انتقال
حیدرآباد۔/11مارچ، ( راست ) سیدہ صالحہ بیگم زوجہ شیح حسین وظیفہ یاب آئی ڈی پی ایل کمپنی کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ 12مارچ کو نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد میاں میر نواب صاحب ؒ بڑا بنڈہ مستعد پورہ میں مقرر ہے۔ تدفین جیا گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم 14مارچ کو بعد عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9440506738 ، 9346876366 ،924652