زیرزمین سطح آب میں کمی، کریم نگر میں روزانہ آبی سربراہی مشکل کریم نگر۔ 7 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس حکومت کا بار بار اعلان گھر گھر نلوں کے ذریعہ گوداوری آب کی سربراہی انتہائی اہمیت کے حامل پروگرام مشن بھگیرتا کے کام فی الحال اس موسم گرما
Read More »چیف منسٹر کا بانسواڑہ دورہ، پوچارام سرینواس ریڈی کو پرسہ
اسپیکر اسمبلی کی ماں کی تصویر پر پھول مالا ڈال کر خراج ، ارکان پارلیمنٹ و ارکان اسمبلی کا بھی اظہار تعزیت نظام آباد ۔ 7 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسپیکر اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی کی والدہ پاپوا کا کل انتقال ہوا تھا ۔ اسپیکر اسمبلی سے اظہار تعزیت
Read More »بلدیہ محبوب نگر کا اجلاس ، گرماگرم مباحث
مشن بھگیرتا کے کاموں میں تساہلی پر کنٹراکٹرس کو چیرپرسن رادھا امر کا انتباہ محبوب نگر۔ 7 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محبوب نگر بلدیہ کا اجلاس گرماگرم مباحث کے ساتھ شروع ہوا۔ چہارشنبہ کے دن میونسپل چیرپرسن رادھا امر کی صدارت میں گولڈن جوبلی ہال میں منعقدہ اجلاس میں آغاز
Read More »محبوب نگر میں روزگار سے مربوط مفت فنی کورسیس ادخال درخواست کیلئے 12 فروری آخری تاریخ
محبوب نگر ۔7 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوم) وی سروجنی دیوی ڈسٹرکٹ مائناریٹی ویلفیر آفیسر محبوب نگر نے اپنے صحافتی بیان میں بتایا کہ تلنگانہ مائناریٹی فینانس کارپوریشن کے تحت حسب ذیل فری کورسیس کا آغاز عمل میں لایا جارہا ہے۔ (1) پولیس اے، آئی ٹی رکروٹمنٹ ٹریننگ جس کی دت
Read More »فہرست رائے دہندگان میں ناموں کے اندراج کا جائزہ
نظام آباد ۔7 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انتخابی جوائنٹ سی ای او روی کرن نے آج نظام آباد کا دورہ کیا اور فہرست رائے دہندگان میں ناموں کے اندراج کا جائزہ لیا ۔ کلکٹریٹ کے چیمبر میں ریٹریننگ آفیسر ، ریونیو ڈیویژنل آفیسر کے ساتھ کلکٹر کے ہمراہ ایک
Read More »یلاریڈی میں چیتے کے حملہ میں کتا فوت ، عوام میں دہشت
یلاریڈی۔ 7 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی کے بالاجی نگر تانڈا شیوار میں کتے پر چیتے کے حملہ کا واقعہ پیش آیا۔ تانڈور کے لوگ کھیتوں کی نگرانی کیلئے رکھے کتوں پر رات کو چیتا حملہ کرکے ہلاک کردیا۔ ہفتہ بھر پہلے ہی حاجی پور تانڈا شیوار میں اور
Read More »اسپیکر اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی کی والدہ کا 107 سال کی عمر میںدیہانت۔ چیف منسٹر نے پرسہ دیا
بانسواڑہ۔/6 فروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بانسواڑہ کے سابق وزیر و تلنگانہ اسمبلی اسپیکر پوچارام سرینواس ریڈی کی والدہ پاہتواہ کا بعمر 107 سال منگل کی شب 11:30 بجے دیہانت ہوگیا۔ پاہتواہ کے دو بیٹے پوچارام سرینواس ریڈی، تلنگانہ اسمبلی اسپیکر اور ایک شمبھو ریڈی ہیں۔ ماں کے دیہانت کی
Read More »بی ایل ایف بیالٹ یونٹ، کنٹرول یونٹ وی وی پیاٹ کی جانچ
کاماریڈی :6؍ فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ پارلیمنٹ ظہیر آباد سے تعلق رکھنے والے کاماریڈی ، یلاریڈی ، بانسواڑہ اور میدک ضلع سے تعلق رکھنے والے اندول ، نارائن کھیڑ ، ظہیر آباد کے جملہ 4 اسمبلی حلقوں میں بھارت الیکٹرانک لمٹیڈ کی ایک ٹیم نے پہلے سطح کے
Read More »ساگوان کی غیر مجاز اسمگلنگ واقعہ کے بعد سخت اقدامات
محکمہ جنگلات میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،ڈاکٹر سنیل ایس ایرمت ڈی ایف او نظام آباد مقرر نظام آباد :6؍فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جنگلوں کے تحفظ کیلئے ریاستی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر اقدامات کرتے ہوئے جنگل بچائو ۔ جنگل بڑھائو تحریک کا آغاز کرتے ہوئے حالیہ چند
Read More »گرام سبھا میں دلت سرپنچ زمین پر بیٹھنے مجبور
اعلیٰ ذات کے افراد کرسیوں پر براجمان، آزادی کے 70 سال بعد بھی چھوت چھات کی رسم لمحہ فکر نارائن پیٹ۔ /6 فروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدور منڈل کے موضع پیدری پہاڑ میں سرپنچ کے ساتھ امتیازی رویہ کے خلاف مختلف تنظیموں نے احتجاج کیا۔ آزادی کے 70 سال
Read More »پردھان منتری ایمپلائمنٹ پروگرام روزگار سے مربوط: کلکٹر
جگتیال۔/6فروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال میں آج ضلع کلکٹر ڈاکٹر اے شرت نے آئی ایم اے ہال میں پردھان منتری ایمپلائمنٹ پروگرام سے متعلق بینکرس کے ساتھ ایک اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر نے کہا کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ متعارف کی گئی
Read More »اوٹکور منڈل تحصیلدار دفتر کی حصار بندی کا سنگ بنیاد
دیور کدرہ۔/6 فروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور منڈل تحصیلدار دفتر کے کمپونڈ وال کا سنگ بنیاد مسٹر چرلہ سرینواسلوآر ڈی او نارائن پیٹ نے رکھا۔ اس سے قبل آر ڈی او نارائن پیٹ چرلہ سرینواسلو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوٹکور میں تمام طبقات کے افراد مل جل
Read More »تلنگانہ میں کے سی آر کی آمرانہ حکومت : بی جے پی قائد
کریم نگر۔/6فروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی دوسری مرتبہ اقتدار پر آکر ایک ماہ ہوچکا ہے، اس کے باوجود ابھی تک کیبنٹ کی تشکیل عمل میں نہیں آئی ہے۔ بغیر کابینہ کے حکومت چلائی جارہی ہے وجوہات کچھ بھی کیوں نہ ہوں لیکن یہ طریقہ ممکن نہیں۔ ان
Read More »اقلیتی اقامتی اسکول ونپرتی کی 150 طالبات کی صحت متاثر
آئرن ادویات کے استعمال پر دست اور پیٹ درد کی شکایت، سابق ایم ایل اے چناریڈی نے عیادت کی ونپرتی۔/6 فروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میناریٹی ریسیڈنشیل اسکول برائے اناث ونپرتی کے طالبات آئرن گولیوں کے استعمال کے بعد دست ، پیٹ درد کی شکایت کرنے پر سرکاری دواخانہ منتقل
Read More »سدی پیٹ میں انٹیگریٹیڈ مارکٹ کا افتتاح
تمام اشیاء کی ایک چھت کے نیچے دستیابی، عوام کو سہولیات کی فراہمی حکومت کا اہم مقصد: ہریش راؤ سدی پیٹ۔/6فروری،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر سدی پیٹ میں 20 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کردہ شاندار انٹیگریٹیڈ مارکٹ کا افتتاح سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی سدی پیٹ ٹی ہریش
Read More »جرائم کے انسداد کیلئے ہر ممکنہ اقدامات ‘ عوام سے تعاون کی اپیل
نظام آباد کے مالاپلی ‘مجاہدنگر میں پولیس کارڈن سرچ کے موقع پر کمشنر مسٹر کارتیکیا کا خطاب نظام آباد :3؍فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پولیس کمشنر نظام آباد مسٹر کارتیکیا نے کہا کہ ساگوانی چوبینہ کی غیر مجاز منتقلی کی روک تھام ، جرائم سے پاک ضلع کی تعمیر کیلئے محکمہ
Read More »کوڑنگل میں المناک سڑک حادثہ
تیز رفتار موٹر سیکل کی درخت کو ٹکر ‘ دو نوجوان برسرموقع ہلاک کوڑنگل ۔ 3 ؍ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کورنگل منڈل میں پیش آئے المناک سڑک حادثہ میں موٹر سیکل کے درخت سے ٹکراجانے کے باعث دو نوجوان برسرموقع ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے بموجب کوڑنگل منڈل
Read More »مکتھل میں پولیس ایکٹ 30 کا نفاذ
مکتھل 3 ؍ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مکتھل پولیس اسٹیشن کے ذرائع کے مطابق پورے مکتھل پولیس اسٹیشن کے حدود میں ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس محبوب نگر محترمہ راجیشوری کی جانب سے 30 پولیس ایکٹ کا نفاد عمل میں لایا گیا ہے جس کے تحت جلسوں ‘ جلوسوں اور ریالیوں
Read More »بوگس رائے دہندوں کے خلاف کارروائی‘ 22 افراد پر مقدمہ
یلاریڈی ۔ 3؍ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل گتہ ھاری کے نیرل تانڈا اور میڈی پلی مواضعات میں دونوں پنچایتوں پر ووٹ کا حق رکھنے والے 22 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ ضلع کلکٹر مسٹر ستیہ نارائینا نے بتایاکہ پنچایت الیکشن میں دونوں جگہوں پر
Read More »ناکام امیدواروں کی دیدہ دلیری ‘ رقم واپسی کیلئے عوام پر دباؤ
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی پر کاررروائی نہ کرنے کا شاخانہ ‘ متحدہ ضلع کریم نگر کے اکثر مواضعات میں پریشان کن حالات کریم نگر ۔ 3 ؍ فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گرام پنچایت چناؤ میں حصہ لینے والے امیدواروں نے سرپنچ اور وارڈ ممبران سبھی نے رائے دہی سے
Read More »