انتقال
٭٭ جناب محمد بشیر حسین خضری ولد جناب محمد خواجہ خضری مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 9 اپریل بروز جمعرات بعد نماز عشاء مسجد باولی زیبا باغ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان لنگر حوض میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 11 اپریل بعد نماز عصر مسجد باولی زیبا باغ آصف نگر میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9440230754 پر ربط کریں ۔۔