گولکنڈہ اور بنجارہ ہلز علاقوں میں دو نعشیں برآمد
حیدرآباد /12 فروری ( سیاست نیوز ) گولکنڈہ اور بنجارہ ہلز پولیس حدود میں دو افراد کی مشتبہ نعشوں کو پولیس نے دستیاب کرلیا ہے ۔ ایک 20 فٹ گہرے کھڈے سے دستیاب کی گئی جبکہ دوسری نعش کو پولیس نے نالے سے دستیاب کیا ہے ۔ گولکنڈہ پولیس نے 26 سالہ راملو جو پیشہ سے لیبر تھا اور ٹولی چوکی کے علاقہ میں رہتا تھا جو نشہ کا عادی تھا ۔ جو گذشتہ روز سے لاپت