انتقال

حیدرآباد۔/11جولائی، ( راست ) نواب میر امیر حسین ابن سید مکرم حسین فخر جنگ مرحوم کا انتقال 11جولائی 12رمضان کو ہوا۔ نماز جنازہ مولوی سید اکبر حسین رضوی نے الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں پڑھائی۔ تدفین دائرہ میر مومن ؒ سلطان شاہی میں احاطہ کمال یار جنگ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 12جولائی کو 4بجے شام الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مقرر

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب سید خلیل الدین ولد جناب سید سراج الدین مرحوم کا کام کے دوران شارٹ لگنے کی وجہ سے طائف سعودی عرب میں 24 جون کو انتقال ہوا تھا ۔ 11 جولائی بروز جمعہ بعد نماز جمعہ طائف سعودی عرب میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور وہیں تدفین عمل میں آئے گی ۔ زیارت 13 جولائی کو بعد نماز عصر مسجد محمدیہ تالاب کٹہ میں مقرر ہے

انتقال

حیدرآباد /9 جولائی ( راست ) جناب غلام محی الدین ولد جناب محمد غوث الدین موظف ایگزیکیٹیو انجینئیر محکمہ آر اینڈ بی کا 8 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین قبرستان مسجد برق جنگؒ پیٹلہ برج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد عصر مسجد برق جنگ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9959634574/ 65546754 پر ربط ک

انتقال

گلبرگہـ: 8 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر گلبرگہ کے ممتاز خاندان نور الاسلام چہیتے، الحاج نور الاسلام گتہ دار مرحوم کے فرزند دوم، ممتاز ماہر تعلیم و سیاسی قائد الحاج انوارالحق موتی سیٹھ و وزیر میونسپل ایڈمنسٹریشن کرناٹک، ضلع انچارج وزیر گلبرگہ صدرر نشین حیدر آباد کرناٹک ڈیولوپمینٹ بورڈ،الحاج قمر الاسلام کے بڑے بھائی ممتاز سماج

انتقال

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج میر باسط علی عادل ولد جناب میر کوثر علی کا جمعہ 4 جولائی کو مدینہ شریف روڈ پر حادثے میں انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 6 جولائی کو 4 بجے تا افطار بمکان کوثر کاٹیج نیو ملک پیٹ اکبر ٹاور روڈ پر مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 8096406770 ۔ 9246872840 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد۔/4جولائی، ( راست ) محترمہ شمیم سلطانہ زوجہ جناب سید شاہ ارادت اللہ قادری سجادہ نشین ولانڈی شریف ( حال مقیم جدہ )دختر جناب محمد عبدالمجید مرحوم اسسٹنٹ ڈائرکٹر محکمہ ڈسٹرکٹ گزیٹرس کا 4جولائی بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ تدفین 5جولائی کو تکیہ عبداللہ بن مصری گنج بعد نماز ظہر عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون 9700942462 ، 8106125137 پر ربط کر

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جولائی : ( راست ) : حضرت محمد المعروف اقبال نقشبندی چشتی قادری کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء احاط درگاہ یوسفینؒ نامپلی میں ادا کی جائے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9849233311 ۔ 9391611121 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد۔ 29 جون (راست) تاجر مرفی ریڈیونظام آباد جناب محمد اسحق خاں ولد جناب محمد یونس خان مرحوم کا حرکت ِ قلب بند ہونے کے باعث 29 جون کو انتقال ہوگیا۔ تدفین بعد نماز عشاء بروز اتوار مسجد قطب شاہی ملے پلی میں ادا کی گئی۔ مرحوم، علیم خاں فلکی جدہ کے بہنوائی اور نحیب خاں مالک تھائی لینڈ فلاور کے والد تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9533

انتقال

حیدرآباد ۔ 28 جون (راست) حضرت سید نصرت مخصوصی ولد حضرت سید شریف مخصوصی مرحوم (اہل اپل گوڑہ) کا بعمر 77 سال جمعرات 26 جون کو انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ حضرت شاہ نصرت مخصوص الزماں ؒ لال گڑھی شاہ میرپیٹ میں عمل میں آئی۔ مرحوم ڈاکٹر سید زین العابدین سجاد (دمام) کے والد تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8977444786 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( راست ) : جناب محمد اسماعیل علی عمر 30 سال ولد محمد ابراہیم علی موظف سنٹرل گورنمنٹ NFC کا 24 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز منگل بعد نماز عصر مسجد محمد شکور اندرون فتح دروازہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جمال بی کا تکیہ مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات 8179813292 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔

انتقال

حیدرآباد 24 جون ( راست ) جناب احمد علی ولد خیرات علی مرحوم موظف گورنمنٹ پرنٹنگ پریس کا آج سہ پہر قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد نور مادنا پیٹ میں ادا کی جائیگی اور تدفین قبرستان متصل مسجد محمدیہ ٹی وی ٹاور موسی رام باغ میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک

انتقال

٭٭ محترمہ جمیل النساء زوجہ محمد سعادت خاں مرحوم کا 23جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ منگل کو بعد ظہر مسجد ٹھگی جیل نمبولی اڈا کاچیگوڑہ میں مقرر ہے ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9396257700 ‘ 9959981091 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 22؍ جون ( راست ) محترمہ شمس النساء بیگم زوجہ جناب سید حفیظ اللہ حسینی مرحوم کا آج 22 ؍ جون کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد بلال ؓ واقع جیوتی باغ ‘ عیدی بازار میں ادا کی گئی ۔ تدفین متصل قبرستان سادات کی درگاہ چونے کی بھٹی یاقوت پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 24 ؍ جون بعد نماز عصر مسجد حضرت بلا

انتقال

حیدرآباد۔/22جون، ( راست ) جناب محمد عبدالسبحان ( سراج ) ولد جناب محمد عبدالستار مرحوم کا بروز ہفتہ 21جون کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز اتوار بعد نماز ظہر جامع مسجد دیوان دیوڑھی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد الہی چادر گھاٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر جامع مسجد دیوان دیوڑھی میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فو

انتقال

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جون : ( راست ) : جناب افضل جلال الدین ثنائی ولد جناب شیخ احمد ثنائی مرحوم ، عمر 81 سال ساکن ایم ایل اے کالونی ، بنجارہ ہلز کا آج رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 جون بروز اتوار حظیرہ مشیر آباد میں ظہر اور عصر کے درمیان ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات 9347543040 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔