انتقال
حیدرآباد ۔ /17 فبروری (راست) محترمہ عالیہ بیگم صاحبہ زوجہ محمد کریم الدین عرف لائق ساکن مغلپورہ کا آج بروز منگل /17 فبروری کو انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 70 سال تھی ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ /18 فبروری کو جامعہ مسجد صلاح الدین خان پانی کی ٹانکی مغلپورہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ (نماز ظہر ٹھیک 1 بجے ہوگی) تدفین قبرستان احاطہ امام الدین