جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

ٹی آر ایس کی حکمرانی پر عوام کا غیر متزلزل اعتماد

ٹی آر ایس کی حکمرانی پر عوام کا غیر متزلزل اعتماد

ظہیرآباد میں فتح ریالی سے ایم ایل سی محمد فریدالدین اور منتخب رکن اسمبلی مانک راؤ کا خطاب ظہیرآباد ۔ 16؍ ڈسمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن پارلیمنٹ ظہیرآباد بی بی پاٹل نے کل شب یہاں کمار ہوٹل کے روبرو ٹی آر ایس کے نومنتخب رکن اسمبلی ظہیرآباد کے مانک راؤ کی

Read More »

شادی کی بارات حادثہ کا شکار ‘ ایک شخص فوت ‘ 3 زخمی

شادی کی بارات حادثہ کا شکار ‘ ایک شخص فوت ‘ 3 زخمی

کلواکرتی ۔ 16 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی ڈیویژن کے تحت آنے والے اوردکنڈہ پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں آج دوپہر ایک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کے موت جائے واقع پر ہوئی اور دیگر 15 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔جن میں تین شدید زخمی ہوئے

Read More »
[quads id=1]

محکمہ جنگلات میں رشوت عروج پر

محکمہ جنگلات میں رشوت عروج پر

کریم نگر میں اے سی بی کا دھاوا‘ تین ملازمین جال میں کریم نگر ۔ 16 ؍ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ جنگلات میں بدعنوانیوں کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے ۔ کیا جا رہاہے کہ کسی کا بھی کوئی کام ہو رشوت سے ہوجانے کی خبر ہے ۔ فرنیچر

Read More »

کریم نگرتا تروپتی ہفتہ میں چار مرتبہ ٹرین

کریم نگرتا تروپتی ہفتہ میں چار مرتبہ ٹرین

عنقریب افتتاح ‘ رکن پارلیمان ونود کمار کا بیان کریم نگر ۔ 16 ؍ ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر سے مستقر قومی ریلوے لائن کے جوڑے جانے کے لئے کوشش کر رہے رکن پارلیمنٹ ونود کمار نے ایک کامیابی حاصل کرلی ۔ عنقریب کریم نگر سے تروپتی کے لئے

Read More »

اردو صحافیوں کے مسائل کی یکسوئی کا تیقن

اردو صحافیوں کے مسائل کی یکسوئی کا تیقن

نارائن پیٹ میں تہنیتی تقریب کے موقع پر رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی کااظہار خیال نارائن پیٹ 16؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اُردو جرنلسٹ اسوسی ایشن نارائن پیٹ کی جانب سے نو منتخبہ رکن اسمبلی مسٹر ایس راجندر ریڈی کی انتخابات میں شاندار کامیابی اور نارائن پیٹ کو ضلع

Read More »

مرض جذام کی روک تھام کے لئے اقدامات کی ہدایت

مرض جذام کی روک تھام کے لئے اقدامات کی ہدایت

محبوب نگر میں طبی عہدیداروں کے اجلاس سے کلکٹر رونالڈ روم کا خطاب محبوب نگر ۔ 16 ؍ ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ طب و صحت کے تحت اسکیمات پر عمل آوری مناسب انداز میں جاری ہے ۔ تاہم جذام کے انسداد کے لئے اقدامات اطمینان بخش نہیں ہیں ۔

Read More »

سرکاری اسکول میں سمیت غذا سے 20 طلبہ کی صحت متاثر

سرکاری اسکول میں سمیت غذا سے  20 طلبہ کی صحت متاثر

محبوب نگر16 ؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مڈ ڈے ملس اسکیم کا کھانا کھانے والے 20 طلبہ سمیت غذا سے متاثر ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تاڈور منڈل مستقر کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں ہفتہ کی دوپہر کھانا کھانے کے بعد 20 طلبہ بیمار ہوگئے ۔ جنہں قئے کی شکایت

Read More »

بیدر کے دیہی علاقوں میں قلت آب کا مسئلہ سنگین

بیدر کے دیہی علاقوں میں قلت آب کا مسئلہ سنگین

سرکاری ملازمین بھون میں جائزہ اجلاس، مسائل حل کرنے عہدیداروں کو ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ایچ آر مہادیو کی ہدایت بیدر۔ 15؍ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع بیدر میں قحط سالی کے سبب پیش آنے والے مسائل کو لے کر تحصیلدار، محکمہ مال کے جائزہ کار، دیہی تلاٹی، پی ڈی او ،

Read More »

ٹی آر ایس کی کامیابی میں کارکنوں کا اہم رول

ٹی آر ایس کی کامیابی میں کارکنوں کا اہم رول

آتماکور میں تہنیتی تقریب سے رکن اسمبلی رام موہن ریڈی کا خطاب آتماکور ۔ /15 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دوبارہ بھاری اکثریت سے رکن اسمبلی مکتھل منتخب ہونے پر آتما کور آمد کے موقع پر سائی تروملا فنکشن ہال میں تہنیتی تقریب ہوئی جس میں رام موہن ریڈی کی آمد

Read More »

بھینسہ میں ٹی آر ایس کی زبردست ریالی

بھینسہ میں ٹی آر ایس کی زبردست ریالی

سینکڑوں کارکنوں کی شرکت، رکن اسمبلی وٹھل ریڈی پر پھولوں کی بوچھار بھینسہ۔/15 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر میں ٹی آر ایس کی جانب سے جشن فتح ریالی زیر صدارت نو منتخبہ رکن اسمبلی جی وٹھل ریڈی عمل میں لایا گیا۔ ریالی میں ٹی آر ایس ایم ایل

Read More »

رکن اسمبلی ظہیرآباد مانک راؤ کی کوہیر آمد پر زبردست خیرمقدم

رکن اسمبلی ظہیرآباد مانک راؤ کی کوہیر آمد پر زبردست خیرمقدم

کوہیر۔/15 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی ظہیرآباد مسٹر مانک راؤ اپنی کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ ظہیر آباد میں آمد پر ٹی آر ایس قائدین کی جانب سے شاندار پیمانہ پر خیرمقدم کیا گیا۔ اس موقع پر کوہیر منڈل کے موضع کتور ( ڈی ) میں پارٹی قائدین

Read More »

رکن اسمبلی بودھن شکیل عامر تمام طبقات میں مقبول: قاضی سید ارشد پاشاہ

رکن اسمبلی بودھن شکیل عامر تمام طبقات میں مقبول: قاضی سید ارشد پاشاہ

نظام آباد۔/15 ڈسمبر، ( پریس نوٹ ) قاضی سید ارشد پاشاہ قائد ٹی آر ایس نے اخباری نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست میں ٹی آر ایس کی کامیابی اور مہا کوٹمی کی شکست فاش عوام کے بیش قیمت ووٹ کا کرشمہ ہے۔ انہوں نے کہا

Read More »

محمد محمود علی کو وزیر داخلہ بنانے پر مسلمانوں کا اظہار مسرت

محمد محمود علی کو وزیر داخلہ بنانے پر مسلمانوں کا اظہار مسرت

پٹلم۔/15 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کے تمام حلقوں میں ٹی آر ایس پارٹی کے امیدواروں کی شاندار کامیابی پر حلقہ اسمبلی جکل کے مسلمانوں میں مسرت کی لہر دوڑ گئی۔ مسلمانان کیلئے کے سی آر چیف منسٹر کے علاوہ تمام ارکان اسمبلی کو مبارکباد پیش کی۔ اس طرح

Read More »

نرساپور میونسپلٹی میں مسلم نمائندگی کو ختم کرنے کی سازش!

نرساپور میونسپلٹی میں مسلم نمائندگی کو ختم کرنے کی سازش!

مسلم علاقوں کو تقسیم کردیا گیا ،مسلمانوں میں تشویش کی لہر، احتجاج منظم کرنے آواز کمیٹی کا فیصلہ نرساپور /14 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نرساپور میونسپلٹی میں وارڈز کی حد بندی اور اعلان کے بعد مقامی مسلمانوں میں تشویش پیدا ہوگئی ہے ۔ کل تک گرام پنچایت میں

Read More »

بنک صارفین کو ٹھگوں سے چوکنا رہنے کی تلقین

بنک صارفین کو ٹھگوں سے چوکنا رہنے کی تلقین

اسسٹنٹ منیجرایس بی آئی کوڑنگل خلیل الرحمن کا صحافتی بیان کوڑنگل /14 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اسسٹنٹ منیجر ایس بی آئی برانچ کوڑنگل مسٹر خلیل الرحمن نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بنک صارفین کو ٹھگوں سے چوکنا رہنے کی تلقین کی ہے ۔ موصوف نے انکشاف کیا

Read More »

نارائن پیٹ میں ضلع سادھنا کے ذمہ داران کی پریس کانفرنس

نارائن پیٹ میں ضلع سادھنا کے ذمہ داران کی پریس کانفرنس

نارائن پیٹ /14 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ ضلع سادھنا سمیتی کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ جس میں صدر نارائن پیٹ ضلع سادھنا سمیتی مسٹر منوہر گوڑ نے ٹی ار ایس سربراہ و چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر

Read More »

زیر تعمیر عمارت کی چھت سے گر کر دو بڑھئی ہلاک

زیر تعمیر عمارت کی چھت سے گر کر دو بڑھئی ہلاک

گلبرگہ 14 دسمبر : (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مغربی بنگال سے آئے ہوئے دو بڑھئی جو یہاں کام کرنے کے لؤئے آئے ہوئے تھے وہ ایک زیر تعمیر مکان کی چوتھی منزل سے زمین پر گر کر ہلاک ہوگئے ۔ ان نجاروںکی 23سالہ پرشانت جتھ دھرما ساکن جل پائی گوری

Read More »

متحدہ ضلع نظام آبادمیں 15,481 ’’ نوٹا ‘‘ رائے دہی

متحدہ ضلع نظام آبادمیں 15,481 ’’ نوٹا ‘‘ رائے دہی

نظام آباد :12؍ ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)متحد ہ ضلع نظام آباد میں جملہ 15,481 نوٹا کا رائے دہندوں کی جانب سے استعمال کیا گیا ہے جبکہ 2014 ء کے انتخابات میں صرف 1478 نوٹا کا استعمال کیا گیا تھا ۔ ضلع نظام آباد کے آرمور اسمبلی حلقہ میں 139369 رائے

Read More »

نارائن پیٹ کو ضلع بنانے کے وعدہ نے پانسا پلٹ دیا

نارائن پیٹ کو ضلع بنانے کے وعدہ نے پانسا پلٹ دیا

کے سی آر کی حکمت سے عوامی خدمات کا ریکارڈ رکھنے والے امیدوار کو شکست نارائن پیٹ۔/12 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کے عوام میں ٹی آر ایس کی مقامی و ریاستی سطح پر شاندار کامیابی کو لیکر مسرت کی لہر پائی جاتی ہے۔ مسٹر کے

Read More »

ٹی آر ایس ، عوام کے دلوں میں جگہ بناچکی ہے

ٹی آر ایس ، عوام کے دلوں میں جگہ بناچکی ہے

اپوزیشن سے اپنا جائزہ لینے کا مشورہ، محبوب نگر میں پارٹی ضلع صدر بی شیو کمار کا بیان محبوب نگر۔/12 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس حکومت کی فلاحی اسکیمات عوام کے دلوں میں جگہ بنا چکی ہے اور آئندہ بھی ایسی اسکیمات صرف کے سی آر سے

Read More »
TOPPOPULARRECENT