انتقال

ورنگل ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محترمہ چاند بی زوجہ مرحوم عبدالسلام محکمہ پولیس کا 115 سال کی عمر میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوا ۔ مرحومہ چاند بی 115 سال تک صحت مند رہی ۔ چاند بی کا 17 اگسٹ کی رات انتقال ہوا 18 اگسٹ بعد ظہر رنگم پیٹ مسجد میں امام و خطیب مولانا صدیق معصوم نقشبندی نے نماز جنازہ پڑھائی بعدازاں آبائی قبرستان حضرت مس

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد شیخ اسماعیل ولد جناب شیخ امام آفیس سب آرڈینٹر کا 20 اگست کو صبح 4 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مرحوم کے آبائی مقام رالہ ڈوڈی ولیج ایمگنور منڈل کرنول ضلع میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9908650732 ۔ 9550292361 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد 17 اگسٹ (راست) جناب محمد ایوب خاں ولد جناب محمد قاسم خاں مرحوم کا بعمر 50 سال بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی مصری گنج مقرر ہے اور تدفین قبرستان پیارو میاں مصری گنج میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9396423003 ، 9391012334 پر ربط کریں۔

انتقال

٭٭ جناب خواجہ معین الدین ولد جناب محمد عبدالمتین کا 14 اگست کو بعمر 84 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قبا فرح کالونی میں بعد نماز بروز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین کرما گوڑہ احاطہ مسجد معراج میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 8374898256 ۔ 24072278 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

٭٭ محترمہ سیدہ وحید انساء بیگم زوجہ جناب محمد عبدالقادر مرحوم کاکل 10بجے شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعدنمازفجر جامع مسجد درگاہ حضرت برہنہ شاہ قبلہ ؒ میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ قبلہ ؒ میں بعدنمازفجرعمل میںآئی۔ پسماندگان میں 4لڑکے ‘ اور 4لڑکیاں شامل ہیں۔مرحومہ یوسف جیویلرس کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئ

انتقال

شمس آباد ۔ 12 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : جناب محمد امجد خاں ولد محمد سردار خاں مرحوم کا بہ عمر 49 سال ساکن برہمن واڑی شمس آباد کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد شمس آباد میں ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز ظہر جامع مسجد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9885786712 ۔ 9848256273 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اگست (راست) جناب عبدالرشید خان ولد جناب عبداللہ خان مرحوم کا 6 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی میاں پور میں بعد عصر ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 9703399333, 9502893333 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد 10 اگسٹ (راست) محترمہ بلقیس جہاں بنت جناب محمد منظور حسین مرحوم زوجہ جناب میر رضا حسین مرحوم کا بروز ہفتہ 9 اگسٹ 2014 ء کو کینیڈا میں انتقال ہوا اور وہیں پر تدفین عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9885206143 ، 8885891760 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد معین الدین خاں ولد جناب مراد خاں ریٹائرڈ ملازم کا انتقال بروز جمعہ 8 اگست کو ہوگیا ۔ تدفین بعد مغرب دائرہ حضرت راج محمدؒ ( شہیدوں کا دائرہ ) چنچل گوڑہ عمل میں آئی ۔ زیارت 11 اگست کو صبح 8 بجے مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9866659514 ۔ 9700888352 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ /7 اگست (راست) جناب احمد علی خان ولد جناب غلام رسول خان مرحوم کا انتقال /4 اگست 2014 ء کو واقع سن سٹی میں ہوا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ /5 اگست کو مسجد سن سٹی میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ شاہ قاسم مجتہدہ گروہ مشیرآباد میں عمل میں آئی ۔ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ چار لڑکے شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر : 9246573908 پر رب

انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اگست : ( راست ) : قلعہ گولکنڈہ صالح نگر کے بزرگ شخص جناب سید یوسف ولد جناب سید جعفر مرحوم ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر کا 2 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ مسجد نورانی قلعہ گولکنڈہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین لنگر حوض قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9849656983 پر ربط کریں ۔۔