ل50 لاکھ روپئے مالیتی سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار

شمس آباد /20 مارچ ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کسٹمس عہدیداروں نے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 50 لاکھ روپئے مالیتی سونے کو ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب ایر کسٹمس یونٹ کے عہدیداروں نے قطر سے آنے والے ایک مسافر عبدالقادر محمد فیض کو روک کر اس کے ہینڈ بیاگ سے 1.9 کیلو سونے کے بسکٹ برآمد کئے ۔ اس کے خلاف مقدمہ در

میلاردیوپلی میں سانپ ڈسنے سے کمسن لڑکی فوت

حیدرآباد /20 مارچ ( سیاست نیوز ) مائیلاردیو پلی حدود میں سانپ ڈسنے سے ایک 10 سالہ لڑکی فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق لکشمی کور جو وینائک نگر علاقہ کے ساکن سریندر کور کی بیٹی تھی ۔ دوسری جماعت کی طالبہ تھی 16 مارچ کے دن اس لڑکی کو سانپ نے ڈس لیا تھا ۔ اور وہ کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

پلنگ سے گرنے پر کمسن لڑکے کی موت

حیدرآباد /20 مارچ ( سیاست نیوز ) فلک نما کے علاقہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک دیڑھ سالہ لڑکا پلنگ سے گرنے کے باعث فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فاطمہ نگر فلک نما کے ساکن سید غوث کا دیڑھ سالہ لڑکا سید علی 18 مارچ کے دن پلنگ سے نیچے گر گیا تھا ۔ جس کو فوری نیلوفر ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے علاج کے بعد اسے گھر جانے کا مشورہ دی

بیٹی کی عاشق کے ساتھ فراری ، دل برداشتہ ماں کی خودکشی

حیدرآباد /20 مارچ ( سیاست نیوز ) بیٹی کی عاشق کے ساتھ فراری سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ الوال پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 45 سالہ یو سنگیتا نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سنگیتا جنسی بستی بلارم علاقہ کے ساکن سدا کشور کی بیوی تھی ۔ اس کی لڑکی سنیتا گذشتہ روز اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی تھی ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوک

حاملہ خاتون سے دست درازی اور شوہر پر حملہ ،8 افراد بشمول 6 کم عمر نوجوان گرفتار

حیدرآباد ۔ 19 مارچ (سیاست نیوز) حاملہ خاتون سے دست درازی اور اس کے شوہر پر قاتلانہ حملہ میں ملوث 8 افراد بشمول 6 کم عمر نوجوانوں کو ٹاسک فورس پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب 16 مارچ کی رات کو 30 سالہ پی راما کرشنا متوطن ضلع محبوب نگر اپنی بیوی ہریتا لکشمی جو 8 ماہ کی حاملہ ہے، موسیٰ ندی کے قریب سے گذر رہا تھا اور بعدازاں اپنی ضروری

سڑک حادثات میں تین افراد بشمول کمسن ہلاک

حیدرآباد /19 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک کمسن اور خاتون ہلاک ہوگئے ۔ گھٹکیسر پولیس کے مطابق 4 سالہ پوجا شری جو گھٹکیسر علاقہ کے ساکن سری سیلم کی بیوی تھی اپنے مکان کے قریب کھیل میں مصروف تھی ۔ یہ کمسن سڑک عبور کرنے کے دوران لاری کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگئی ۔ میڑپلی پولیس کے مطا

ٹرین حادثات میں تین افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد /19 مارچ ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے ٹرین حادثات میں تین افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ جو ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھی ۔تاہم ان میں دو افراد بشمول خاتون کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 50 سالہ انجایا جو بلدیہ کا چوکیدار تھا ۔ وہ لنگم پلی علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ و

گھریلو مسائل اور مالی پریشانیوں پر دو افراد کی خودسوزی

حیدرآباد /19 مارچ ( سیاست نیوز ) گھریلو مسائل اور مالی پریشانیوں کا شکار دو افراد نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعات چکڑپلی اور گاندھی نگر پولیس حدود میں پیش آئے ۔ چکڑپلی پولیس کے مطابق 30 سالہ رنگابابو جو پیشہ سے لیبر تھا ۔ چنگی چرلہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ رنگا بابو نے گذشتہ ہفتہ اپنے جسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی اور کل رات فوت ہوگیا ۔ رنگابا

چوڑی بازار میں ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /19 مارچ ( سیاست نیوز ) چوڑی بازار کے علاقہ میں ایک چائے والے نے خودکشی کرلی ۔ شاہ عنایت گنج پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 45 سالہ شرنپا نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ذرائع کے مطابق شرنپا چوڑی بازار کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ تاہم پولیس نے اس کی خودکشی کی وجوہات کو نہیں بتایا اور کہا کہ مصروف تحقیقات ہے ۔

کوکٹ پلی اور بوئن پلی کے تالابوں میں دو افراد غرقاب

حیدرآباد /19 مارچ ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی اور بوئن پلی کے تالابوں میں دو افراد غرقاب ہوگئے ۔ کوکٹ پلی پولیس کے مطابق 15 سالہ چندر شیکھر جو بابا سیلانی نگر بورا بنڈہ کے ساکن کرشنا کا بیٹا تھا ۔ 17 مارچ کے دن ہولی تہوار کا جشن منانے کے بعد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ علاقہ میں واقع تالاب گیا تھا اور اسی دوران غرقاب ہوگیا ۔ پولیس نے آج اس کمسن کی نع

سائبر آباد میں علیحدہ واقعات میں چار خواتین کی خود کشی

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقوں ونستھلی پورم ‘ سرور نگر اور الوال پولیس حدود میں 4 خواتین نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ونستھلی پورم کے مطابق 22 سالہ سائی سریجا جو ونستھلی پورم علاقہ کے ایک ہاسٹل میں رہتی تھی ۔ ضلع نلگنڈہ کے ساکن امرتا ریڈی کی بیٹی بتائی گئی ہے ۔ لڑکی طالبہ تھی اور ناکامی کے خوف سے دلبرداشتہ تھی ۔ اس نے 12 م

سائبر آباد میں علیحدہ واقعات میں چار خواتین کی خود کشی

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقوں ونستھلی پورم ‘ سرور نگر اور الوال پولیس حدود میں 4 خواتین نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ونستھلی پورم کے مطابق 22 سالہ سائی سریجا جو ونستھلی پورم علاقہ کے ایک ہاسٹل میں رہتی تھی ۔ ضلع نلگنڈہ کے ساکن امرتا ریڈی کی بیٹی بتائی گئی ہے ۔ لڑکی طالبہ تھی اور ناکامی کے خوف سے دلبرداشتہ تھی ۔ اس نے 12 م

دو کروڑ کے ڈرگس کے ساتھ خاتون گرفتار

شمس آباد 18 مارچ (سیاست نیوز )راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک خاتون کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے دو کروڑ کے ڈرگس ضبط کرئے ۔ تفصیلات کے بموجب کسٹمس یونٹ بیاچ نے ابوظہبی سے آنیوالی اتحاد ایر لائنس EY- 275 سے جو ساوتھ آفریقہ جارہی تھی انٹلی جنس کی رپورٹ پر ایک خاتون کو حراست میں لیکر تفتیش کرنے پر اس کے پاس س

سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) میڑچل اور دنڈیگل کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ میڑچل پولیس کے مطابق 48 سالہ محبوب احمد جو میڑچل علاقہ کا ساکن تھا پیشہ سے الیکٹریشن بتایا گیا ہے ۔ وہ 16 مارچ کے دن سڑک عبور کرنے کے دوران آر ٹی سی بس کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا جس کی کل رات دیر گئے موت ہوگئی ۔ دنڈیگل پولیس کے م

درخت سے گر کر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) عثمانیہ یونیورسٹی کے علاقہ میں درخت سے املی توڑنے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 50 سالہ جنگایا جو عثمانیہ یونیورسٹی کے علاقہ میں واقع ایک درخت پر املی توڑنے کی کوشش کر رہا تھا کہ درخت سے گرکر زخمی ہوگیا اور رات دیر گئے علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق جنگیا ہاسٹل میں باورچی ت