انتقال

حیدرآباد /22 مئی ( راست ) شیخ عبدالصمد عرف اعظم ولد شیخ مسعود الحسن ساکن عمر کالونی حافظ بابا نگر کا ٹریفک حادثہ میں آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ کو بعد عصر مسجد حصہ فاطمہ نگر گلشن اقبال کالونی میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9346510965 / 7032037021 پر ربط کریں ۔

انتقال

حیدرآباد۔21 مئی(راست) جناب سید شمس الدین ولد جناب سید برہان الدین ڈی آر اینڈ ٹی اسسٹنٹ، جی اے ڈی ڈپارٹمنٹ ساکن حبیب نگر بازار گھاٹ کا مختصر سی علالت کے بعد آج بروز جمعرات 21 مئی کی شام انتقال ہوا۔ نماز جنازہ قطب شاہی مسجد بازار گھاٹ میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین قطب شاہی مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلا

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( راست ) : جناب سید فضل عباس رضوی ابن ڈاکٹر سید علی رضا رضوی کا 20 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین 21 مئی کو صبح 8 بجے دامن کوہ مولا علی میں عمل میں آئے گی ۔ 22 مئی کو مجلس زیارت بعد نماز جمعہ مسجد باغ زہرہ مولا علی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8341782718 ۔ 9390198082 پر ربط کریں ۔۔

روشن بیگ پرسنل اسسٹنٹ بی اے اے موہن کمار کا انتقال

بنگلورو۔20؍مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)وزیر اطلاعات ،انفرااسٹرکچر وحج جناب روشن بیگ کے ایک قدیم وفادار ملازم اور وزیر موصوف کے پرسنل اسسٹنٹ بی اے موہن کمار آج صبح طویل علالت کے بعد فوت ہوگئے۔ کچھ عرصہ سے علالت کے سبب ان کا مختلف اسپتالوں میں علاج جاری رہا۔ آج صبح انہوںنے آخری سانس لی۔ شام میں ولسن گارڈن میں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد یعقوب ولد جناب محمد امام صاحب ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ روڈ اینڈ بلڈنگ ڈپارٹمنٹ حکومت آندھرا پردیش عمر 86 سال کا بروز پیر 18 مئی کو بعد نماز عشاء انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز منگل 19 مئی بعد نماز ظہر مسجد فاروق اعظم میں پڑھائی گئی اور تدفین قبرستان برق جنگ پیٹلہ برج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعر

انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ مئی : ( راست ) : الحاج سلیم الدین احمد انصاری ولد جناب محی الدین احمد انصاری کا 18 مئی کو جدہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز عشاء جدہ میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں تین لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801285931 ۔ ( جدہ ) 00966591126744 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد۔ 17 مئی (راست) محترمہ رضیہ بیگم بنت جناب میر عباس علی مرحوم زوجہ جناب مرزا سعادت علی بیگ کا 16 مئی کو انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومنؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 18 مئی 4 بجے عصر الاوہ مُلّا رضی ، منڈی میر عالم میں مقرر ہے۔ مولانا مہدی علی ہادی بیان کریں گے۔ مزید تفصیل کے لئے فون نمبرات 9966449729 یا 9700621159 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( راست ) : جناب سید علی حسنین نقوی المعروف ڈاکٹر اے ایچ نقوی ابن سید نثار حسنین نقوی مرحوم کا حرکت قلب بند ہونے سے 13 مئی بروز چہارشنبہ کو 5 بجے عصر کریم نگر میں انتقال ہوگیا ۔ میت 14 مئی کی صبح حیدرآباد لائی گئی ۔ اسی دن 9 بجے دن اٹھائی گئی ۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مولانا سید اکبر حسین رضوی کی امامت

انتقال

حیدرآباد /13 مئی ( راست ) جناب حکیم سید رضی الدین ساکن سرور نگر کا بعمر 75 سال مختصر علالت کے بعد قلب پر حملہ کے باعث بروز منگل 12 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 12 مئی بعد نماز عشاء عمل میں آئی اور تدفین درگاہ حضرت اجالے شاہ صاحب سعیدآباد میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 14 مئی بروز جمعرات کو م

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مئی : ( راست ) : جناب علی مہدی ابن جناب سید سجاد مہدی موسوی ساکن دارالشفاء کا کل قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 10 مئی کو 7 بجے شام الاوہ سرطوق مبارک میں مولانا اکبر حسین رضوی نے پڑھائی ۔ اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 12 مئی کو چار بجے شام الاوہ بی بی دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ مولانا اک

انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ مئی : ( راست ) : الحاجہ اقبال النساء زوجہ جناب محمد کاظم علی ذاکر ساکن گولڈن ہائٹس کالونی اپرپلی کا 8 مئی کو بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں بعد عشاء ادا کی گئی ۔ اور تدفین مسجد قادریہ چادر گھاٹ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ ، گورنمنٹ ہائی اسکول فرسٹ لانسر کی ریٹائرڈ ہیڈ مسٹریس اور

انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مئی : ( راست ) : الحاج خواجہ نظام الدین ولد الحاج محمد عبدالرحمن مرحوم ساکن سلطان نواز جنگ دیوڑھی آغا پورہ کا 8 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز جنازہ تدفین احاطہ درگاہ یوسفینؒ میں بعد عصر عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار 10 مئی بعد عصر مسجد درگاہ یوسفینؒ میں مقرر ہے ۔ مزیدتفصیلات کے لیے فون نمبرات 9000700150 ۔ 7207207273 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد رضی الدین مرحوم موظف ڈپٹی فارسٹ کنزرویٹیو آفیسر کی اہلیہ کا 7 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز جنازہ تدفین قبرستان اجالے شاہؒ سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ قرآن خوانی9 مئی کو بعد عصر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 23304049 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد /6 مئی ( راست ) صاحبزادی حضرت مولانا الحاج سید عبدالمحی الدین قادری الموسوی المعروف حضرت چنو پاشاہ قبلہ علیہ الرحمہ حضرتہ سیدہ فاطمہ بیگم صاحبہ زوجہ جناب شاہ محمد ابوالفضل جنیدی سرور پاشاہ کا 5 مئی بروز منگل کی صبح 9 بجے مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ مولانا الحاج ڈاکٹر سید غوث محی الدین قادری الموسوی اعظم پاشاہ ج

انتقال

حیدرآباد۔4 مئی ( راست) جناب محمد عبدالخلیل پٹیل ڈڈگی ساکن ظہیرآباد آج مکہ مکرمہ میں انتقال کرگئے ‘ وہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئے ہوئے تھے اور مناسک عمرہ کی ادائیگی کے دوران ان کے طبعیت اچانک بگڑ گئی ‘ جہاں انہیں ہاسپٹل منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ تدفین 5مئی بروز منگل مکہ مکرمہ میں ہی عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان می

انتقال

حیدرآباد /3 مئی ( راست ) جناب سید افضل الدین احمد فرزند جناب سید فخرالدین احمد مرحوم کا بعمر 48 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ گڈی ملکاپور مہدی پٹنم میں بعد نماز ظہر 4 مئی ادا کی جائے گی اور تدفین گڈی ملکاپور ، مہدی پٹنم عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 2 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے ۔ فاتحہ سیوم 5 مئی بعد نماز عصر مسجد