انتقال

حیدرآباد ۔ یکم اپریل (راست) محترمہ قمر سلطانہ زوجہ جناب سید امیرالدین اقبال کا آج شب قلب پر حملہ کے باعث نامپلی کیر ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 2 اپریل کو بعد نماز ظہر جامع مسجد چوک میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرت موسیٰ قادری حسینی علم میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں تین فرزندان و دو دختران شامل ہیں۔ مرحومہ ممتا

انتقال

انتقال
حیدرآباد 31 مارچ (راست) جناب سید محمد افروز عرف لطیف ولد جناب سید محمد افضل کا انتقال 30 مارچ کو ہوگیا ۔ بعد نماز جنازہ تدفین میر کا دائرہ مغل پورہ میں عمل میں آئی۔ زیارت یکم اپریل کو بعد نماز عصر ملے پلی میں مقررہے ۔ مزید تفیصلات کیلئے فون نمبرات 8712144321, 9247762990 پر ربط کریں ۔

انتقال

حیدرآباد 30 مارچ (راست) جناب محمد مظہرالدین ملازم بینک آف انڈیا خیریت آباد برانچ ساکن گندم باؤلی چھاؤنی ناد علی بیگ یاقوت پورہ ولد جناب محمد منیرالدین مرحوم کا بعمر 53 سال اتوار 30 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد ماما رمضانی (المعروف بڑی مسجد) چھاؤنی ناد علی بیگ میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان سلطان دائرہ چھاؤنی ناد علی بی

انتقال

ڈاکٹر سید کاظم حسین ولد جناب سید حنیف مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ 29 مارچ کو نماز جنازہ بی صاحبہ مسجد پنجہ گٹہ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی۔ تدفین مسجد قبور قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 30 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں دو بیٹے امریکہ میں مقیم ہیں اور ایک بیٹی ہے۔ دیگر تفصیلات کیلئے فون نمب

انتقال

حیدرآباد 28 مارچ (راست) جناب احمد محی الدین ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ محکمہ لینڈ ریکارڈ ولد جناب محمد فریدالدین مرحوم کا بروز جمعہ 28 مارچ کو انتقال ہوا۔ نماز جنازہ مسجد عالیہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 30 مارچ کو بعد عصر مسجد عالیہ بیگم سلطان دائرہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے 98

انتقال

حیدرآباد 27 مارچ (راست) الحاج سید شاہ حمیدالدین قادری البخاری الکلیمی المعروف اقبال صاحب کا بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد قطب شاہی متصل مشک محل عطاپور میں ادا کی جائے گی۔ نماز جمعہ ٹھیک 1.30 بجے مقرر ہے۔ تدفین جد اعلیٰ حضرت صوفی سید شاہ علی میراں قادری بخاریؒ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے ف

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب حسن بن محمد بن قروان ( عرف قدیر پہلوان ) ولد جناب محمد بن احمد بن قروان ساکن شیر گیٹ کنگ کوٹھی کا بعمر 54 سال 24 مارچ کو انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ 25 مارچ بعد نماز ظہر مسجد بیرکس شیر گیٹ کنگ کوٹھی میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین بارکس قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 8977092210 ۔ 9642418377 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد 23 ؍ مارچ (راست ) جناب محمد عبدالقادر ولد محمد ابراہیم مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد لطیفہ میں ادا کی جائیگی ۔ تدفین قبرستان لنگر حوض میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لئے 9966550224, 64519948 پر ربط کریں ۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 21 ۔ مارچ : ( راست ) : الحاجہ سیدہ امتہ الرحیم زہرا فاطمہ زوجہ سید محمود قادری محمود موظف ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ اے پی کا طویل علالت کے بعد 21 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ دیڑھ بجے مسجد فخر النساء بیگم ہری باولی مغل پورہ اور تدفین ان کے آبائی قبرستان احاطہ درگاہ حضرت معشوق ربانیؒ عرس جاگیر ورنگل عم

انتقال

حیدرآباد۔ 20۔ مارچ (راست) جناب محمد عبدالحنان عرف فہیم ولد جناب محمد عبدالرزاق ساکن زیبا باغ آصف نگر کا 19مارچ چہارشنبہ کو جدہ (سعودی عرب) میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اور تدفین 20مارچ کو جدہ میں ہی عمل میں آئی۔ مرحوم‘ جاپان کی مزدا موٹر کمپنی میں ملازم تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان محمد عبدالحیٔ فرقان‘ محمد ہمدان

انتقال

حیدرآباد 19 مارچ (راست) جناب عبدالحمید ولد جناب محمد غالب مرحوم ساکن بالا نگر کا بعمر 55 سال 18 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ تدفین بعد نماز جنازہ بوئن پلی قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9849225302 ، 9948168090 پر ربط کریں۔

بلدیہ کلواکرتی میں 87امیدواروں میں مقابلہ

کلواکرتی۔17مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی بلدیہ الیکشن میں یہاں کے 20وارڈس کیلئے 87امیدوار میدان میں اپنی اپنی قسمت آزمائی کیلئے کود پڑے ہیں ۔ آج جب کہ اپنی نامزدگی واپس لینے کا دن تھا مختلف وارڈس سے 26امیدواروں نے اپنے پرچے واپس لے لئے ہیں جبکہ کل 113امیدواروں نے اپنے اپنے پرچے داخل کئے تھے جس میں سے کانگریس کی جانب سے 20امیدوار ‘ و

مولانا زبیرالحسن کاندھلوی کا سانحہ ارتحال

حیدرآباد 18 مارچ (راست) مولانا مفتی محمد عرفان قاسمی استاذ مدرسہ تجوید القرآن کے بموجب یہ خبر انتہائی رنج و افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ دعوت و تبلیغ کے انتہائی اہم ترین ذمہ دار ممتاز اور بزرگ عالم دین حضرت مولانا زبیرالحسن کاندھلویؒ کا انتقال ہوگیا ہے۔ مولانا مرحوم تبلیغی جماعت کے تیسرے حضرت جی حضرت مولانا انعام الحسن کاندھل

انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ مارچ : ( راست ) : محمد جہانگیر مرحوم کے فرزند محمد غوث الدین ‘ ساکن باغ جہاں آرا ‘ مالک غوث جنرل اسٹور فتح خان بازار ‘چنچل گوڑہ کا آج صبح8 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مدینہ مسجد باغ جہاں آرا میں ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان چنچل گوڑہ ‘آبدار خانہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 20 مارچ بعد

انتقال

حیدرآباد ۔17 ۔ مارچ (راست) جناب شیخ احمد عرف چھوٹو پہلوان بزنسمین ساکن ماتا کی کھڑکی یاقوت پورہ فرزند جناب شیخ محبوب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب موتی مسجد یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان عطیہ منا میاں افضل گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم کل 18 مارچ بروز منگل بعد نماز عصر موتی مسجد یاقوت پورہ میں مقر

انتقال

شمس آباد 16 مارچ (سیاست نیوز) اے ایشوریا رجسٹرار ہائی کورٹ ریٹائرڈ کے بڑے بھائی اور ڈاکٹر پریم راج کے والد اے بالیا یادو 89 سالہ کا کل رات انتقال ہوگیا۔ اہل خاندان سے تعزیت کرنے والوں میں افتخار احمد، گنیش گپتا، رندھیر ریڈی ، محمد عبدالقادر کے علاوہ دیگر افراد موجود تھے۔ آنجہانی اے بالیا یادو روزنامہ سیاست کا گزشتہ 45 سال سے مطالعہ

انتقال

حیدرآباد ۔ 15 مارچ (دکن نیوز) سرگرم سماجی خاتون جہد کار ڈاکٹر فرحت انور کا آج ایک خانگی ہاسپٹل میں بعمر 60 سال انتقال ہوگیا۔ مرحومہ سیاست و ایم ڈی ایف کی جانب سے منعقدہ دوبدو ملاقات پروگراموں اور طبی میڈیکل کیمپ و دیگر فلاحی سرگرمیوں میں ہمیشہ متعدد و سرگرم رہیں۔ وہ ایم ڈی ایف کے شعبہ خواتین کی سکریٹری تھیں۔ مرحومہ کئی سماجی اور خوات

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید مظہر حسن موظف محکمہ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ ولد جناب سید حسن مرحوم کا 13 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین مسجد الہیٰ چادر گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 16 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9966297425

انتقال

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مارچ : ( راست ) : محترمہ اشرف النساء زوجہ جناب الحق مرحوم ساکن سلطان شاہی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 13 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد صحیفہ اعظم پورہ مقرر ہے ۔ مرحومہ ، پروفیسر محمد عثمان احمد پرنسپل پریسیڈنسی اسکول آف مینجمنٹ و کمپیوٹر سائنس کی خوشدامن اور جناب محمود الحسن مقیم امریکہ کی والدہ تھیں ۔ تدفین احاطہ قادری چم