کرکٹر وی وی ایس لکشمن کے اکاونٹ کی ہیکنگ کا شاخسانہ
کرکٹر وی وی ایس لکشمن کے اکاونٹ کی ہیکنگ کا شاخسانہ
کولکتہ میں گرفتار شخص حیدرآباد منتقل ،سائبر پولیس کی کارروائی
کرکٹر وی وی ایس لکشمن کے اکاونٹ کی ہیکنگ کا شاخسانہ
کولکتہ میں گرفتار شخص حیدرآباد منتقل ،سائبر پولیس کی کارروائی
حیدرآباد۔ 6 فروری (سیاست نیوز) پہاڑی شریف میں ایک شخص نے آٹھ ماہ قبل خوشدامن اور برادر نسبتی کے قتل کے بعد آج بیوی کو بھی نشانہ بناتے ہوئے ہلاک کردیا جبکہ اس وحشیانہ حملے میں ہمشیرہ نسبتی بری طرح زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے بموجب ابرار احمد نامی یہ شخص ہتھیاروں کیساتھ آج رات بیوی کے مکان واقع علی نگر پہونچا اور اسے ہلاک کردیا۔ اس نے
حیدرآباد /6 فروری ( سیاست نیوز ) حیدر گوڑہ کے علاقہ میں ایک شخص نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ راجندر نگر پولیس ذرائع کے مطابق 21 سالہ ایس وی کرشنا نے خودکشی کرلی ۔ تاہم اس کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرافک پولیس کے چالان سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے انتہائی اقدام کیا چونکہ پولیس نے اس کی گاڑی کو ضبط کرلیا تھا ۔ ت
حیدرآباد 6 فبروری (سیاست نیوز) طلائی زیورات پالش کرنے کے بہانے خواتین کو ٹھگنے والے ایک دھوکہ باز کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے 6 لاکھ روپئے مالیتی طلائی زیورات برآمد کرلئے ۔ چکڑ پلی پولیس کے بموجب چالیس سالہ بھگت منوج کمار ساکن ضیاء گوڑہ جس کا تعلق بھاگل پور بہار سے ہے کو شبہ کی بنیاد پر حراست میں لے کر تفتیش کی گئی جس میں اس نے ی
شمس آباد /6 فروری ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ ایمیگریشن حکام نے جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے شمس آباد آر جی آئی پولیس کے حوالہ کردیا ۔ تفصیلات کے بموجب اسحاق برکھا محمد 27 سالہ ساکن کیرالا ملازمت کیلئے دبئی گیا جہاں اس کا جھگڑا ہدایت اللہ خان نامی شخص سے ہوا جس کے بعد اس نے اسحاق کو پولیس کے حوالہ ک
شمس آباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے آج صبح ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 566.66 گرام سونے کے ساتھ گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب خواجہ سلیم الدین شریف ساکن ورنگل آج صبح دبئی سے حیدرآباد پہونچا ۔ گرین چیانل پر شک کی بناء پر روک کر تفتیش کرنے اور تلاشی لینے پر اس کے موزے میں
حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) ایک خاتون کی شوہر سے علحدگی اور فلموں میں اداکاری اس کے شوہر کی موت کا سبب بن گئی ۔ یہ واقعہ سنجیوا ریڈی نگر پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 32 سالہ اودھے بھانو نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ایس آر نگر پولیس کے مطابق ادھئے بھانو جو ایک کارپوریٹ شعبہ میں کام کرتا تھا ۔ امیر پیٹ کے علاقہ میں واقعہ ایک اپارٹمنٹ م
حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) اپل کے علاقہ میں بیوی کو آگ کی لپیٹ سے بچانے کے دوران جھلس کر میاں بیوی دونوں فوت ہوگئے ۔ اپل پولیس کے مطابق 40 سالہ کے جیوتی اور 50 سالہ ناگیندر حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگئے ۔ اپل پولیس ذرائع کے مطابق آدرش نگر علاقہ کا ساکن ناگیندر اپنی بیوی بچوں کے ہمراہ رہتا تھا ۔
حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ بوئن پلی پولیس کے مطابق 44 سالہ اختر قریشی جو پیشہ سے ڈرائیور اولڈ ملک پیٹ میں رہتا تھا ۔ آرمی کوارٹرس کے قریب سڑک عبور کرنے کے دوران نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا جو رات دیر گئے علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔
حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) ٹپہ چبوترا اور راجندر نگر کے علاقوں میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں حادثاتی طور پر جھلس جانے سے دو خواتین فوت ہوگئی ۔ ٹپہ چبوترا پولیس کے مطابق 40 سالہ سمیرہ بیگم جو ٹپہ چبوترا علاقہ کے ساکن محمد چاند کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون 2 فروری کے دن اپنے مکان میں حادثاتی طور پر جھلس گئی تھی ۔ جن کی آج علاج کے دوران
حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز) نریڈمیٹ اور میڑچل کے علاقہ میں دو افراد کی مشتبہ طور پر موت ہوگئی ۔ نریڈمیڈ پولیس کے مطابق 30 سالہ ایک شخص جو نریڈمیڈ کے علاقہ پاروتی نگر میں رہتا تھا ۔ اس نے 3 فروری کے دن مشتبہ طور پر نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور کل رات فوت ہوگیا ۔ میڑچل پولیس کے مطابق 62 سالہ ایم وینکٹیشور راؤ جو ریٹائرڈ ملازم
حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) گھٹکیسر کے علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک 55 سالہ شخص ٹیک بہادر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد کے مطابق ٹیک بہادر جو کونڈاپور علاقہ کا ساکن تھا ۔ آج صبح گھٹکیسر کے علاقہ میں ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات
حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) الوال کے علاقہ میں ایک خاتون نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 32 سالہ بھوانی جو سوریہ نگر علاقہ کے ساکن سائیلو کی بیٹی تھی ۔ ذہنی طور پر معذور تھی ۔ اس خاتون کی شادی نہیں ہوئی تھی ۔ اس خاتون نے سابق میں تین مرتبہ خودکشی کا اقدام کیا تھا تاہم اس میں وہ ناکام رہی تاہم کل رات اس نے پھانسی لیکر خو
حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) معین آباد کے علاقہ میں معشوقہ کی خودکشی کے بعد عاشق نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ ناگی ریڈی گوڑہ میں پیش آیا ۔ جہاں کل رات 15 سالہ نونتیا نے خودکشی کرلی تھی اور آج شام 18 سال سریش نے خودکشی کرلی ۔ باوثوق اور پولیس ذرائع کے مطابق دنوں مقامی تھے اور ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور یہ بات ان کے بڑوں کو پسند نہی
شمس آباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) شمس آباد میں کل ایک لڑکا گھومتا ہوا نظر آیا ۔ مقامی افراد نے پولیس کی مدد سے لڑکے کے والدین کی تلاش کی کوئی پتہ نہ ملنے پر لڑکے کو محمد فاروق علی ساکن احمد نگر شمس آباد نے اپنے ساتھ رکھ لیا اور تمام اخبارات میں خبر شائع کی گئی ۔ اخبارات میں لڑکے کی خبر دیکھتے ہوئے بھوانی نگر پولیس نے محمد فاروق علی سے ربط
حیدرآباد۔ 4 فروری (سیاست نیوز) پنجہ گٹہ تنشق جیویلرس میں پیش آئے سرقہ کی واردات میں ملوث دو سارقین کی پولیس تحویل میں تفتیش کے دوران سی سی ایس پولیس کو یہ پتہ چلا ہے کہ دو افراد نے مسروقہ طلائی زیورات خریدے تھے۔ پولیس نے آج کرشنا جیویلرس کوکٹ پلی کے مالک موہن لال سِروی اور سی چندرا شیکھر گوڑ کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ویسٹ زون
حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) حیدرآباد سائبرآباد اور رنگاریڈی کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ گولکنڈہ پولیس کے مطابق 50 سالہ خاتون شانتماں جو بلارم سکندرآباد علاقہ کے ساکن ایلایا کی بیوی تھی وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ شیخ پیٹ کے علاقہ میں حادثہ پیش آیا اور وہ موٹر سائ
حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے علاقہ بچی ریڈی کالونی میں آج صبح ایک ضعیف خاتون کی نعش برآمد ہوئی ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس کے بموجب شانتماں50 سالہ زوجہ نارائنا ساکن نرکھوڑہ شمس آباد دیڑھ ماہ قل اس کی بیٹی کے گھر چھتری ناکہ گئی دو دن رہنے کے بعد نرکھوڑہ کیلئے روانہ ہوگئی اور گھر نہیں پہونچی جس کے بعد چھتری ناکہ پولیس اسٹیش
حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) میرپیٹ کے علاقہ سے پولیس نے ایک نومولود کی نعش کو برآمد کرلیا ہے جو سمجھا جاتا ہے کہ کسی نے پھینک دی ہوگی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ میں واقع ایک فنکشن ہال کے قریب سے پولیس نے اس نومولود کی نعش کو برآمد کرلیا ہے جو لڑکی بتائی گئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس نومولود کی عمر تقریباً 6 دن ہوسکتی ہے ۔ پولیس
حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ چھتری ناکہ میں ایک خاتون کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گڑھے میں گرکر ہلاک ہونے والی خاتون شرابی تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40 سالہ بالا کرشنماں جو راجیو گاندھی نگر اپوگوڑہ علاقہ کے ساکن وینکٹیا کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون شراب کے نشہ کی عادی تھی اور وہ کل نشہ کی حال