مختلف سڑک حادثات میں 4 افراد ہلاک

حیدرآباد /15 اپریل ( سیاست نیوز ) حیدرآباد اور سائبرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔ بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق 28 سالہ گوپی جو پیشہ سے چوکیدار تھا بنجارہ ہلز میں رہتا تھا ۔ کل شام وہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ اس کی موٹر سائیکل ڈیوائڈر سے ٹکرانے کے سبب پیش آئے حادثہ میں برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ پنجہ گٹہ پولیس کے مط

مالی پریشانیوں کے سبب دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /15 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ حیات نگر اور کوکٹ پلی میں مالی پریشانیوں کے سبب دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ حیات نگر پولیس کے مطابق 30 سالہ محمد ایوب جو حیات نگر علاقہ کے ساکن محمد یعقوب کا بیٹا تھا ۔ اشودھایا کالونی میں رہتا تھا ۔ اس نے مالی پریشانیوں اور مسائل کے سبب کل نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور آج علا

ساتویں جماعت کی طالبہ کی مشتبہ خودکشی

حیدرآباد /15 اپریل ( سیاست نیوز ) چندا نگر علاقہ میں ایک ساتویں جماعت کی طالبہ نے مشتبہ طور پر خودسوزی کرلی ۔ تاہم پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی ذہنی معذور تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 14 سالہ کوشلایا جو گوپی نگر چندا نگر علاقہ کے ساتھ ارنگم کی بیٹی تھی ۔ اس کی لڑکی کی صحت گذشتہ چند روز سے ناساز تھی اور وہ ذہنی تناؤ کے عالم میں تھی ۔ ایک ذر

برقی شاک کی زد میں آکر دو افراد فوت

حیدرآباد /15 اپریل ( سیاست نیوز ) لنگر حوض اور مہیشورم کے علاقہ میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں برقی شاک کی زد میں آکر دو افراد فوت ہوگئے ۔ لنگر حوض پولیس کے مطابق 22 سالہ مہیندر جو لنگر حوض علاقہ میں بورویل کی گاڑی پر کام میں مصروف تھا برقی ہائی ٹینشن تار کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ مہیشورم پولیس کے مطابق 23 سالہ رمیش جو پیشہ سے خ

شادی سے انکار پر لڑکی کا فیس بُک پر جعلی پروفائیل ،دل جلا عاشق گرفتار

وشاکھاپٹنم 13اپریل (پی ٹی آئی ) ہندوستانی بحریہ کے ایک ملازم کے 21 سالہ لڑکے کو پولیس نے ہندوستانی بحریہ کے ہی ایک ملازم کی لڑکی اور اپنی ساتھی طالبہ کا سوشیل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ پر فرضی پروفائیل بنانے کے الزام کے تحت گرفتار کرلیا ۔ لڑکے پر لڑکی کی جانب سے شادی سے انکار پر چراغ پا ہوکر اس کے عریاں تصاویر مختلف ویب سائیٹ پر پوسٹ کرنے ک

مشرقی گوداوری میں 15 فٹ طویل انتہائی زہریلا ناگ سانپ پکڑ لیا گیا

راجمندری 13اپریل (پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری کے ایک گھر کے قریب محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے نادر و نایاب قسم کا 15 فٹ طویل سیاہ ناگ بادشاہ سانپ پکڑ لیا ۔ بیان کیا جاتا ہے کہ ضلع کے ایجنسی علاقہ رامپا چوڈا ورم میں رہنے والے ایک شخص نے کل رات اپنے گھر میں عجیب و غریب آواز سنی تھی۔ تلاشی پر پتہ چلا کہ ایک بڑا ناگ سانپ مست

سریکاکلم کے کھیت میں ہیلی کاپٹر کا ملبہ دستیاب

سریکا کلم 13اپریل (پی ٹی آئی ) پولیس نے کہا کہ سریکا کلم کے موضع دھرما پوری کے قریب ایک غیر شناخت شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ دستیاب ہوا ۔ پولیس نے ایک شخص کے زرعی فارم سے گذشتہ روز یہ ملبہ اپنی تحویل میں لے لیا ۔ شناخت کیلئے انڈین ایر فورس اور بحریہ کے عہدیداروں سے مدد طلب کی گئی ہے ۔ شہری ہوا بازی کے عہدیداروں نے ضلع پولیس کو مطلع کیاکہ مز

مشرقی گوداوری میں 15 فٹ طویل انتہائی زہریلا ناگ سانپ پکڑ لیا گیا

راجمندری۔ 13اپریل (پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری کے ایک گھر کے قریب محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے نادر و نایاب قسم کا 15 فٹ طویل سیاہ ناگ بادشاہ سانپ پکڑ لیا ۔ بیان کیا جاتا ہے کہ ضلع کے ایجنسی علاقہ رامپا چوڈا ورم میں رہنے والے ایک شخص نے کل رات اپنے گھر میں عجیب و غریب آواز سنی تھی۔ تلاشی پر پتہ چلا کہ ایک بڑا ناگ سانپ مس

اراضی تنازعہ پر خاتون کا قتل

حیدرآباد۔/12اپریل، ( سیاست نیوز) اراضی کے تنازعہ میں ایک خاتون کا قتل کردیا گیا تاہم اس خاتون کے قتل پر اس کے بیٹے اور سسرالی رشتہ داروں پر شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ انسپکٹر معین آباد مسٹر روی چندرا نے بتایا کہ 53سالہ انجماں جو سورنگل ولیج کے ساکن شنکریا کی بیوی تھی آج صبح اپنے کمرے سے مردہ دستیاب ہوئی۔ اس کے گلے اور سر پر نشان تھے۔ انسپک

چندرائن گٹہ میں اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ

حیدرآباد /11 اپریل ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ چندرائن گٹہ میں ایک کمسن کی اجتماعی عصمت ریزی کی سنگین واردات پیش آئی ۔ تاخیر سے منظر عام پر آئے اس ہولناک واقعہ نے پرانے شہر میں سنسنی پھیلا دی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 14 سالہ کمسن ایک ہفتہ سے لاپتہ تھی ۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اجتماعی عصمت ریزی کے ملزم 7 تا 8 افراد کی پولیس کو تلاش ہے ۔ بتا