انتقال
حیدرآباد۔26 ستمبر (راست) جناب سید اکبر حسین عابدی ولد سید اعجاز حسین عابدی کا آج شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل ہفتہ کو ایک بجے دن الاوہ سرطوق میں ادا کی جائیگی اور تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئے گی۔
انتقال
حیدرآباد۔26 ستمبر (راست) جناب سید اکبر حسین عابدی ولد سید اعجاز حسین عابدی کا آج شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل ہفتہ کو ایک بجے دن الاوہ سرطوق میں ادا کی جائیگی اور تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئے گی۔
انتقال
نارائن کھیڑ /26 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محترمہ عابدہ بیگم بعمر 85 سال زوجہ جناب میر محمود علی صاحب مرحوم مدرس وظیفہ یاب م توطن نارائن کھیڑ کا مختصر سی علالت کے بعد کل رات انتقال ہویگا ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ مسجد ہاشمی نارائن کھیڑ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان نارائن کھیڑ عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 5 لڑکے اور 3 لڑکیاں
٭٭ محترمہ نفیس النساء زوجہ جناب محمد کاظم علی خاں مرحوم ساکن شاہ گنج کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 26 ستمبر کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد چوک میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان جمال بی کا تکیہ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9030933878 ۔ 9985206367 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد بغدادی ولد شیخ ننھے مرحوم موظف اسسٹنٹ رجسٹرار اگزامینشن برانچ عثمانیہ یونیورسٹی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر مسجد حافظ ڈنکا مغل پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان سلطان دائرہ یکخانہ مسجد چھاونی ناد علی بیگ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 25 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد نور الحسنین مغل پ
حیدرآباد۔/21ستمبر، ( راست ) محترمہ سعید النساء بیگم زوجہ جناب عبدالصمد خان مرحوم ( موظف سالار جنگ میوزیم ) کا انتقال 20ستمبر بروز ہفتہ ہوا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد عصر مسجد عزیزیہ ہمایوں نگر میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت سردار بیگ صاحب قبلہ آغا پورہ بھوئی گوڑہ کمان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 23ستمبر کو مسجد ابوبکر گلشن ک
حیدرآباد ۔ 18 ۔ ستمبر : ( راست ) : ڈاکٹر فاطمہ یسین زوجہ ڈاکٹر محمد یسین مرحوم کا 17 ستمبر کو خانگی ہاسپٹل بنجارہ ہلز میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد عمر فاروقؓ ، اروند نگر کالونی عزیز باغ ٹولی چوکی میں پڑھائی گئی ۔ تدفین پیراماونٹ کالونی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند طہ یسین اور ایک دخ
٭٭ جناب محمد اقبال ولد جناب محمد عمر مرحوم موظف جنرل منیجر واٹر ورکس گوشہ محل ڈیویژن I کا 17 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ اسی دن بعد نماز عصر نماز جنازہ کے بعد اے بیاٹری لائین قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ زیارت 19 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد حسینی وجئے نگر کالونی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 23347707/ 9246351219 پر ربط کریں ۔
جگتیال۔/17ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محترمہ محمودہ بیگم زوجہ نورالحسن ٹیچر (مرحوم ) ساکن ستاری پیٹ جگتیال کا بعمر 80سال کل شام مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بعد نماز فجر جامع مسجد جگتیال میں ان کے دوسرے فرزند حافظ عزیز الحسن نے پڑھائی۔ تدفین آبائی قبرستان جگتیال میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں
حیدرآباد ۔ 16 ۔ ستمبر : ( راست ) : اسریٰ بیگم زوجہ عبدالستار خاں موظف جوائنٹ ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن کا انتقال 15 ستمبر کو ہوا ۔ تدفین رامکوٹ قبرستان میں ہوئی ۔ فاتحہ سیوم 18 ستمبر بعد نماز عصر مسجد جوبلی ہلز میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9989930565 ۔ 9849154657 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 15 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد نسیم احمد تاجر پارچہ متوطن وریہ پیٹ حال مقیم حیدرآباد کا حرکت قلب بند ہونے سے 13 ستمبر کو بعمر 83 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صفہ ٹولی چوکی میں 14 ستمبر کو ادا کی گئی تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 7660078677 ۔ 9246736181 پر ربط کری
حیدرآباد۔ 14 ستمبر (راست) جناب محمد عبدالمجید ولد جناب محمد اسمعیل مرحوم وظیفہ یاب اے جی آفس حکومت ہند و چیرمین نیو روزری ہائی اسکول، سالار جنگ کالونی ٹولی چوکی روڈ کا بعمر 82 سال مختصر سی علالت کے بعد یشودھا ہاسپٹل ،ملک پیٹ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد الماس میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین مسجد ہذا سے متصل قبرستان عمل میں
حیدرآباد ۔ 12 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب سید محی الدین مرحوم ساکن سلطان شاہی کی دختر خواجہ بیگم کا 27 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد خدیجہ بیگم صاحبہ سلطان شاہی میں بعد نماز جمعہ پڑھائی گئی اور تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی۔ مرحومہ ، سید رحیم الدین حال مقیم دوبئی کی بہن تھیں ۔ فاتحہ سیوم اتوار کو بعد نماز عصر مسجد