انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب مرزا سرور بیگ ولد جناب مرزا افضل بیگ مرحوم کا انتقال اتوار کی شام کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مدینہ مسجد بشارت نگر کالے پتھر میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 لڑکے ، 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 9 دسمبر بعد نماز عصر مدینہ مسجد بشارت نگر ( ٹیکری بریانی شاہؒ ) مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9392337598 پر رب

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد احمد قریشی ساکن بارکس کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 7 دسمبر اتوار کو بعد ظہر جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین بڑا قبرستان متصل پیلی درگاہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو فرزندان اور پانچ دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9985617152 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد احمد قریشی ساکن بارکس کی اہلیہ کا آج شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 7 دسمبر اتوار کو بعد ظہر جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین بڑا قبرستان متصل پیلی درگاہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو فرزندان اور پانچ دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9985617152 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد۔/5ڈسمبر، ( راست ) پروفیسر اسد یزدانی سابق صدر شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن جامعہ عثمانیہ ولد جناب مسعود یزدانی مرحوم بانی لائبریرین جامعہ عثمانیہ نبیرہ جناب غلام یزدانی مرحوم ڈائرکٹر محکمہ آثار قدیمہ سرکار عالی آصفیہ کا علالت کے باعث 4ڈسمبر پنجشنبہ کو ان کی رہائش گاہ بنجارہ ہلز پر انتقال ہوگیا۔ تدفین اسی روز قبرستان درگاہ سردا

انتقال

حیدرآباد /4 ڈسمبر ( راست ) محترمہ عابدہ بیگم زوجہ جناب محمد خورشید علی مرحوم موظف ناظر عدالت متوطن مدور منڈل ضلع ورنگل بنت حضرت ولی محمد شاہ قریشی قادری ؒکا بعمر 75 سال 4 ڈسمبر کو بعد نماز مغرب سوریہ پیٹ میں مختصر علالت کے بعد ان کے فرزند محمد حامد علی ( درویش ) کے مکان پر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قادری باغ عنبرپیٹ میں 5 ڈسمبر کو بعد

انتقال

حیدرآباد۔/3ڈسمبر، ( راست ) الحاج محمد یحییٰ ولد محمد ابراہیم صاحب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9246153944 ، 9642131273 ، 9246103340 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد۔/2ڈسمبر، ( راست ) مرزا قادر بیگ ولد مرزا احمد بیگ ساکن فلیٹ نمبر 106 پرساد اپارٹمنٹس گن فاؤنڈری حیدرآباد کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 2ڈسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد عالیہ گن فاؤنڈری میں ادا کی گئی۔ تفصیلات کیلئے9391179504 ، 23240292 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد اشرف عزیز ولد جناب محمد حسن عزیز مرحوم کا بعمر 76 سال ٹورنٹو کینڈا میں ( کینڈا وقت کے مطابق صبح ) یکم دسمبر 2014 کو انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 0012898052949 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

٭٭ حیدرآباد ۔ 29 ۔ نومبر : محترمہ سیدہ افضل بیگم زوجہ سید مظہر الدین قادری مرحوم ، ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ ، اکسائز ، کرناٹک کا 29 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین تکیہ گجراتی شاہ رام کوٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور سات دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9347881608 ۔ 9030910636 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد 28 نومبر (راست) محترمہ حفیظ النساء بیگم زوجہ جناب محبوب احمد اختر مرحوم ساکن اعظم پورہ کا 28 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین توپ خانہ مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے 9700055339 ، 9848039638 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد غوث ابن جناب محمد حافظ خواجہ احمد موظف محکمہ تعلیمات کا 26 نومبر کو خانگی ہاسپٹل میں بعمر 72 سال انتقال ہوا ۔ 26 نومبر کو نماز جنازہ مسجد گنڈے مرزا دودھ باولی میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین تکیہ جمال بی دودھ باولی میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعہ 28 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد گنڈے مرزا میں م

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالحکیم ولد جناب محمد عبدالرزاق مرحوم موظف گورنمنٹ پرنٹنگ پریس چنچل گوڑہ کا 23 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد صالحین حافظ بابا نگر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 25 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد صالحین حافظ بابا نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیل

انتقال

حیدرآباد 23 نومبر (راست) محترمہ خورشید بانو زوجہ جناب غلام غوث خان مرحوم زمیندار تعلقہ کوڑنگل کا کل رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد سفیان بنڈلہ گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین گول قبرستان عثمان پورہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم منگل کو بعد نماز عصر مسجد سفیان بنڈلہ گوڑہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9290748754 ، 9295458390 پر ربط

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد ریاض الدین موظف ٹیکنیکل آفیسر سیوریج بورڈ کا 20 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ وہ مولوی محمد سراج الدین صاحب مرحوم موظف مددگار ناظم محکمہ مارکیٹنگ و سابق منتظم شاہی مسجد باغ عامہ کے فرزند خورد اور جناب محمد حسام الدین موظف سکریٹری محکمہ مارکیٹنگ کے برادر خورد تھے ۔ تدفین 20 نومبر بعد ظہر قبرستان روبر

انتقال

بودھن ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اذان بی ایڈ کالج بودھن کے پرنسپل ڈاکٹر محمد صلاح الدین منشی کے ممانی و اہلیہ نذیر احمد تماپوری سابقہ رکن وقف بورڈ مشاورتی کمیٹی گلبرگہ مسلم چوک بھڑکل شریف کا اچانک حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ کی عمر 65 سال تھی ۔ نماز جنازہ و تدفین مسجد مقبرہ احاطہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔

انتقال

کرنول۔/19نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب داؤد خان سابق صدر نشین کرنول میونسپل کارپوریشن کا بعمر 80سال اپولو ہاسپٹل جوبلی ہلز حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ وہ چند ماہ سے علیل تھے۔ وہ انجمن اسلامیہ کے سکریٹری و کرسپانڈنٹ رہ چکے تھے۔ نماز جنازہ درگاہ شاہ ابراہیم نزد کاچیگوڑہ درگاہ قبرستان میں بعد نماز عصر جناب مسعود مستہدی نے پڑھائی۔ ح