ٹی آر ٹی تقررات فوری عمل میں لانے پی سی سی سکریٹری ، ہرش وردھن کا مطالبہ محبوب نگر۔/2جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ٹی تقررات بلا تاخیر عمل میں لائے جائیں۔ ٹی آر ٹی کو منعقد ہوئے 7 ماہ گزرنے کے باوجود نتائج جاری نہیں کئے گئے۔ یہ
Read More »ودیا والینٹرز کی تنخواہوں کی اجرائی کامطالبہ
گمبھی راؤ پیٹ ۔ /2جنوری، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رواں سال حکومت نے سرکاری طور پر تلنگانہ کے تمام سرکاری مدارس میں اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں پر ودیا والینٹرز کی خدمات حاصل کرتے ہوئے تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھا۔ گمبھی راؤ پیٹ میں بھی منڈل کی سطح پر تقریباً 30 تا
Read More »آروگیہ شری علاج سے متعلق بیداری پروگرام
یلاریڈی۔/2 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے رام پلی تانڈا کی عوام کو آروگیہ مترا مسٹر انیل کمار آروگیہ شری اسکیم سے متعلق علاج کیلئے شعور بیداری پروگرام منعقد کرتے ہوئے بتایا کہ آروگیہ شری اسکیم کے تحت 948 اقسام کے امراض سے متعلق آپریشن و علاج
Read More »حالت نشہ میں ڈرائیونگ کرنے والوں کی کونسلنگ
کریم نگر۔/2 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر پولیس کمشنریٹ حدود میں منگل اور پیر کی شب رات بھر خصوصی پروگرام میں پولیس کی جانب سے حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والے 266 افراد کو پکڑا گیا بعد ازاں صبح خاندانی افراد کو طلب کرتے ہوئے ان کی کونسلنگ
Read More »پینے کے پانی کی سربراہی میں لاپرواہی
عہدیداروں کے خلاف لنگم پیٹ میں عوام کا منڈل پریشد آفس پر دھرنا یلاریڈی ۔ یکم جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر کے میتدی کندی پلے کالونی کی عوام پینے کا پانی سربراہ نہ ہونے پر منڈل پریشد آفس پر دھرنا منظم کر کے احتجاج کیا ۔
Read More »عوام کے تحفظ کیلئے پولیس ہمیشہ چوکس
ضلع جگتیال میں جرائم میں کمی ، ضلع ایس پی سندھو شرما کی پریس کانفرنس جگتیال۔یکم جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )جگتیال ضلع ایس پی سندھو شرما نے DPOآفس میں پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس نے ضلع میں جرائم کی روتھام کیلئے ایک لائحہ عمل تیارکیاہے۔ ،
Read More »شرح جرائم میں اطمینان بخش حد تک کمی
عصمت ریزی کے واقعات میں اضافہ تشویناک، ایس پی محبوب نگر ریما راجیشوری کا بیان محبوب نگر ۔ یکم جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 2018ء میں گذشتہ سال کے مقابل جرائم کے واقعات میں اطمینان بخش حد تک کامیابی ملی ۔ ضلع ایس پی محبوب نگر ریما راجیشوری نے سالانہ
Read More »بلدیہ ظہیرآباد کا اجلاس، ترقیاتی کام ٹھپ ہونے کی شکایت
مختلف امور پر مباحث،اردوایجنڈہ کی عدم فراہمی کے خلاف نائب صدرنشین کا شدید احتجاج ظہیرآباد ۔یکم جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدرنشین بلدیہ ظہیرآباد شبانہ بیگم کی زیر صدارت آج یہاں میونسپل کونسل میٹنگ ہال میں منعقدہ بلدی اجلاس کا ابتدائی ایک گھنٹہ اردو ایجنڈہ کی عدم فراہمی کے خلاف
Read More »نئے سال کی شروعات کے ساتھ قتل کا آغاز
پولیس مصروف تحقیقات ، سرپورٹاؤن منڈل کے عوام میں دہشت کی لہر سرپورٹاؤن ۔ یکم جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپورٹاؤن منڈل کے گاؤں اٹکلاپہاڑ کے علاقہ میں مورے وٹھل عمر 48سال کا بہیمانہ قتل کیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب 2018ء سال کے اختتام اور 2019ء سال کے آغاز
Read More »بی سی تحفظات میں کمی ، کے سی آر کو مہنگی پڑے گی
تلنگانہ کی عوام ہرگز ظلم برداشت نہیں کریں گے ، کلواکرتی میں کانگریس قائد چترنجن داس کا انتباہ کلواکرتی ۔ یکم / جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی گیسٹ ہاؤز میں آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے مختلف پارٹیوں اور تنظیموں کے نمائندوں نے کہا کہ بی سی تحفظات میں کمی
Read More »کالیشورم پراجکٹ کا تفصیلی معائنہ
کاموں میں سرعت لانے عہدیداروں کو چیف منسٹر کی ہدایت کریم نگر ۔ یکم / جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نئے سال کے پہلے دن تلنگانہ سی ایم کے سی آر کالیشورم میں زیرتعمیر پراجکٹ کے تحت تعمیر کئے جارہے میڈی گڈہ بیاریج کا انہوں نے معائنہ کیا ۔ حیدرآباد سے
Read More »کوڑنگل کو ریونیو ڈیویژن بنانے کا پرزور مطالبہ
اپوزیشن کے زیراہتمام دس روز سے جاری احتجاج میں اچانک شدت کوڑنگل ۔ یکم / جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع وقار آباد سے وابستہ ہر لحاظ سے پسماندہ علاقہ حلقہ اسمبلی کے مستقر بمقام کوڑنگل کو ریونیو ڈیویژن مستقر بنانے کا پرزور مطالبہ کرتے ہوئے اپوزیشن سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ
Read More »ضلع کمرم بھیم میں 28 جنوری تک دفعہ 30 نافذ
کاغذنگر ۔ 30 ؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کمرم بھیم آصف آباد کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ملاریڈی نے مقامی اخباری نمائندوں کو پریس کانفرنس کے ذریعہ کہا کہ 29 ڈسمبر 2018 تا 28 جنوری 2019 تک ضلع کے تمام علاقوں میں پولیس ایکٹ 30 نافذکیا گیا جس میں
Read More »کریم نگر میں مجلس بلدیہ میئر کا عہدہ ایس سی کیلئے مختص
سردار ویندر سنگھ ایم ایل سی مقابلے کے لئے نامزدہونے کا امکان کریم نگر ۔ 30؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر کے سی آر کریم نگر کے میئر ایم ایل سی نامزد کئے جانے کا ارادہ کرلئے ہیں ‘ کہا جا رہا ہے کہ ٹی آر ایس ورکنگ
Read More »ضلع کاماریڈی میں جرائم کے واقعات میں کمی
فرینڈلی پولیس اور سی سی کیمروں کی تنصیب کے بہتر نتائج‘ایس پی شویتا ریڈی کا انکشاف کاماریڈی :30؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولیس کاماریڈی کی جانب سے ضلع کی سالانہ کارکردگی کی رپورٹ ایس پی کاماریڈی شویتا ریڈی نے پیش کی ۔ اس موقع پر ضلع ایس پی شویتا
Read More »شدت کی سردی سے ٹھٹھر کر کسان فوت
یلا ریڈی 30؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے موضع آتما کور سے تعلق رکھنے والا 57 سالہ سنگاریڈی نامی کسان سردی کی شدت کو برداشت نہ کرتے ہوئے ٹھیٹھر کر فوت ہوگیا ۔ روز کی طرح یہ زراعت کے کام پر کھیت کو جا کر
Read More »چنور میں سردی کی لہر میں شدت
چنور۔ 30 ؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کافی عرصے بعد سردی عروج پر ہے چنور تعلقہ کے تمام منڈلوں میں عوام سردی کی لہر سے کافی پریشان ہیں صبح بوڑھے بچے اپنے کاموں کے لئے باہر نکل کیلئے سردی سے ڈر رہے ہیں ۔ صبح کے اوقات میں گھروں
Read More »حالت نشہ میں ڈرائیورنگ کے جرم میں سزائے قید و جرمانے
کریم نگر 30 ؍ ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شراب پی کر گاڑیاں چلاتے ہوئے پکڑے گئے 40 افراد کو جیل کی سزا اور جرمانہ ادا کرنے کے لئے کریم نگر پی سی آر مجسٹریٹ ایم راجو نے فیصلہ سنایا ۔ ریگولاپلی کے متوطن ریوگونڈہ مہیش کو 20 دن نظام آباد کے
Read More »آتشزدگی کے سبب مکان خاکستر
یلاریڈی ۔ 30 ؍ ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے موتھا علاقہ سے تعلق رکھنے والے راجندر کا مکان رات کو حادثاتی طور پر جل کر خاکستر ہوا ۔ مکان میں ایک دم سے آگ بھڑک اٹھنے سے اندرموجود تمام افراد باہر نکل کر بھاگنے لگے ۔ اطراف
Read More »سردی سے ٹھٹھر کر ضعیف شخص فوت
حسن آباد۔ 30 ؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حسن آباد ریوینو ڈیویژن کے بیشتر مواضعات میں گذشتہ دو ہفتوں سے سردی کی شدید لہر چل رہی ہے ‘ جس کے باعث عوام بالخصوص عمر رسیدہ و کم عمر بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
Read More »