ورنگل ۔ 19 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کے ایک سرکاری اسکول میں سیل فون بیٹری کے پھٹ جانے سے 8 سالہ طالب علم زخمی ہوگیا ۔ یہ حادثہ جنگاؤں ضلع کے آشوا راؤ پلی کے پرائمری اسکول میں اس وقت پیش آیا جب راجو نامی
Read More »شیر کے حملہ میں خاتون ہلاک تلنگانہ کے سرحدی علاقہ میں دہشت کی لہر
سرپور ٹاون ۔ 19 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کے ضلع کمرم بھیم کے گاؤں سرپور ٹاون جو کہ تلنگانہ اور ریاست مہاراشٹرا کا سرحدی علاقہ میں خاتون پر شیر کے حملہ کرنے پر خاتون ہلاک ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب سرپور ٹاون سے 30 کلومیٹر
Read More »زچگی کے دوران خاتون فوت ہونے پر ڈاکٹرس کے خلاف رشتہ داروں کا احتجاج
منچریال ۔ 19 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ضلع منچریال کے دنڈے پلی منڈل سے تعلق رکھنے والی خاتون وی سویتا بعد ڈیلیوری شدید خون کے بہاؤ کی وجہ سے جانبر نہ ہوسکی ۔ اس خصوص میں متاثرہ خاتون کے رشتہ داروں نے ہاسپٹل میں ڈاکٹر اور عملہ
Read More »منصفانہ پنچایت انتخابات کے لیے وسیع تر انتظامات
قواعد کی خلاف ورزی پر سخت انتباہ ، سنگاریڈی میں کلکٹر و ایس پی کی پریس کانفرنس سنگاریڈی ۔ 19 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : ضلع کلکٹر سنگاریڈی ہنمنت راؤ نے ضلع ایس پی سنگاریڈی ایس چندرا شیکھر ریڈی کے ہمراہ جدید کلکٹریٹ میٹنگ ہال سنگاریڈی میں
Read More »چیتا کو ہلاک کرنے میں ملوث 6 افراد گرفتار
منچریال ڈیویژن فاریسٹ آفیسر وینکٹیشور راؤ کا انکشاف منچریال ۔ 19 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : منچریال ضلع کے رنگم پیٹ جنگل میں گذشتہ دنوں ایک چیتے کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ۔ چیتے کی ہلاکت میں ملوث 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ یہ
Read More »بچوں کی معلومات میں اضافہ کیلئے ایک ہفتہ فلم تقاریب
کریم نگر میں یکم فروری سے آغاز، جائزہ اجلاس سے کلکٹر سرفراز احمد کا خطاب کریم نگر /18 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یکم فروری سے شہر کریم نگر میں ایک ہفتہ تک بچوں کی فلموں کی نمائش ہوگی اس بات سے ضلع کلکٹر سرفراز احمد نے واقف کروایا
Read More »انتخابات کے دوران پولیس کا معقول بندوبست
جگتیال میں ضلع کلکٹر ڈاکٹر اے شرت کا خطاب جگتیال 18 ؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جگتیال ضلع دھرم پوری اسمبلی حلقہ میں پہلے مرحلہ کے تحت 21جنوری کو منعقدہ گرام پنچایت انتخابات کے سلسلہ میں ریاستی الیکشن کمیشنر ڈی ناگی ریڈی اور جگتیال ضلع کلکٹر ڈاکٹر اے شرت
Read More »نلگنڈہ میں میڈیکل کالج کیلئے 275 کروڑ روپئے مختص
نلگنڈہ /18 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نلگنڈہ میں 275 کروڑ روپئے کی لاگت سے میڈیکل کالج کی تعمیر کی جارہی ہے ۔ اس سلسلہ میں آپ کو بتادیں کہ ہاسپٹلس انفراسٹرکچرل ڈیولپمنٹ ایجنسی کو اس میڈیکل کالج کی تعمیر کی ذمہ داری دی گئی ہے اور جلد ہی
Read More »سڑک حادثہ میں کانسٹیبل ہلاک
نظام آباد :18؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )سڑک حادثہ میں پولیس کانسٹیبل کی موت واقع ہوگئی ہے ۔ یہ واقعہ ضلع نظام آباد کے بالکنڈہ منڈل کے چنگل کے قریب پیش آیا۔ سب انسپکٹر بھیمگل سریدھر ریڈی کی اطلاع کے بموجب بھیمگل منڈل پولیس اسٹیشن سے وابستہ رمیش ڈیوٹی
Read More »ڈیوٹی پلی علاقہ میں گاڑیوں کا تصادم آر ٹی سی ڈرائیور شدید زخمی
جڑچرلہ /18 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچرلہ قومی شاہراہ روڈ نمبر 44 پر ضلع محبوب نگر کے روڈ پر واقع ڈیوٹی پلی علاقے میں تین گاڑیوں میں تصادم ہوا ۔ تفصیلات کے بموجب جڑچرلہ کے قریب ڈیوٹی پلی میں صبح کے اوقات میں دو لاریوں اور ایک آر
Read More »جڑچرلہ میں شیر کا مویشیوں کے ریوڑ پر حملہ ، بچھڑا ہلاک
جڑچرلہ /18 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچرلہ کے موضع بنڈہ میدی پلی میں کل رات شیر نے مویشیوں کے ریوڑ پر حملہ کرتے ہوئے ایک بچھڑے کو ہلاک کردیا ۔ علاقہ میں شیر کے پنجوں کے نشانات دیکھے گئے ۔ اس بات کی اطلاع دیہاتیوں نے محکمہ جنگلات
Read More »کیرامیری میں کارڈن سرچ کا انعقاد
کیرامیری /18 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گودرو نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام اپنے موٹر گاڑیوں کے تمام دستاویزات مکمل رکھیں اور اپنے ذاتی مکان میں ممنوعہ اور غیرمجاز اشیاء رکھنے سے گریز کرتے ہوئے انسانی جسم کیلئے مضر اشیاء کے استعمال سے
Read More »حضرت جہانگیر پیراںؒ کی عرس تقاریب کا آغاز
مراسم صندل مالی میں صدرنشین وقف بورڈ محمد سلیم ، رکن اسمبلی وائی انجیا یادو اور دیگر کی شرکت شاد نگر ۔ 17 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) روح دکن حضرت سیدنا جہانگیر پیراںؒ کی سہ روزہ عرس تقاریب کا مراسم صندل مالی کی رسم کی ادائیگی کے ساتھ ہی عرس
Read More »امیت شاہ کا دورہ کڑپہ ملتوی
کڑپہ۔ 12 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کڑپہ کے چنا چوک میں بی جے پی کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ ریاستی صدر کنا لکشمی نارائنا نے بتایا کہ سیما ۔ آندھرا کے علاقوں کا دورہ کرنے اور مختلف پروگراموں میں شرکت کے لئے قومی بی جے پی قائد امیت شاہ 18
Read More »پتنگ بازی کے دوران کار کی ٹکر سے طالب علم ہلاک
یلاریڈی۔ 17 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سنکرانتی تہوار مناتا خاندان شام کے وقتوں میں غم میں ڈوب گیا۔ 12 سالہ طالب علم سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ منڈل سداشیونگر مستقر کے شیوار میں 44 ویں قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ منڈل مستقر کا 12 سالہ دھرم پوری لڑکا
Read More »بیدرمیں 300ٹھیلہ بنڈی والوں کو فی کس 10ہزار روپئے قرض کی فراہمی
بیدر۔ 17جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بیدرضلع انچارج وزیر بنڈپاقاسم پور نے ہم ٹھیلہ بنڈی والوں کو صفر شرح سود پر فی کس 10ہزار روپئے کے حساب سے ڈی سی سی بینک سے لون دینے کاوعدہ کیاہے جس پر ہم ان کاشکریہ اداکرتے ہیں۔ یہ بات جناب محمدجنید صدر بیدر ڈسٹرکٹ
Read More »سرپنچ گمبھی راؤ پیٹ کیلئے 13 امیدوار انتخابی میدان میں
گمبھی راؤ پیٹ۔ 17 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گمبھی راؤ پیٹ میں پنچایت چناؤ کیلئے آج دستبرداری کی آخری تاریخ تھی ۔ منجملہ 21 امیدواروں کے 8منجملہ امیدواروں نے اپنا پرچہ نامزدگی واپس لے لی۔ اس طرح 13 امیدوار اب انتخابی میدان میں اپنی قسمت آزمائی کررہے ہیں جن میں
Read More »روزگار پر مبنی مفت فنی تربیت، اقلیتی نوجوانوں سے درخواستیں مطلوب
بھینسہ۔ 17 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع مائناریٹی ویلفیر آفیسر کے کشن کی اطلاع کے بموجب ضلع نرمل کے مسلم و اقلیتی طلبہ کو محکمہ اقلیتی بہبود کے زیراہتمام تین ماہ کیلئے مختلف کورسیس PGDECE، DECE، ہارڈویر اینڈ نیٹ ورکنگ، اور ویب ڈیزائننگ کی مفت تربیت فراہم کی جارہی ہے
Read More »۔27 لاکھ روپئے مالیتی گٹکھے کے تھیلے ضبط
ضلع ایس پی سی ششی دھر راجو کا پریس کانفرنس میں انکشاف نرمل۔/16 جنوری، ( جلیل ازہر ) ضلع نرمل میں پولیس کی مسلسل چوکسی کے باوجود غیر قانونی گٹکھے کا کاروبار عروج پر ہے، آئے دن لاکھوں روپئے کا گٹکھا ضبط ہورہا ہے تاہم آج بہت بڑی مقدار میں
Read More »نارائن پیٹ میں کلکٹریٹ دفاتر کیلئے اراضی کی تلاش جاری
نارائن پیٹ۔/16 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) متحدہ ضلع محبوب نگر میں ایک اور نئے ضلع کی تشکیل کے بعد یہاں مستقر پر ضلع کلکٹر اور ایس پی دفاتر و دیگر محکمہ جات کے دفاتر کیلئے اراضی کی تلاش میں محکمہ مال کے عہدیدار مصروف ہیں۔ نارائن پیٹ مستقر یا
Read More »