مشتبہ حالت میں ایک شخص کی موت
حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) ناچارم کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 31 سالہ شیخ غوث پاشاہ جو پیشہ سے ویلڈر تھا اپنے مکان میں مشتبہ حالت میں مردہ دستیاب ہوا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ روزانہ کے معمول کی طرح رات اپنے مکان میں سوگیا جو صبح مردہ دستیاب ہوا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحق