لائسنس والے ہتھیار 15 مارچ تک جمع کروادینے پولیس کی ہدایت

حیدرآباد 10 مارچ ( پی ٹی آئی ) سٹی پولیس نے انتخابات سے تمام لائسنس یافتہ ہتھیار رکھنے والوں کو اپنے ہتھیار 15 مارچ سے قبل متعلقہ پولیس اسٹیشنوں میں جمع کروانے کی ہدایت دی ہے ۔ کمشنر پولیس مسٹر انوراگ شرما نے ایک حکمنامہ میں کہا ہے کہ وہ امن و استحکام کے مفاد میں دونوں شہروں کے لائسنس یافتہ ہتھیار رکھنے والوں کو ہدایت دیتے ہیں کہ 15 ما

سڑک حادثات میں چار افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد /10 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس کمشنریٹ حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئے جن میں دو کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ مہیشورم پولیس کے مطابق 35 سالہ ستیہ جو محبوب نگر کا متوطن تھا پیشہ سے خانگی ملازم بتایا گیا ہے ۔ 6 مارچ کے دن وہ اپنے ساتھی بھاسکر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ مخالف سمت سے

سڑک حادثات میں چار افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد /10 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس کمشنریٹ حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئے جن میں دو کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ مہیشورم پولیس کے مطابق 35 سالہ ستیہ جو محبوب نگر کا متوطن تھا پیشہ سے خانگی ملازم بتایا گیا ہے ۔ 6 مارچ کے دن وہ اپنے ساتھی بھاسکر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ مخالف سمت سے

اقدام خودکشی کرنے والے شخص کی علاج کے دوران موت

حیدرآباد۔ /9 مارچ (سیاست نیوز) تین دن قبل راج بھون کے قریب زہریلی دوا پی کر اقدام خودکشی کرنے والا شخص آج دواخانہ عثمانیہ میں فوت ہوگیا ۔ پنجہ گٹہ پولیس نے بتایا کہ 29 سالہ پون کمار نے راج بھون سے متصل دلکشا گیسٹ ہاؤز میں کیڑے مار دوا کا استعمال کرتے ہوئے اقدام خودکشی کی تھی اور اپنے ساتھ ایک خودکش نوٹ بھی رکھا تھا جس میں یہ بتایا گیا ک

جیل جانے کے خوف سے خاتون کی خودسوزی

حیدرآباد۔ /9 مارچ (سیاست نیوز) جیل جانے کے خوف سے ایک خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ حیات نگر پولیس نے بتایا کہ 35 سالہ ڈی چامونڈیشوری ساکن عبداللہ پور میٹ نے کل صبح اپنے مکان میں خود پر کیروسین چھڑک کر خودسوزی کرلی تھی ۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں یہ معلوم ہوا کہ چامونڈیشوری اپنی پڑوسی بھوبنیشوری سے معمولی سے مسئلہ پر بحث ہوئی تھی جس کے بع

فیس ُبک پر لڑکی کے نام پر جعلی اکاونٹ نوجوان گرفتار

حیدرآباد 7مارچ ( سیاست نیوز ) سنٹرل کرائم اسٹیشن کی سائبر کرائم پولیس نے 24 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا جس نے فیس بُک کے کئی جعلی اکاونٹس بناکر لڑکی کو ہراساں کررہا تھا۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ڈیٹکٹیو ڈپارٹمنٹ مسٹر پالا راجو نے بتایا کہ محمد خالد ساکن اولڈ بوئن پلی سکندرآباد سابق میں سکریٹریٹ کے روبرو واقع ایک ہوٹل میںملازمت کرتا تھا اور

عابڈس رہزنی واقعہ میں ملوث 5 نوجوان گرفتار

حیدرآباد 7مارچ ( سیاست نیوز )کمشنر ٹاسک فورس نے عابڈس اور گاندھی نگر پولیس کی مدد سے پانچ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جو عابڈس پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے 12 لاکھ روپئے کے سنسنی خیز رہزنی کی واردات میںملوث تھے ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے 29 سالہ محمد ایوب گائتری ہلز،29 سالہ محمد ندیم خان ساکن آصف نگر،30 سالہ شیخ فرید ساکن سید علی گوڑہ آصف

تین خواتین کی خودکشی

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز)چکڑ پلی، کوکٹ پلی اور شاہ آباد کے علاقوں میں پیش آئے واقعات میں تین خواتین نے حودکشی کرلی جنہیں شوہر کی ہراسانیوں کا سامنا تھا۔ جن میں ایک دوماہ کی دلہن ہے۔ چکڑ پلی پولیس کے مطابق 45 سالہ اشرف بیگم جو رسالہ خورشید جاہی کے ساکن محمد جلال الدین کی بیوی تھی کو مبینہ زائد جہیز کیلئے ہراساں کیا جارہا تھا یہ بات چ

ایرہ گڈہ میں نعش دستیاب

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز) صنعت نگر پولیس نے ایرہ گڈہ کے علاقہ سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 32سالہ چٹی بابو عرف رمیش جو مہا بھارت نگر خیرت آباد کا ساکن تھا کی نعش کو ایرہ گڈہ آٹو اسٹانڈ کے علاقہ سے برآمد کیا گیا ہے۔ چٹی بابو کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اپنی بیوی کو بتاکرکہ وہ لائسنس کی تجدید کیلئے جارہا ہے تا

بیگم پیٹ میں برقی شاک سے ایک شخص کی موت

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز) بیگم پیٹ کے علاقہ میں ایک شخص کی برقی شاک کی زد میں آکر موت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ سریکانت جو شام لعل بلڈنگ کے ساکن سریدھر راو کا بیٹا تھا۔ وہ کل شام اپنے ساتھی کے مکان کے قریب موٹر سیکل رکھ کر گیا تھا اور جب واپس ہوا تو گاڑی پر برقی کا تار پڑا ہوا تھا ۔ بارش اور ہواؤں کے سبب سریکانت فوری برقی شاک

ریکٹر پھٹنے سے مزدور ہلاک

حیدرآباد 7 مارچ (سیاست نیوز)جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں ریکٹر پھٹ پڑنے سے ایک مزدور ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 46 سالہ کے ستیہ نارائنا پیشہ سے مزدور راجیو گاندھی نگر علاقہ کا ساکن تھا وہ ایک کمپنی میں ملازمت کرتا تھا۔ کل ستیہ نارائنا اور اس کا ساتھی ریڈو کنڈالو ریکٹر کے قریب مصروف تھے کہ ریکٹر پھٹ پڑا اور وہ برسر موق

رئیل اسٹیٹ تاجر کے قبضہ سے دس لاکھ روپئے ضبط

شمس آباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) شمس آباد رورل پولیس چیکنگ کے دوران کل شام ایک شحص کے قبضہ سے دس لاکھ روپئے برآمد کرلئے ۔ شمس آباد اے سی پی آر سدرشن نے پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کوڈ کے عمل میں آتے ہی سائبرآباد کمشنر سی وی آنند نے سائبرآباد حدود میں واقع تمام پولیس اسٹیشنوں میں روزانہ پولیس چیکنگ کرنے ہدایت جاری کیں۔ ج

سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) ایس آر نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 46 سالہ حبیب خان جو پیشہ سے پینٹر تھا اور حبیب فاطمہ نگر بورا بنڈہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل وہ اپنے مکان کے قریب سڑک عبور کرنے کے دوران موٹر سائیکل کی زدمیں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جس کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ پولیس

بلندی سے گرنے پر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) میرچوک کے علاقہ میں بلندی سے مشتبہ طور پر گرکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 36 سالہ نریش داس جو میر عالم منڈی کے ساکن مکھن داس کا بیٹا تھا ۔ پیشہ سے مزدور بتایا گیا ہے ۔ وہ بہار کا متوطن تھا جو کل رات شراب نوشی کے بعد مکان کی دوسری منزل کے چھت پر سو رہا تھا کہ مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر ہلاک ہوگی

مالی تنگدستی پر دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں اور گھریلو مسائل کا شکار دلبرداشتہ دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ یہ دو علحدہ واقعات چلکل گوڑہ اور میڑچل پولیس حدود میں پیش آئے ۔ چلکل گوڑہ پولیس کے مطابق 42 سالہ ایس بی راج جو چلکل گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے کپڑوں کا تاجر بتایا گیا ہے ۔ اس کا تعلق مدراس سے بتایا گیا ہے جس نے آج انتہائی اقدا

بیوی کے مائیکہ جانے پر شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) منگل ہاٹ کے علاقہ میں ایک شخص بیوی کے مائیکے چلے جانے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 27 سالہ گیانیشور جو شیولال نگر منگل ہاٹ علاقہ کا ساکن تھا پیشہ سے ہوٹل ملازم بتایا گیا ہے ۔ اس کی شادی دیڑھ سال قبل ہوئی تھی اور اس کی 9 ماہ کی بچی تھی اس کی بیوی بیدر اپنے مائیکے گئی تھی جس سے دلبرداشتہ ہو