انتقال نام
انتقال
حیدرآباد۔/29اکٹوبر، ( راست ) مولانا سید ظہور الحق مظاہری ولد سید عبدالعزیز امام مسجد قادریہ سید علی گوڑہ مراد نگر کا آج مہدی پٹنم کے قریب حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ 62سال کے تھے ۔ تفصیلات کیلئے فون 9949695969 ، 9052209494 پر ربط کریں۔
شکاگو میں انتقال
شکاگو (امریکہ) 29 اکٹوبر (ای میل) اُردو کے مشہور شاعر و ادیب، پاسبان ادب، ڈاکٹر خورشید خضرؔ کا مختصر علالت کے بعد 28 اکٹوبر کو شکاگو میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسلامک فاؤنڈیشن ولا پارک اور تدفین آرلنگٹن سمیٹری ELM HURST میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ تین لڑکیاں، تین لڑکے شکاگو میں ہیں۔ موصوف نے نظامیہ طبی کالج سے بی
انتقال
حیدرآباد ۔ 28 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : الحاج سید عثمان قادر اشرف ولد سید عبدالقادر صاحب مرحوم مقطعہ دار ترکایامجال کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد نور قاضی پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین ریاض مدینہ درگاہ حضرت یحییٰ پاشاہ صاحب قبلہؒ مصری گنج عمل میں آئی ۔ مرحوم ، سید افضال اشرف ( عمران ) کے والد اور سید عبدالمقتدر و سید محمد
انتقال
حیدرآباد /27 اکٹوبر ( تبارک نیوز ) جناب محمد رکن الدین مرحوم ریٹائرڈ سب انسپکٹر پولیس کی اہلیہ محترمہ رقیہ بیگم کا کل رات 82 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد رنمست پورہ میں مرحومہ کے فرزند قاضی محمد ظہیرالدین ریٹائرڈ ڈپٹی سکریٹری ریاستی قانون ساز مقننہ و گورنمنٹ صدر قاضی قلعہ محمد نگر حیدرآباد و رنگار
انتقال
حیدرآباد ۔ 26 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : جناب محمد مسیح الزماں صدیقی ماہر المعروف ماہر صدیقی فرزند جناب مولوی قاضی محمد وحید الدین صدیقی صدر قاضی مدہول و سابق صدر انجمن قضاۃ آندھرا پردیش کا 23 اکٹوبر کو شام میں بوقت مغرب حالت نماز میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جدہ میں ادا کی گئی اور تدفین مقبرہ اسد باب مکہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ا
انتقال
حیدرآباد ۔ 25 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالغفور ولد جناب محمد عبدالستار مرحوم اسپیشل ڈپٹی کلکٹر موظف کا 25 اکٹوبر بروز ہفتہ کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد دھوبن دارالسلام بعد عصر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ موصوف سکریٹری وقف بورڈ کے علاوہ او ایس ڈی اے پی ویر ہاوز کارپوریشن کی حیثیت سے بھی خدمات انجا
انتقال
حیدرآباد ۔ 24 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : الحاج میر سرور علی ولد جناب میر حشمت علی مرحوم ساکن سکنڈلانسر محمدی لائن حال مقیم امریکہ نیوجرسی میں 24 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین امریکہ ہی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد محمدی ، محمدی لائن میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9618477687 ۔ 9000859474 پرربط کریں ۔۔
انتقال
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : میر طاہر علی رضوی مرحوم ابن میر اعظم علی رضوی کا عارضہ قلب کے سبب انتقال ہوا ۔ میت اکبر ٹاور ملک پیٹ سے اٹھائی گئی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ نماز جنازہ مولوی سید آغا ابراہیم جزائری الموسوی نے پڑھائی ۔ مجلس زیارت 28 ذی الحجہ 4-30 ساعت عصر بمقام الاوہ سرطوق مبارک مقرر ہے ۔ جس کو آغا ابراہ
انتقال
محبوب نگر 23 (راست) مرزا مقبول بیگ عمر 60 سالہ ضلع نائب صدر لاری اونرز اسو سی ایشن کا آج کیر ہاسپٹل حیدرآباد میں انتقال ہوگیا ۔مرحوم کا محبوب نگر کی معروف شخصیتوں میں شمار ہوتا تھا۔ عارضہ قلب میں چند دنوں سے زیر علاج تھے۔ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 4 لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ نماز جنازہ 24 اکٹوبر کو مسجد کوثر نیو ٹاون میں بع
انتقال
کاغذنگر ۔ 23 اکٹوبر (راست) جان محمد اینڈ سنس بلڈنگ میٹریل تاجر مشہور و معروف شخصیت جناب عاشق حسین کا طویل علالت کے بعد 85 سال کی عمر میں 21 اکٹوبر کی شب 2.30 بجے کوثر نگر، کاغذنگر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 22 اکٹوبر کو بعد نماز ظہر مسجد کوثر میں ادا کی گئی۔ مفتی زبیر خان خطیب و امام نے نماز جنازہ پڑھائی۔ تدفین شیوا پور قبرستان میں عمل می
انتقال
حیدرآباد ۔ 22 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد عبداللہ محمد عیسری عرف خالد ولد جناب عبداللہ بن محمد عیسری کا بعمر 43 سال بروز چہارشنبہ 22 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد سردار النساء بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان برہان شاہ صاحبؒ میں عمل میں آئی ۔تفصیلات کے لیے 9700452124 پر ربط کریں ۔۔
انتقال
انتقال
حیدرآباد۔/19اکٹوبر، ( پریس نوٹ ) حیدرآباد کے ایک حاجی منظور احمد ولد عبدالرحمن
عمر 74سال ، کور نمبر APR-5682-2-0
انتقال
حیدرآباد 19 اکٹوبر (راست) جناب سید ناصر ولد جناب سید نور مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 21 اکٹوبر بعد نماز فجر اعظم جاہی مسجد آغاپورہ میں ادا کی جائے گی۔ تدفین دھوبن کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے 9391388028 ، 9391606888 پر ربط کریں۔
انتقال
حیدرآباد، 17؍ اکتوبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبۂ تعلیم و تربیت کے اسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مرزا شوکت بیگ ولد مرزا ابراہیم بیگ کا آج طویل علالت کے بعد یشودھا ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ وہ 59 سال کے تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 2 لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد کلاں جنسی بازار قلعہ گ
انتقال
محبوب نگر 17 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محترمہ محمودہ بیگم زوجہ جناب عبدالحفیظ خان درانی موظف ملک چلنگ سنٹر محبوب نگر محلہ ویرنا پیٹ کا بعمر 55 سال انتقال ہوگیا۔ بعد نماز جمعہ مکہ مسجد ویرنا پیٹ میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اور آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں تین لڑکیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 18 اکٹوبر بعد نماز عصر مک
انتقال
حیدرآباد/16اکٹوبر، ( سیاست نیوز) حج کمیٹی سے روانہ ہوئے ایک حاجی کا آج مدینہ منورہ میں انتقال ہوگیا۔ اسپیشل آفیسر حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے بتایا کہ 79سالہ جناب محمد صدیق ساکن چنچل گوڑہ حیدرآباد ریزرو کوٹہ میں اپنے فرزند محمد نعیم کے ساتھ حج کیلئے روانہ ہوئے تھے۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وہ مدینہ منورہ روانہ ہوئے جہاں سے 23اکٹ
انتقال
حیدرآباد ۔ 15 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب انور حسین ساکن شیر گیٹ کنگ کوٹھی کا بعمر 81 سال ، 14 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم بمقام مسجد بیرکس شیر گیٹ کنگ کوٹھی بعد عصر ( 4 بجے ) مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9885758595 پر ربط کریں ۔۔