جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

لنگم پیٹ منڈل میں چھ پرچہ نامزدگیاں مسترد

لنگم پیٹ منڈل میں  چھ پرچہ نامزدگیاں مسترد

یلاریڈی۔/16 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے 41 پنچایتوں کیلئے 259 سرپنچ امیدوار ہیں تو 342 وارڈ ارکان کیلئے 826 افراد نے پرچہ نامزدگی داخل کرچکے ہیں جس میں چھ پرچہ نامزدگیاں معائنہ کے دوران مسترد کرکے عہدیداروں نے نااہل قرار دیا۔ ایم پی ڈی او مسٹر

Read More »

کار کا ٹائر پھٹنے سے بھیانک حادثہ۔ تین افراد ہلاک

کار کا ٹائر پھٹنے سے بھیانک حادثہ۔ تین افراد ہلاک

نلگنڈہ۔/16جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں تین افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ کوداڑ بائی پاس کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک کار کا ٹائر پھٹ پڑنے سے وہ بے قابو ہوکر دوسری کاروں کو ٹکر

Read More »
[quads id=1]

بھینسہ کی ترقی کیلئے ممکنہ اقدامات کرنے کا عزم

بھینسہ کی ترقی کیلئے ممکنہ اقدامات کرنے کا عزم

رکن اسمبلی جی وٹھل ریڈی کا تہنیتی تقریب سے خطاب بھینسہ ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ شہر کے مسلم وارڈوں جن میں (13) اویسی نگر ، (15) اویسی نگر اور (8) بارہ امام گلی کا رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی نے دورہ کرتے ہوئے

Read More »

بچوں کی تعلیم پر توجہ دینے والدین کو مشورہ

بچوں کی تعلیم پر توجہ دینے والدین کو مشورہ

بیدر میں گرونانک پبلک اسکول کا سالانہ جشن، جج منگولی پریماوتی کا خطاب بیدر۔15؍جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر کے نہرواسٹیڈیم کے قریب واقع گرونانک پبلک اسکول نے اپنا 43؍واں سالانہ جشن منایا۔ضلع سیشن جج اور ضلع قانونی خدمات بورڈ کی صدر محترمہ منگولی پریماوتی نے تقریب میں مہمان خصوصی

Read More »

خواجہ فرید الدین کی سماجی و تعلیمی خدمات کا اعتراف

خواجہ فرید الدین کی سماجی و تعلیمی خدمات کا اعتراف

اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ درشنی چندر شیکھر کا بیان گلبرگہ 15جنوری :(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ابتداء ہی سے اردو میڈیم کے ذریعہ تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ مس ورشنی چندر شیکھرمتعلم پری یونیورسٹی کورس ، سال اول، سرکاری جونئیر کالج برائے اناث، تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر نے

Read More »

مٹ پلی منڈل میں سرپنچ عہدہ کیلئے 78 نامزدگیاں داخل

مٹ پلی منڈل میں سرپنچ عہدہ کیلئے 78 نامزدگیاں داخل

ریونیو ڈیویژن وریٹرننگ آفیسر گوتم پاترو کا بیان مٹ پلی۔/15 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی ریونیو ڈیویژن ریٹرننگ آفیسر گوتم پاترو کے بموجب مٹ پلی ڈیویژن کے مٹ پلی منڈل کے 23 گرام پنچایت مواضعات میں سرپنچ عہدہ کیلئے 78 نامزدگیاں اور 212 وارڈس کیلئے 262 نامزدگیاں داخل

Read More »

ناگی ریڈی پیٹ میں جملہ 449 سرپنچ اور وارڈ امیدوار

ناگی ریڈی پیٹ میں جملہ 449 سرپنچ اور وارڈ امیدوار

یلاریڈی۔/15جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے 25 پنچایتوں اور218 وارڈ ارکان کیلئے جملہ 449 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ جس میں 25 پنچایتوں کیلئے 104 اور 219وارڈ علاقوں کیلئے 445 امیدوار پرچہ نامزدگیاں داخل کی ہیں۔ ان میں کچھ امیدوار ایک سے زائد بھی پرچہ نامزدگی

Read More »

رکن اسمبلی مانک راؤ کو تہنیت کی پیش کشی

رکن اسمبلی مانک راؤ کو تہنیت کی پیش کشی

نارائن کھیڑ۔/15 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی ظہیرآباد سے ٹی آر ایس پارٹی سے مانک راؤ کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ کے مسٹر منورقریشی ٹی آر یس پارٹی آرگنائزنگ سکریٹری نے ظہیرآباد پہنچ کر رکن اسمبلی مانک راؤ سے کیمپ آفس میں ملاقات

Read More »

نارائن پیٹ کو ماڈل ضلع بنانے پر زور ڈاکٹر قطب الدین کا تہنیتی تقریب سے خطاب

نارائن پیٹ کو ماڈل ضلع بنانے پر زور ڈاکٹر قطب الدین کا تہنیتی تقریب سے خطاب

نارائن پیٹ۔/15 جنوری،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ضلع سادھنا سمیتی کی جانب سے نارائن پیٹ کو ضلع بنانے کے لئے کی گئی جدوجہد میں وطن سے سات سمندر پار رہ کر بھی زرین مشوروں سے سادھنا سمیتی کو نوازنے والے ڈاکٹر محمد قطب الدین ماہر نفسیات شکاگو امریکہ (

Read More »

ساگوان کا ناجائز ذخیرہ ضبط

ساگوان کا ناجائز ذخیرہ ضبط

یلاریڈی ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل گندھاری کے ناگلور تانڈا میں محکمہ صحرا عہدیداروں نے دھاوا کرتے ہوئے ناجائز ساگوان کے ذخیرہ لکڑیوں کو ضبط کرلیا۔ FRO سنجے گوڑ کے مطابق تانڈا میں پوشیدہ رکھے ناجائز ساگوان کے ذخیرہ کی اطلاع پر دھاوا کرکے 58

Read More »

ذہنی معذور خاتون کی خودسوزی

ذہنی معذور خاتون کی خودسوزی

یلاریڈی ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی منڈل کے لکشماپور علاقہ میں ذہنی توازن کمزور ہونے پر خاتون نے خود پر کیروسن چھڑک کر آگ لگالی جس سے یہ بری طرح جھلس کر فوت ہوگئی ۔ یلاریڈی سب انسپکٹر مسٹر اوپیندرا ریڈی کے مطابق لکشمی پور

Read More »

پنچایت الیکشن میں کثرت سے محصولات کی وصولی کی اُمید

پنچایت الیکشن میں کثرت سے محصولات کی وصولی کی اُمید

یلاریڈی ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پنچایت الیکشن میں مقابلہ کرنے والے امیدواروں کو پنچایت کو روپیہ بھی باقی نہ ہونے کا ضابطہ اخلاق ہے اور اُمیدواروں کا تعارف کروانے والے افراد بھی پنچایت کو باقی نہ ہونا ہے مکان کا نل کا ٹیکس ہر اُمیدوار

Read More »

صدر جمہوریہ ہند کے ہاتھوں پریڈ گراونڈ سکندر آباد پر کایٹ اینڈ سویٹ فیسٹیول کا افتتاح ہوا

صدر جمہوریہ ہند کے ہاتھوں پریڈ گراونڈ سکندر آباد پر کایٹ اینڈ سویٹ فیسٹیول کا افتتاح ہوا

حیدر آباد۔محکمہ سیاحت کی طرف سے منعقد سکندر آباد پریڈ گراونڈ میں کایٹ اینڈ سویٹ فیسٹیول کا صدر جمہوریہ ہند کے ہاتھوں افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ریاست کے وزیر داخلہ محمود علی اور تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے صدر سوامی گوڈ او سابق وزیر سرینواس یادو اور دیگر

Read More »

سرپنچوں کے متفقہ انتخاب کیلئے دباؤ غیر جمہوری عمل

سرپنچوں کے متفقہ انتخاب کیلئے دباؤ غیر جمہوری عمل

ترقیاتی فنڈس مختص کرنے کی پیشکشی بھی نامناسب ‘ کریم نگر میںضلع صدر تلگودیشم جوجی ریڈی کا بیان کریم نگر ۔ 13 ؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پنچایتوں کے چناؤ میں کامیابی کے لئے چناؤ میدان میں حصہ لے رہے امیدوار ‘ ووٹرس کی تائید کے حصول کے لئے

Read More »

تلنگانہ ‘ ترقی کے میدان میں ملک بھر میں آگے

تلنگانہ ‘ ترقی کے میدان میں ملک بھر میں آگے

سدی پیٹ میںہینڈبال چمپین شپ کے افتتاحی پروگرام سے ٹی ہریش راؤ کا خطاب سدی پیٹ ۔ 13؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 64 واں نیشنل اسکول گیمس ہینڈبال چمپین شپ کھیلوں کا افتتاح سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی ٹی ہریش راؤ کے ہاتھوں سدی پیٹ جئے شنکر میدان

Read More »

یلاریڈی میں چیتے کے حملہ میں گائے ہلاک

یلاریڈی میں چیتے کے حملہ میں گائے ہلاک

یلاریڈی ۔ 13؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل ڈیویژن میں حاجی پور پنچایت حدود والے کٹہ کندا کے تانڈا میں رات کے وقت چیتے پر حملہ کرکے اسے جنگل کی طرف گائے لے جاکر اسے چیر پھاڑ دیا ۔ گھر کے سامنے باندھ کر رکھی گائے کو اپنی عذا

Read More »

پنچایت الیکشن کا بائیکاٹ کرنے پشکل گٹہ کے عوام کی قرارداد

پنچایت الیکشن کا بائیکاٹ کرنے پشکل گٹہ کے عوام کی قرارداد

یلاریڈی ۔ 13؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل گندھاری حدود کے پشکل گٹہ تانڈا کی عوام نے اجلاس منعقد کرتے ہوئے پنچایت الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کرنے قرارداد منظور کی ۔ جدید پنچایتوں کی تشکیل کے تحت گندھاری سے تماپور ‘ بشکل گٹہ کو علحدہ کرکے تماپور کو

Read More »

زندگی کے تحفظ کیلئے ہیلمٹ کا لزوم ضروری : سباریڈی

زندگی کے تحفظ کیلئے ہیلمٹ کا لزوم ضروری : سباریڈی

کریم نگر ۔ 13؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دو پیہہ کی گاڑی سوار کے لئے زخمی ہونے اور موت سے بچنے کے لئے اور حادثات سے حفاظت کے لئے ہیلمٹ کا استعمال ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار کریم نگر ٹریفک انسپکٹر سباریڈی سری لتا نے کیا ۔ کریم

Read More »

ڈیڑھ لاکھ مالیتی گمشدہ اشیاء مالکین کے حوالے

ڈیڑھ لاکھ مالیتی گمشدہ اشیاء مالکین کے حوالے

کریم نگر ۔ 13؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر جیوتی نگر کے متوطن ایک جوڑے کشٹیا اور اس کی بیوی گذشتہ سال مارچ 28 کو سرسلہ میں رہائش پذیر اپنے لڑکے کے پاس جا کر تقریباً 9 بجے رات کریم نگر بس سے اتر کر مسجد جعفری گیتا بھون

Read More »

گدوال میں پولنگ مراکز کا معائنہ

گدوال میں پولنگ مراکز کا معائنہ

گدوال ۔ 13؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گٹو منڈل کے موضع ماچرلہ میں پولنگ مراکز کا جوگولامبا گدوال ضلع کلکٹر مسٹر شیشانکا اور ضلع ایس پی مشٹر لکشمی نائک نے معائنہ کیا اور اس موضع میں پیدل چل کر عوام سے ملاقات کی ۔ گٹو منڈل کے انچارج منڈل

Read More »
TOPPOPULARRECENT