انتقال
حیدرآباد ۔ 5 / جولائی(راست) سید مسعود کبیر ولد سید حامد کبیر مرحوم عمر 38 سال مقیم ریاض سعودی عرب کا اتوار کو سحر کے بعد قلب پر شدید حملہ کے سبب انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں بیوی اور دوفرزندان و دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کیلئے مرحوم کے چھوٹے بھائی سید داود کبیر سے 8019545992, 9989616100 پر ربط کریں ۔