بیدر میں سکھ طبقہ کی معروف شخصیت ڈاکٹرسردار بلبیر سنگھ سے نمائندہ سیاست اختررحمن کا انٹرویو بیدر۔ 23؍ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈاکٹر سردار بلبیرسنگھ کی شخصیت بید رکی تعلیمی ترقی میں ایک روشن مینار کی حیثیت رکھتی ہے۔ وہ سکھ طبقہ کی واحد ایسی شخصیت ہیں جنہیں مذہبی سے زیادہ سماجی
Read More »مرکزی حکومت کا ساتھ دیتے ہوئے ٹی آر ایس کا چہرہ بے نقاب
محبوب نگر میں حنیف احمد ریاستی کنوینر ایم آر جے اے سی کا صحافیوں سے خطاب محبوب نگر ۔ 23 ؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انسانیت کو شرمسار کر دینے والی مرکزی حکومت کا ساتھ دیتے ہوئے ریاستی حکومت نے اپنے چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے ۔
Read More »چلتے ہوئے آٹو سے چھلانگ لگا کر بیوی کی خودکشی
سدی پیٹ میں شوہر کی ہراسانی سے تنگ آ کر انتہائی اقدام سدی پیٹ ۔ 23 ؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شرابی شوہر کی مسلسل اذیت سے تنگ آ کر دلبرداشتہ بیوی نے چلتے ہوئے آٹو سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی اور موت واقع ہوگئی ۔ سدی پیٹ
Read More »نظام آباد میں ٹیٹ کا پرامن انعقاد
نظام آباد ۔ 23 ؍ جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹیچر ٹریننگ (ٹیٹ) کے امتحانات نظام آباد میں پرامن انعقاد عمل میں آیا ۔ ٹیٹ امتحانات کے لئے نظام آباد ضلع میں 22 مراکز قائم کئے گئے تھے ۔ اسکول اسسٹنٹ کے لئے 33 مراکز قائم کئے گئے ۔ ایس جی
Read More »شہر نظام آباد میں1975 کے ماسٹر پلان پر عدم عمل آوری
سڑکیں تنگدامنی کا شکار، روزآنہ ٹریفک مسائل نظام آباد :21؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شہر نظام آباد میں 1975 ء میں ماسٹر پلان کی عمل آوری کی گئی تھی اور اس کے بعد سے ماسٹر پلان کو انجام نہیں دیا گیا بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر نئے ماسٹر پلان
Read More »محبت میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی
آتماکور /21 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایک طرفہ محبت میں ناکامی پر دل برداشتہ نوجوان کی خودکشی (آتماکور نیوز) ایک طرفہ محبت میں ناکامی پر دل برداشتہ نوجوان نے ٹرین کے نیچے سر رکھ کر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق چنہ چنتہ کنٹہ منڈل کے بڑے وڈیمان
Read More »بھینسہ ڈیویژن میں ای چالان سسٹم کا آغاز
ڈی ایس پی بی راجیش کی پریس کانفرنس بھینسہ /21 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ ڈی ایس پی بی راجیش نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع نرمل اور بھینسہ ڈیویژن میں آئندہ دو روز میں ای چالان سسٹم کا آغاز عمل
Read More »انتخابی ضابطہ اخلاق سے عملہ کو واقف ہونے کا مشورہ
یلاریڈی میں تربیتی پروگرام سے ضلع کلکٹر کا خطاب یلاریڈی /21 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بہت جلد ہونے والے گرام پنچایتوں کے انتخابات سے متعلق ضابطہ اخلاق اور احکامات کے بارے میں انتخابی عملہ کو مکمل طریقہ واقفیت رکھنی ضروری بتائے ضلع کلکٹر مسٹر ستیہ نارائنا نے تربیتی
Read More »بھینسہ میں آج جاب میلہ
بھینسہ /21 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ ڈی ایس پی بی راجیش کے بموجب محکمہ پولیس کی جانب سے بھینسہ شہر کے ایس آر آر گارڈن میں آج یعنی 22 ڈسمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے ڈیویژن کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کیلئے شعبہ طب (
Read More »صدر جمہوریہ ہند کی آج کریم نگر آمد
کریم نگر /21 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 22 تاریخ کو ہندوستان کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی کریم نگر کے مضافاتی مقام پریتما میڈیکل کالج میں منعقدہ ایک پروگرام میں مہمان خصوصی شرکت ہوگی کریم نگر رورل منڈل موضع نگنور کے قریب میڈیکل کالج کے احاطے میں
Read More »ٹی آر ایس پر عوام کا بھرپور بھروسہ : کے ٹی آر
ہر طبقہ کی ترقی کیلئے کام کرنے والی جماعت کو رائے دہندوں نے کامیاب کیا ، جنگاؤں میں جلسہ سے خطاب جنگاؤں ۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس ورکنگ پریسیڈنٹ رکن اسمبلی سرسلہ کے تارک راما راؤ آج دوپہر حیدرآباد سے جنگاؤں پہنچنے پر انہیں پمبرتی سے
Read More »چیرمین مجلس بلدیہ کورٹلہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد
ٹی آر ایس کے 24 کونسلرس کی دستخط شدہ یادداشت ضلع کلکٹر کو پیش کرنے پر زبردست سیاسی ہلچل کورٹلہ ۔20 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مجلس بلدیہ کورٹلہ کے ٹی آر ایس پارٹی کو نسلروں کی جانب سے چیر مین مجلس بلدیہ کورٹلہ کے خلاف پیش کی گئی۔تحریک عدم اعتماد سے
Read More »میدک کیلئے عنقریب ٹرین کی سہولت
ماہ اپریل میں ریل کا باضابطہ آغاز متوقع ، مرکزی وزیر کا انکشاف میدک۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک اکناپیٹ ریلوے لائن کے کام اندرون تین ماہ میں مکمل کرلئے جائیں گے۔ ماہ مارچ میں ان پٹریوں پر ٹرائیل ریل چلائی جائے گی۔ توقع ہے کہ ماہ اپریل میں
Read More »آصف آباد کے مواضعات میں پیتھائی طوفان کا اثر
اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی ، ڈی ای او کو ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمنتو کی ہدایت کاغذ نگر۔ 20 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آندھرا پردیش میں پیتھائی طوفان آنے پر تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں بھی طوفان کے اثرات مرتب ہوئے ہیں اور یہ اثرات تلنگانہ کے ضلع کمرم
Read More »درگاہ حضرت سید سعد اللہ حسینیؒ ترقیاتی کاموں سے محروم
ریاستی وقف بورڈ کو صرف آمدنی سے مطلب، زائرین کو کئی ایک مشکلات کا سامنا، عوام کی شکایت بانسواڑہ۔/20 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ حلقہ کی مشہور و معروف درگاہ حضرت سعد اللہ حسینی ؒ واقع ورنی منڈل موضع تونی جلال پور جہاں پر مہاراشٹرا، کرناٹک، آندھرا اور
Read More »پولیس اسٹیشن آنے والے افراد پر بھرپور توجہ دینے کا مشورہ
کریم نگر میں منعقدہ تربیتی پروگرام سے ڈی ایس پی سرینواس کا خطاب کریم نگر۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولیس اسٹیشن میں رسپشن پر مامور خدمت گذار پولیس ملازمین کو چاہیئے کہ جو بھی درخواست گذار یا شکایت کنندہ رجوع ہو اسے اطمینان بخش جواب ، درخواست قبول کریں۔ بد
Read More »محبوب نگر میں سالانہ گیارہویں شریف و طرحی مشاعرہ
محبوب نگر۔/20 ڈسمبر، ( ذریعہ فیاکس ) سید بادشاہ حسینی کی اطلاع کے بموجب انجمن فیضان شرفیہ ضلع محبوب نگر کے زیر اہتمام بمقام کاشانہ شرفیہ عقب سنٹر لائبریری مستقر محبوب نگر 17 ربیع الثانی مطابق 25 ڈسمبر بروز منگل بعد نماز مغرب نشان مبارک کی برآمدگی و بعد نماز
Read More »لائنس کلب کاغذ نگر کی جانب سے 25 مسلم خواتین میں ٹیلرنگ سرٹیفکیٹ کی تقسیم
کاغذ نگر۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذ نگر مستقر میں خواتین میں روزگار فراہم کرنے کی غرض سے ڈاکٹر کے انیتا اور لائنس کلب کاغذ نگر کی جانب سے خواتین میں ٹیلرنگ کی تربیتی کلاسیس کااہتمام کیا گیا تھا اور آج 20 ڈسمبر کو لگ بھگ کاغذ نگر کے25 مسلم
Read More »حسن آباد میں 72 ہزار ساڑیوں کی تقسیم
حسن آباد۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی حسن آباد کے نو منتخبہ رکن اسمبلی مسٹر وی ستیش کمار نے آج پرزور انداز میں ادعا کیا کہ چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی فلاحی اسکیمات و حسن کارکردگی نے دوبارہ ٹی آر ایس کو بھاری اکثریت سے برسر
Read More »کاغذ نگر کے میونسپل وارڈس میں بتکماں ساڑیوں کی تقسیم
کاغذ نگر۔/20 ڈسمبر،(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذ نگر کے میونسپل وارڈس نمبر 3،8،17، 20 کے علاوہ دوسرے میونسپل وارڈس میں آج ریاستی حکومت کی جانب سے دسہرہ تہوار کے مستحق خواتین میں مفت ساڑیوں کی تقسیم میونسپل کونسلرس کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ میونسپل کونسلر شیخ جانی، محترمہ جیوتی، محترمہ شہناز
Read More »