جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

طلبہ کو ٹی بی سے متعلق احتیاطی تدابیر کا مشورہ

طلبہ کو ٹی بی سے متعلق احتیاطی تدابیر کا مشورہ

مٹ پلی۔/24 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم مٹ پلی میں میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبدالحکیم کی جانب سے طلباء کو ٹی بی ( دق ) سے متعلق جانکاری و احتیاطی تدابیر فراہم کی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے طلباء مدرسہ سے خطاب کرتے ہوئے

Read More »

ورنگل میں نقلی نکسلائیٹ کی ٹولی گرفتار 3 طفنچہ، 10تولہ سونا، 5 لاکھ روپئے نقد ضبط، پولیس کمشنر کا انکشاف

ورنگل میں نقلی نکسلائیٹ کی ٹولی گرفتار 3 طفنچہ، 10تولہ سونا، 5 لاکھ روپئے نقد ضبط، پولیس کمشنر کا انکشاف

ورنگل۔/23جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ورنگل پولیس کمشنر ڈاکٹر وی رویندر کے بموجب ڈرا دھمکاکر رقم وصول کرنے والی نقلی نکسلائیٹ ٹولی کو پولیس نے گرفتار کیا۔ اس ٹولی کے پاس سے 3 طفنچہ، 10تولہ سونا، 5 لاکھ 56 ہزار 650 نقدی کے علاوہ11 سیل فون ضبط کئے گئے۔ انہوں

Read More »
[quads id=1]

ظہیرآباد ڈیویژن میں 25سرپنچ بلا مقابلہ منتخب

ظہیرآباد ڈیویژن میں 25سرپنچ بلا مقابلہ منتخب

۔ 144 گرام پنچایتوں پر 30 جنوری کو انتخابات، 448 امیدواروں میں مقابلے ظہیرآباد؛23 / جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ظہیرآباد ریونیوڈیویژن میں شامل 6 منڈلوں کے 169 کے منجملہ 25 گرام پنچایتوں کے سرپنچ بلامقابلہ منتخب قرار دیئے گئے، جبکہ ماباقی 144 گرام پنچایتوں کے سرپنچ عہدوں کیلئے 30 جنوری

Read More »

انتخابی عمل کے دوران شکایت کا موقع نہ دیں

انتخابی عمل کے دوران شکایت کا موقع نہ دیں

نظام آباد میں عہدیداروں کے تربیتی اجلاس سے کلکٹر کا خطاب نظام آباد :23؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)دوسرے مرحلہ کے گرام پنچایت انتخابات میں کسی قسم کی شکایت کا موقع فراہم کئے بغیر ہی رائے دہی اور رائے شماری کیلئے اقدامات کریں تو بہتر ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار

Read More »

ووٹر لسٹ میں اندراج اور شکایت سے متعلق ہیلپ لائن نمبر متعارف

ووٹر لسٹ میں اندراج اور شکایت  سے متعلق ہیلپ لائن نمبر متعارف

کاماریڈی :23؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ووٹر لسٹ میں ناموں کی شمولیت ( اندراج ) کے عمل میں کسی قسم کی مشکلات کی بنا اور رائے دہندوں کے ناموں کی تصحیح اور ناموں کا اندراج اور دوسرے مسائل کے حل کیلئے مستقر کاماریڈی کلکٹریٹ میں موجود جنا ہتا میٹنگ

Read More »

بھینسہ میں پولیس کا کارڈن سرچ

بھینسہ میں پولیس کا کارڈن سرچ

دستاویزات کی عدم دستیابی پر 75 موٹر سائیکلس اور 10آٹوضبط بھینسہ۔/23 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر کے عمر فاروق کنٹہ ایریا میں محکمہ پولیس کی جانب سے ضلع نرمل ایس پی ششی دھر راجو کی قیادت میں کارڈن سرچ آپریشن کے ذریعہ گھر گھر تلاشی لی گئی۔ اس

Read More »

حالت نشہ میں ڈرائیونگ پر 15 افراد کو جیل کی سزا

حالت نشہ میں ڈرائیونگ پر  15 افراد کو جیل کی سزا

کریم نگر۔/23 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حالت نشہ میں گاڑی چلانے کے جرم میں 15 افراد کو گرفتار کرکے ان پر مقدمات درج کرکے عدالتی تحویل میں دے دیا۔ عدالت نے ان افراد کو جرمانہ اور جیل کی سزا سنائی۔ ٹریفک

Read More »

پانی کی تلاش میں نیل گائے کیچڑ میں پھنسی

پانی کی تلاش میں نیل گائے کیچڑ میں پھنسی

یلاریڈی۔/23جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے پرملا علاقہ کے قریب تالاب میں تشنگی دور کرنے کی غرض سے پہنچی نیل گائے کیچڑ میں پھنس گئی۔ ایف آر او شریمتی انورادھا کی تفصیلات کے مطابق رات کو پانی پینے کیلئے تالاب پر آئی نیل گائے دوسرے پالتو جانوروں

Read More »

سڑک حادثہ میں مسلم نوجوان جوڑاہلاک

سڑک حادثہ میں مسلم نوجوان جوڑاہلاک

مدور۔/23جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیریال منڈل کے موضع علی آباد کا ایک مسلم جوڑا آج صبح ضلع بھونگیر کے راجا پیٹ منڈل کے حدود میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں فوت ہوگیا جس کے سبب 9 سالہ کم عمر لڑکی بیک وقت یتیم و یسیر ہوکر بے

Read More »

برسر اقتدار قائدین پر انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کا الزام

برسر اقتدار قائدین پر انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کا الزام

کریم نگر۔/23 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عہدہ وزارت کے خواہشمند برسر اقتدار پارٹی کے ارکان اسمبلی پنچایت انتخابات کے درمیان بدعنوانیوں میں ملوث ہوئے ہیں ۔ انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کی ہے۔ ٹی ڈی پی ضلع صدر اے جوجی ریڈی نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے الزام

Read More »

سرکاری ہاسپٹل گدوال میں ناقص انتظامات پر کلکٹر کی برہمی

سرکاری ہاسپٹل گدوال میں ناقص انتظامات پر کلکٹر کی برہمی

گدوال۔/23 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جوگولامبا گدوال ضلع کلکٹر مسٹر شیشانکا نے آج ڈسٹرکٹ ہاسپٹل گدوال کا اچانک معائنہ کیا اور تنقیح کے دوران ناقص انتظامات پر ہاسپٹل کے اسٹاف پر برہمی کا اظہار کیا۔ ضلع کلکٹر نے ہاسپٹل کی صحیح صفائی نہ ہونے پر ہاسپٹل کے عملہ پر

Read More »

پرائیویٹ ہاسپٹل کا رجسٹریشن بہر صورت ضروری : ہیلت آفیسر

پرائیویٹ ہاسپٹل کا رجسٹریشن بہر صورت ضروری : ہیلت آفیسر

گدوال۔/23 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جوگولا مبا گدوال ضلع میں تمام پرائیویٹ ہاسپٹلس کا رجسٹریشن کسی صورت میں ضروری ہے ۔ جوگولامبا گدوال ضلع ہیلت ڈپارٹمنٹ کے مسٹر راجندر کمار نے آج ایک پریس کانفرنس میں ان خیالات کا اظہار کیا۔ اس سے قبل ضلع مستقر پر DHMO دفتر

Read More »

انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

محبوب نگر ۔ 20؍ جنوری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں پنچایت انتخابات میں امن کی فضاء مکدر کرنے والوں کو ہرگز بخشا نہیں جائیگا ۔ اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔ یہ انتباہ ضلع ایس پی ریماراجشیوری نے پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے

Read More »

نلگنڈہ میں سیول سپلائز ویجلنس کی 18 رکنی کمیٹی کی تشکیل

نلگنڈہ میں سیول سپلائز ویجلنس کی 18 رکنی کمیٹی کی تشکیل

نلگنڈہ ۔ 20؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر نلگنڈہ و صدرنشین ضلع سیول سپلائیز ویجلنس کی 18 رکنی کمیٹی کی تشکیل دیتے ہوئے احکامات جاری کئے ۔ ضلع کلکٹر ڈاکٹر گورواپل نے اپنے احکامات میں بتایا کہ ضلع میں صارفین کے حقوق اور عوامی تقسیم نظام کو بہتر بنانے

Read More »

رائے دہندوں پر دباؤ ڈالنے پر سخت کارروائی کا انتباہ

رائے دہندوں پر دباؤ ڈالنے پر سخت کارروائی کا انتباہ

میدک ۔20؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دیہی مجالس مقامی انتخابات کو پرامن اور شفافیت کے ساتھ انعقاد کے لئے محکمہ پولیس کی جانب سے ضلع میں ایس پی کماری جی چننا دپیتی کے زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس ضلع ایس پی کے چیمبر میں منعقد ہوا ۔ کماری دپتی نے

Read More »

ملاپور میں بلا مقابلہ سرپنچ کے انتخاب کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

ملاپور میں بلا مقابلہ سرپنچ کے انتخاب کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

مٹ پلی ۔ 20؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملاپور منڈل مستقر پر دو دن قبل سرپنچ کا سکہ اچھالکر کیا گیا تھا جس پر جیون ریڈی نے کامیابی حاصل کی تھی جو بلا مقابلہ ڈرامائی انداز میں انجام پایا تھا ‘ جس پر مقامی نوجوان کا ایک طبقہ نے

Read More »

مٹ پلی منڈل کے مواضعات میں 737 ووٹرس کا اضافہ

مٹ پلی منڈل کے مواضعات میں 737 ووٹرس کا اضافہ

مٹ پلی ۔ 20؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی ریونیو ڈویویژن مٹ پلی منڈل کے تحت 23 گرام پنچایت مواضعات میں 737 ووٹرس کا اضافہ ہوا ۔ 23 گرام پنچایت مواضعات میں جملہ 34178 ووٹرس موجود ہیں جو اب بڑھ کر 34915 ہوچکے ہیں ۔ یہ 212 وارڈس پر

Read More »

اراضی مسئلہ پر چھوٹے بھائی کے قاتلانہ حملہ میں بڑا بھائی شدید زخمی ، بھتیجہ ہلاک

اراضی مسئلہ پر چھوٹے بھائی کے قاتلانہ حملہ میں بڑا بھائی شدید زخمی ، بھتیجہ ہلاک

جگتیال19؍جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جگتیال ضلع رائیکل منڈل موضع کمر پلی میں آج صبح پیش آئے قاتلانہ حملہ کی واردات میں چھوٹے بھائی کے قاتلانہ حملہ میں بڑا بھائی شید زخمی بھتیجہ ہلاک ہوگیا ، تفصیلات کے بموجب رائیکل منڈل کے موضع کمر پلی سے تعلق رکھنے والے لسمیااور

Read More »

سڑک حادثات میں 2 مسلم نوجوان ہلاک

سڑک حادثات میں 2 مسلم نوجوان ہلاک

نظام آباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ کل رات شہر نظام آباد کے ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ۔ تفصیلات کے بموجب بودھن منڈل کے پنٹہ خورد سے تعلق رکھنے والے شیخ بابا ،

Read More »

گدوال کے 75 گرام پنچایت میں 30 جنوری کو انتخابات

گدوال کے 75 گرام پنچایت میں 30 جنوری کو انتخابات

گدوال ۔ 19 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : جوگولامبا گدوال ضلع گرام پنچایت انتخابات کے تیسرے مرحلہ میں چار منڈلس عالم پور ، الٹکال ، مانو پاڈو ، اور اونڈاولی میں 75 گرام پنچایت اور 700 وارڈس پر 30 جنوری کو گرام پنچایت انتخابات کا انعقاد عمل میں

Read More »
TOPPOPULARRECENT