حسن آباد۔ 30 ؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حسن آباد پولیس سرکل کے تحت موضع دھرما ساگر پلی منڈل کوہیڈا میں آج صبح سواتک نامی 18 ماہ کا کمسن لڑکا انتہائی زہریلے سانپ کے ڈسنے کے باعث برسرموقع فوت ہوگیا ۔ کمسن لڑکے متوفی کمسن لڑکی والدہ کے بموجب
Read More »بی سی ریزرویشن میں اضافہ کا مطالبہ
مقامی چناؤ میں مزید مقامات پر ریزرویشن کیلئے احتجاج یلاریڈی /28 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پنچایتوں کے انتخابات میں بی سی کو موجودہ 34 فیصد ریزرویشن میں کمی کرکے 23 فیصد کردینا ناانصافی کئے ۔ یلاریڈی حلقہ بی سی یوجنا سنگم کنوینر مسٹر الوری نے ڈیمانڈ کیا ۔
Read More »آئی ٹی ٹاور کے تعمیری کاموں میں تیزی
کریم نگر میں کے ٹی آر کے ہاتھوں اپریل میں افتتاح کریم نگر /28 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر کی ہمہ جہت ترقی کے تحت ریاستی حکومت مستقر کی اہم روڈ گلیوں کی سڑکوں کیلئے تاحال کرؤڑہا روپئے مختص کرچکی ہے ۔ اسی کے ساتھ مانیرریورفرنٹ کیبل
Read More »تین طلاق بل کی منظوری ، نامناسب فیصلہ
مسلمانوں کیلئے کسی بھی حال میں قبول نہیں یلاریڈی /28 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بی جے پی ملک کے مسلمانوں کی تہذیب میں شریعت میں مداخلت کرکے صرف اپنے دل کو بہلاسکتی ہے ۔ لیکن ملک کے مسلمانوں کو احمقانہ فیصلہ ہرگز قبول نہیں ، بی جے پی
Read More »مدور میں ضعیف خاتون کی خودکشی
مدور /28 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدور منڈل کے موضع گائکہ پور میں آج صبح موروثی جائیداد کی تقسیم کو لیکر فرزندوں و دختران میں پیدا ہوئے شدید تنازعے سے دلبرداشتہ ایک 75 سالہ ضعیف خاتون نے ٹھنڈے مشروب میں جراثم کش دوا پی کر خودکشی کرلی ۔
Read More »عہدیداروں کی تساہلی سے مستحقین کو مایوسی
ضلع محبوب نگر میں شادی مبارک کی 4045 درخواستیں زیر التواء محبوب نگر /27 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع محبوب نگر میں شادی مبارک اور کلیانہ لکشمی اسکیم کی 4783 درخواستیں وصول ہوئی ہیں جن میں سے 4045 درخواستیں زیر التواء ہیں ۔ ریاستی حکومت نے اس تاریخ
Read More »مختلف طبقات کے کمیونٹی بھونس کی تعمیر کا عدم آغاز
وعدے کے مطابق فنڈز کی اجرائی کیلئے ایم ایل ایز پر دباؤ کریم نگر۔/27 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسمبلی چناؤ سے قبل ریاستی حکومت مختلف طبقاتی سنگھموں کیلئے نئی عمارتوں کی تعمیر اور پرانے سنگھم بھون کی مرمت احاطے کے تعمیری کام بھون میں دیگر ضروری اشیاء کی خریدی
Read More »محمد اظہر محی الدین محبوب نگر ضلع صدر آئیٹا منتخب
محبوب نگر۔/27 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد اظہر محی الدین محبوب نگر ضلع آئیٹا (Aiita) کے صدر منتخب کئے گئے۔ دو سالہ میقات کیلئے محمد اظہر محی الدین اسکول اسسٹنٹ کو بااتفاق آرالا صدر منتخب کیا گیا۔ اجلاس میں عبدالکریم اسسٹنٹ فینانس سکریٹری آئیٹا نے انتخابات کی نگرانی کی
Read More »طلباء و طالبات میں کہانی نویسی کی مشق
بیدر۔27؍ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرکاری ہائیرپرائمری اسکول جنواڑہ میں یاران ادب لیڈیز ونگ بیدر کے زیراہتمام ’’آؤ کہانی لکھیں‘‘ عنوان کے تحت طلبہ وطالبات میں کہانی نویسی کے رموز سمجھاتے ہوئے ان سے فوری طورپر کہانی لکھنے کے لئے آمادہ کیاگیا۔کہانی لکھنے 20منٹ دئے گئے۔ محترمہ ڈاکٹر سرورعرفانہ کنوینر
Read More »آئیٹا ٹیچرس یونین ضلع کمرم بھیم آصف آباد کے انتخابات
کاغذ نگر۔/27 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کمرم بھیم آصف آباد میں ڈیوٹی انجام دینے والے آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (Aiita) ضلع یونین کے انتخابات گورنمنٹ ہائی اسکول اولڈ کاغذ نگر میں زیر نگرانی عبدالکریم تلنگانہ اسٹیٹ فینانس سکریٹری آئیٹا، اظہر حسین اور اسٹیٹ رکن آئیٹا یونین
Read More »امریکہ میں آتشزدگی ،ضلع نلگنڈہ کے 3 طلبہ ہلاک
متوفی تینوں بھائی بہن اعلیٰ تعلیم کیلئے امریکہ گئے تھے، والدین پر سکتہ،ضلع میں رنج و غم کی لہر نلگنڈہ۔/26 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) امریکہ میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ جن میں ریاست تلنگانہ ضلع نلگنڈہ سے تعلق رکھنے والے تین طلباء بھی
Read More »ملک کی سیاست میں علاقائی پارٹیوں کا عمل دخل ہوگا
کریم نگر میں ٹی آر ایس کارکنوں کے اجلاس سے رکن پارلیمنٹ ونود کمار کا خطاب کریم نگر۔/26 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملک کی سیاست میں علاقائی پارٹیوں کا اہم کردار ہوگا ۔ کانگریس اور بی جے پی کے بغیر فیڈرل فرنٹ کی تشکیل کی کوشش جاری ہے۔ رکن
Read More »ٹی آر ایس کے اندرونی اختلافات میں شدت
ضلع محبوب نگر کے بعد کریم نگر ٹی آر ایس کے اجلاس میں بھی زبردست شورشرابہ کریم نگر۔/26ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس ریاست میں دوبارہ اقتدار پر فائز ہوچکی ہے اور منتخب نمائندوں کو مبارکبادیوں کا سلسلہ ابھی جاری ہے لیکن تصویر کا دوسرا رخ یہ ہے
Read More »سرکاری دواخانہ نظام آباد میں چھ ماہ میں 101 نومولود فوت
6 خواتین کی موت، عوام میں تشویش، سہولتوں کی فراہمی میں ضلع انتظامیہ ناکام نظام آباد :26؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سرکاری دواخانہ میں زچگیوں کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر تشہیر کے علاوہ سہولتوں کی فراہمی کے باعث سرکاری دواخانہ میں زچگیوں کی انجام
Read More »نظام آباد میں کلکٹر کا پنچایت عہدیداروں کے ساتھ اجلاس
نظام آباد :26؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ضلع کلکٹر مسٹر رام موہن رائو نے بتایا کہ28؍ ڈسمبر تک گرام پنچایتوں کے ریزرویشن کے عمل کو مکمل کیا گیا تو بہتر ہوگا۔ آج انہوں نے پرگتی بھون میں آرڈی او ، پنچایت عہدیداروں کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا
Read More »مسلسل انتخابات سے ترقیاتی کام متاثر، عوام میں ناراضگی
نظام آباد :26؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاست گیر سطح پر مسلسل انتخابات کے باعث ترقیاتی کام متاثر ہوتے جارہے ہیں ۔ واضح رہے کہ گذشتہ 2ماہ سے ضلع میں انتخابی اعلامیہ کی اجرائی اور ضابطہ اخلاق کے باعث متحدہ ضلع میں ترقیاتی کام مکمل طورپر ٹھپ ہوگئے تھے انتخابات
Read More »عوام کے درمیان سرگرم رہنے کانگریس کارکنوں کو مشورہ
آرمور میں منعقدہ اجلاس سے طاہر بن حمدان اور ضلعی صدر کیشو وینو کا خطاب آرمور۔/26 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور حلقہ اسمبلی کی سطح پر کانگریس پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کانگریس کے سینئر قائد طاہر بن حمدان، انچارج ضلعی صدر کیشو وینو نے مہمانان
Read More »صحابہ کرامؓ کی زندگیوں کو آئیڈیل بنانے طلبہ سے خواہش
تعلیمی میدان میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے سے منفرد شناخت ممکن، کورٹلہ میں سیاست کوئسچن بینک کی تقسیم، مقررین کا خطاب کورٹلہ 23 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ حیدرآباد کے زیراہتمام کورٹلہ کے نونہال ہائی اسکول اُردو میڈیم کورٹلہ میں منعقدہ جلسہ تقسیم کوئسچین بینک تقریب
Read More »نوجوانوں کے روشن مستقبل کیلئے مساعی
بھینسہ میں محکمہ پولیس کی جانب سے منعقدہ جاب میلہ سے ڈی ایس پی راجیش کا خطاب بھینسہ 23 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ پولیس کی جانب سے بھینسہ شہر کے ایس آر گارڈن میں ضلع نرمل ایس پی ششی دھر راجو کی زیرصدارت جاب میلہ کا انعقاد عمل میں
Read More »مقامی اداروں پر بھی ٹی آر ایس کا قبضہ برقرار رکھیں
نظام آباد میں پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے ایم ایل سی محمد فاروق حسین کا خطاب نظام آباد 23 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مقامی ادارہ جات اور کارپوریشن کے انتخابات میں ٹی آرایس کو مستحکم کرنے مقامی ادارہ جات پر کامیابی کیلئے ٹی آرایس کارکن ابھی سے کمربستہ ہوجائے ۔ ان
Read More »