جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

بیٹے کے ہاتھوں باپ کا بہیمانہ قتل

بیٹے کے ہاتھوں باپ کا بہیمانہ قتل

آرمور ۔ 20 دسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بیٹے کے ہاتھوں باپ کا بہیمانہ قتل ہوا۔ آرمور منڈل کے انکاپور دیہات سے تعلق رکھنے والے پدا گنگارام جس کا تعلق دلت طبقہ سے ہے جس کی عمر 60سال بتائی گئی ۔ اس کے اور فرزند رمیش کے درمیان کچھ بحث و

Read More »

عادل آباد میں کشمیر کی طرح سردی کی شدت

عادل آباد میں کشمیر کی طرح سردی کی شدت

تین دن کے بعد سورج نکلا عادل آباد میں کشمیر کی طرح سردی کی شدت ضلع کے بعض مقامات پر 3.8 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ عادل آباد۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عادل آباد اور اطراف و اکناف کے دیگر اضلاع سے 268.9 میٹر اونچائی پر رہنے کے باوجود پیتھائی

Read More »
[quads id=1]

یلاریڈی میں ہفتہ واری بازار کے مسئلہ پر تنازعہ

یلاریڈی میں ہفتہ واری بازار کے مسئلہ پر تنازعہ

تاجرین کا ایک گروپ اتوار کو اور ایک گروپ چہارشنبہ کو مقرر کرنے پر بضد یلاریڈی۔/19ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر پر ہفتہ واری بازار کے قیام کو لے کر مقامی تاجرین میں تناؤ بڑھ رہا ہے ۔ مستقر کا ہفتہ واری بازار تقریباً 50 تا60 سال سے اتوار

Read More »

گرام پنچایت چناؤ انتظامات پورے کرلیں، چناؤ کمشنر ناگی ریڈی کا بیان

گرام پنچایت چناؤ انتظامات پورے کرلیں، چناؤ کمشنر ناگی ریڈی کا بیان

کریم نگر۔/19 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جنوری 2019 کے بعد جاری کئے جانے والے گرام پنچایت چناؤ شیڈول کے متعلق چناؤ انتظامات پورے کرلئے جائیں۔ ریاستی چناؤ کمشنر وی ناگی ریڈی نے ضلع کلکٹر کو مشورہ دیا۔ سکریٹری اشوک کمار گرام پنچایت چناؤ کے سلسلہ میں اضلاع کے کلکٹرس

Read More »

سرکاری دواخانہ کے سینئر اسسٹنٹ کو دو سال کی سزاء

سرکاری دواخانہ کے سینئر اسسٹنٹ کو دو سال کی سزاء

رشوت ستانی کے خلاف اے سی بی کورٹ کا سخت فیصلہ نظام آباد :19؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)رشوت حاصل کرتے ہوئے اے سی بی کو رنگے ہاتھ گرفتار کئے جانے والے ضلع ہیڈ کوارٹر دواخانہ کے سینئر اسسٹنٹ وینو گوپال کے خلاف اے سی بی کورٹ نے سخت رویہ

Read More »

نارائن پیٹ میں شدید سردی کی لہر جاری

نارائن پیٹ میں  شدید سردی کی لہر جاری

نارائن پیٹ۔/19 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حالیہ طوفان کے سبب نارائن پیٹ میں شدید سردی کی لہر جاری ہے جس کے باعث وبائی امراض اور سردی زکام کی شکایت عام ہوگئی ہے۔ صبح کی اولین ساعتوں اور سرِ شام سرد ہواؤں کا سلسلہ پچھلے تین دنوں سے جاری ہے

Read More »

ایم ایل سی ڈاکٹر بھوپت ریڈی کو وجہ نمائی نوٹس

ایم ایل سی ڈاکٹر بھوپت ریڈی کو  وجہ نمائی نوٹس

نظام آباد :19؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)متحدہ ضلع کے مقامی ادارہ جات کے ایم ایل سی ڈاکٹر بھوپت ریڈی کے خلاف ٹی آر ایس کونسل کے وہپ سدھاکر ریڈی و دیگر اراکین کی جانب سے چیرمین کو دی گئی درخواست پر کونسل کے چیرمین نے بھوپت ریڈی کو پارٹی

Read More »

سنگاریڈی کو’ ایجوکیشن ہب ‘ میں تبدیل کیا جائیگا: جگاریڈی

سنگاریڈی کو’ ایجوکیشن ہب ‘ میں تبدیل کیا جائیگا: جگاریڈی

ضلع میں ویمنس یونیورسٹی کے قیام کیلئے بھرپور مساعی، گورنمنٹ جونیر کالج کی طالبہ کو اسپورٹس میں بہتر مظاہرہ پر ایک لاکھ نقد انعام سنگاریڈی۔/19ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر جگا ریڈی نومنتخب رکن اسمبلی سنگاریڈی نے آج گورنمنٹ جونیر کالج گرلز، گورنمنٹ جونیر کالج بوائز، گورنمنٹ ڈگری کالج ویمنس

Read More »

یلاریڈی میں برقی شاک لگنے سے شخص فوت

یلاریڈی میں برقی شاک لگنے سے شخص فوت

یلاریڈی۔/19ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی کے لنگاریڈی پیٹ علاقہ میں برقی شاک لگنے سے خانگی الیکٹریشن 48 سالہ سرینواس ہلاک ہوگیا۔ سب انسپکٹر مسٹر کمار راجا کی تفصیلات کے مطابق موضع شیوار میں برقی ٹرانسفارمر کے پاس جمپر کو بند کرتے ہوئے برقی شاک لگنے سے مقام حادثہ

Read More »

سڑکوں کے تعمیری کاموں میں لاپرواہی پر برہمی

سڑکوں کے تعمیری کاموں میں لاپرواہی پر برہمی

میدک میں محکمہ عمارات و شوارع کے عہدیداروں سے رکن اسمبلی پدما دیویندر ریڈی کا خطاب میدک۔/19 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی میدک ایم پدما دیویندرریڈی نے آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز میں محکمہ عمارات و شوارع کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ حلقہ اسمبلی میدک کے منڈلوں اور

Read More »

بودھن میں پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم

بودھن میں پولیس کی  گھر گھر تلاشی مہم

بودھن۔/19 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گزشتہ سہ پہر اے سی پی مسٹر رگھو کے زیر نگرانی تین سرکل انسپکٹر پولیس 10 سب انسپکٹرس کے بشمول جملہ 88 پولیس کے عملے نے بودھن کے بلدی حلقہ نمبر 12 کرسچن کالونی میں گھر گھر تلاشی لی جہاں سے انہیں تقریباً 30

Read More »

عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح

عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح

سرسلہ کو مثالی ترقی دینے کا عزم، فتح ریالی سے کے ٹی راما راؤ کا خطاب گمبھی راؤ پیٹ۔/19 ڈسمبر، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) علاقہ میں ترقیاتی کاموں کی انجام دہی میرا نصب العین ہے۔ علاقہ میں ابھی تک صرف 25فیصد ترقیاتی کاموں کی تکمیل ہوئی۔ آئندہ دنوں ما باقی 75

Read More »

صدر جمہوریہ کا دورہ زبردست صیانتی انتظامات

صدر جمہوریہ کا دورہ  زبردست صیانتی انتظامات

کریم نگر۔/19ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 22 ڈسمبرکو صدر جمہوریہ کے کریم نگر ضلع کے دورہ کے سلسلہ میں صیانتی بندوبست کرنے کیلئے ضلع کلکٹر سرفراز احمد نے متعلقہ عہدیداروں کو احکامات دیئے ۔ بروز منگل پریتما دواخانہ میں پولیس کمشنر کملاسن ریڈی کے ساتھ حفاظتی بندوبست کا کلکٹر نے

Read More »

گلبرگہ کو کرناٹک کا دوسرا دارالخلافہ بنانے کا مطالبہ

گلبرگہ کو کرناٹک کا دوسرا دارالخلافہ بنانے کا مطالبہ

حیدرآباد کرناٹک جنا پرا سنگھرش سمیتی قائد کی پریس کانفرنس گلبرگہ 18ڈسمبر :(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر حیدر آباد کرناٹک جنا پرا سنگھرش سمیتی مسٹر لکشمن دستی نے اپنے صحافتی کانفرینس میں کہا ہے کہ حکومت کرناٹک سنا جارہا ہے کہ عنقریب شہر بیلگام کو ریاست کا دوسرا دارالخلافہ بنانے کا

Read More »

نوجوانوں کو روزگار سے مربوط کرنے نمائندگی کا تیقن

نوجوانوں کو روزگار سے مربوط کرنے نمائندگی کا تیقن

بودھن میں رکن اسمبلی شکیل عامر کی پریس کانفرنس بودھن۔/18 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی بودھن کی عوام سے کئے گئے ہر ایک وعدہ کو پورا کیا جائے گا۔ یہاں کے آٹھ تا 10 ہزار بے روزگار نوجوانوں کو روزگار سے مربوط کرنے نئی صنعتوں کے قیام کیلئے

Read More »

سنگاریڈی میں آج حضرات غوث و خواجہ کانفرنس

سنگاریڈی میں آج حضرات غوث و خواجہ کانفرنس

ملک بھر کے ممتاز علماء کرام کی شرکت و خطاب سنگاریڈی۔/18ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد جاوید علی قادری صوفیانی سرپرسرت اعلیٰ خواجہ نواز ویلفیر سوسائٹی سنگاریڈی کے زیر اہتمام 19 ڈسمبر بعد نماز عشاء حسنی حسینی قادری سجادہ نشین بارگاہ حضرت سید شاہ عبداللہ ٹیکمال کی زیر نگرانی

Read More »

مدہول کے موضع تروڑا میں کارڈن سرچ 58 موٹر سیکلیں اور 10 آٹورکشا ضبط

مدہول کے موضع تروڑا میں کارڈن سرچ 58 موٹر سیکلیں اور 10 آٹورکشا ضبط

مدہول /18 ڈسمبر (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز)آج مدہول منڈل کے تروڑا موضع میں مدہول پولیس کی جا نب سے ایس پی نر مل کے زیر نگرانی کارڈن سرچ کیا گیا جس میں 58 ٹو وہیلرس اور دس آٹوز کو ضبط کر تے ہوئے قانونی کاروائی کی گئی بعد ازاں اولڈ

Read More »

رکن اسمبلی راجندر ریڈی کی چیف منسٹر سے ملاقات

رکن اسمبلی راجندر ریڈی کی چیف منسٹر سے ملاقات

نارائن پیٹ۔/18 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر ایس راجندر ریڈی نو منتخبہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ نے چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ان کے سکریٹریٹ میں ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں ٹی آر ایس کی فقید المثال کامیابی اور انتخابات کے موقع پر اپنے کئے

Read More »

ودیا ساگر راؤ کو کابینہ میں شامل کرنے کی اپیل

ودیا ساگر راؤ کو کابینہ میں شامل کرنے کی اپیل

کورٹلہ۔/18ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب کے ودیا ساگر راؤ جنہوں نے حلقہ اسمبلی کورٹلہ سے ٹی آر ایس پارٹی کے ٹکٹ پر چوتھی مرتبہ کامیابی حاصل کی۔ انہیں ریاستی کابینہ میں شامل کرنے کی چیف منسٹر تلنگانہ جناب کے سی آر سے جناب محمد مبین پاشاہ ایڈوکیٹ کوآپشن ممبر

Read More »

ایم ایل سی بھوپت ریڈی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ایم ایل سی بھوپت ریڈی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

نظام آباد :18؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر بھوپت ریڈی کی ٹی آرایس پارٹی سے بغاوت کے خلاف ٹی آرایس کے کونسل کے چیف وہپ سدھاکر ریڈی نے قانون ساز کونسل کے چیرمین سوامی گوڑ سے شکایت کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

Read More »
TOPPOPULARRECENT