان کا ایکدوسرے پر حملہ ، چار زخمی ، مقدمات درج

یلاریڈی میں کانگریس ، ٹی آر ایس ارکان کا ایکدوسرے پر حملہ ، چار زخمی ، مقدمات درج

یلاریڈی ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : یلاریڈی مستقر پر رائے دہی کے دن پولنگ سنٹروں کے قریب کانگریس ، ٹی آر ایس قائدین و ارکان میں غیر معمولی کشیدگی دیکھنے میں آئی ۔ کانگریس قائد ستیہ نارائنا پر ٹی آر ایس ارکان نے حملہ کیا

Read More »

سینکڑوں رائے دہندوں کے نام فہرست سے غائب

سینکڑوں رائے دہندوں کے نام فہرست سے غائب

منچریال ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : حلقہ اسمبلی منچریال میں مجموعی طور پر رائے دہی 54 فیصد رہی جو ضلع منچریال میں بہت کم ریکارڈ کی گئی ، حلقہ میں بعض پولنگ بوتھس پر ای وی ایم مشینوں میں خرابی کی وجہ سے مختصر وقفہ

Read More »

کانگریس کو اقتدار یقینی : کے وینکٹ ریڈی

کانگریس کو اقتدار یقینی : کے وینکٹ ریڈی

خوف کا ماحول پیدا کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے نلگنڈہ ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : کانگریس پارٹی کو اقتدار حاصل ہونے پر ریاست سے قتل و غارت گری ، غیر اصولی طور پر چندوں کی اصولی کا سلسلہ بند ہوجائے گا ۔ اسمبلی

Read More »

بانسواڑہ میں کانگریس اور ٹی آر ایس میں کانٹے کا مقابلہ

بانسواڑہ میں کانگریس اور ٹی آر ایس میں کانٹے کا مقابلہ

کسی بھی امیدوار کی معمولی ووٹوں سے کامیابی کا امکان ، 83.66 فیصد رائے دہی بانسواڑہ ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : بانسواڑہ میں رائے دہی پرامن اختتام 83.66 فیصد رائے دہی بانسواڑہ میں اسمبلی انتخابات 2018 کا پرامن اختتام ہوا ۔ بانسواڑہ حلقہ کے دو

Read More »

متحدہ ورنگل میں انتخابی نتائج ، حیرت انگیز ہونے کا امکان

متحدہ ورنگل میں انتخابی نتائج ، حیرت انگیز ہونے کا امکان

جملہ 12 میں سے نصف اسمبلی حلقوں میں مخالف حکومت لہر ، کانگریس کی کامیابی کے امکانات روشن ورنگل ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : متحدہ ضلع ورنگل میں کثیر تعداد میں ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ گذشتہ کے بہ نسبت

Read More »

لاٹھی چارج میں زخمی ٹی آر ایس کارکن کی موت

لاٹھی چارج میں زخمی ٹی آر ایس کارکن کی موت

اچم پیٹ میں افراد خاندان کا دھرنا ، انصاف کا مطالبہ ناگر کرنول 8؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع ناگرکرنول کے منڈل امرآباد موضع منانور میں کل انتخابات کے موقع پر ہوئے لاٹھی چارج میں زخمی ٹی آرایس کارکن کی آج موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے بموجب ضلع ناگرکرنول

Read More »
TOPPOPULARRECENT